2 Star News

2 Star News

2 Star News

23/02/2024

تاجدارِ ختمِ نبوّت ﷺ زندہ باد

04/01/2024
06/11/2023

سید محمد مقصود حسین شاہ صاحب کھوئی رٹہ مجوال والے قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

05/09/2023

کھویرٹہ شہر مکمل شٹر ڈاون پیہ جام ہرتال

21/08/2023

Boycott

21/08/2023

*ہر شاخ پر اُلو بیٹھا ہے*
*انجام گلستان کیا ہو گا*
آج ہم بات کریں گے خاور شہاب شہید سٹیڈیم کھویرٹہ.
جو کہ وادی بناہ کے مرکز میں موجود ہے۔
کہتے ہیں نہ جہاں کھیلوں کے گراونڈ آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں ہیں۔
جی ہاں اگر اپ کو یقین نہیں تو چلیں آپ کو بتاتے ہیں اس گراونڈ نے ہسپتالوں کو کیسے ویران کیے۔
*وجہ نمبر¹*= پہلے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں سے وقت لینا پرتا تھا یہاں (واٹر بوائے) چوکیدار سے لینا پرتا ہے۔
*وجہ نمبر2*= ہسپتالوں میں 500 کی پرچی جاتی تھی یہاں 1500 دینا پرتے ہیں نہ ریکارڈ بس لی جاتی ہے۔
*وجہ نمبر3* کھلاڑی پانی کنویں سے خود بھر کر لاتے ہیں جس سے جسمانی مضبوطی ملتی ہے۔
*وجہ نمبر4* میڈیکل کے طلباء اور ڈاکٹر ریسرچرز گراونڈ آکر ہر قسم کی جری بوٹی🌵 جو کہ وافر مقدار میں موجود ہے اس پر تحقیقات کرتے ہیں

پیچ ( وکٹ) خریدنے کے لیے چوکیدار کا قریبی ہونا اور جیب میں 1500 ہونا لازمی ہے۔ ارباب اختیار اگر باقی کاموں سے فرصت مل جاے تھورا نہیں پورا سوچیں اور خدارا رحم کریں ناجائز فیس اور غیر مرتب ریکارڈ کا۔آڈٹ کریں۔

13/08/2023

کھوئی رٹہ ۔افسوس ناک خبر
بھیال راجہ حنیف صاحب بھیال والوں کا بیٹا راجہ نبیل نالہ بان سہور نزد بیلا سٹیڈیم میں ڈوبنے سے جان کی بازی ہار گیا۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین۔۔

16/06/2023

اللہ پاک سانحہ یونانی سمندر میں روزی روٹی کے متلاشی شہدائے کھوئیرٹہ کی بخشش فرمائے والدین اور عزیز واقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے

30/03/2023

Soper 8 night tournament soft bal

02/02/2023

تیسرا سالانہ عرس مبارک بیھال خساب قبرستان

Photos from 2 Star News's post 03/12/2022

الحمدللہ بلامقابلہ✌✌ وارڈ نمبر4 UC بیھال

02/04/2022

کھویرٹہ انجمن تاجران کی برقیاتبکے خلاف اختجاج

11/02/2022

11فروری یوم مقبول کھوئ رٹہ میں جوش و جزبے سے منایاگیا مکمل وڈیوں دیکھنے کے لیے دی گئی لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/aWEJLSzOzu4

05/02/2022

Khuirtta 5fb Yom yakjahti kasmir

10/10/2021

https://youtu.be/igixRjDhg-0

آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوان سیاست دان نے ((جیل))میں رہ کر الیکشن جیت لیا
عامر یاسین نے بھاری اکثیریت سے الیکشن جیت لیا .
وڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں ((شکریہ))

03/10/2021

اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 🤲😢😢😢😢😢

Photos from 2 Star News's post 02/10/2021

عدنان زمان صاحب کو اللہ پاک جلد صحت یاب کریں ۔۔ تمام مسلمان بھائیوں سے دعاوں کی اپیل۔۔آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

Photos from 2 Star News's post 29/09/2021

https://youtu.be/S7lx6UdWD18
انگلینڈ کا دورہ پاکستان کنفرم شیڈول جاری
پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر انگلش کرکٹ بورڈ کے چیرمین نے پاکستان سے معافی مانگ لی | نۓ شیڈول کا اعلان کردیا

22/09/2021

اپنے بچوں کو غیر معیاری چیزیں کھانے سے پرہیز کروائیں ۔۔۔۔
شکریہ

Videos (show all)

کھویرٹہ شہر مکمل شٹر ڈاون پیہ جام ہرتال
Soper 8 night tournament soft bal
تیسرا سالانہ عرس مبارک بیھال خساب قبرستان

Website