Allama muneeb ur rahman zai
�نظر کُن بر منِ مسکیں بحقِ شاہ حسین الدین�
ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذاتِ نبیﷺ بلند ہے ذاتِ خُدا کے بعد
دُنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفٰیﷺ کے بعد،💞😘
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔
رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿
ماہ ربیع الاول میں مختلف مقامات پر حاضریا
کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائ
ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے
اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے
جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے
کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے
ہے یہ ریحان بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء
روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے ❤
حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
❤ 💕❤
کہیا دُکھیاں جا کے دُکھیاں نوں غمخوار آ گٸے ہنںڑ خیر اے۔۔۔
ہویاں خوشیاں حاکم نبیاں نوں سردار آ گٸے ہنںڑ خیر اے۔۔۔
ہر دل چوں یار صدا نکلی دلدار آ گٸے ہنڑ خیر اے۔۔
اگے موت تو ڈر پیا لگدا ھا سرکار آگٸے ہنںڑ خیر اے۔۔۔❤❤
تمام دوستوں کو ماہِ ربیع الاول مبارک ہو ❤
واسطے اور راستے اللّٰہ سے جڑ جائیں
تو دل نہیں ٹوٹا کرتے
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
سید المرسلین خاتم النبیین
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤️
جس نے سکھ میں شکر ادا کیا اس نے دکھ میں رب کو بہت قریب پایا ()
خوشی ہے آمنہ کے لال کی تشریف لانے کی ۔
سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں
میرے گھر میں بھی ہو جاۓ چراغا یا رسول اللہ
ماں باپ ،
دنیا میں ماں باپ کی خدمت کرو تاکہ جس وقت تمہاری اولاد ہو تو وہ تمہاری خدمت کرے۔
خود کو سب سے بہتر سمجھ لینا ایک ایسی بیماری ہے جس میں مبتلا شخص سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ حاصل نہیں کر پاتا۔
صداقت کی راہ پر جس وقت تمہارا ساتھ
چھوڑا جا چکا ہو،مایوسیاں سایہ فگن ہونے
کو پر تول رہی ہوں امید دم توڑتی نظر
آئے تو اس وقت بھی یہ یقین رکھنا کہ
"اللہﷻ" تمہارے ساتھ ہے "ایمان"
کی مضبوطی اور کامیابی کی علامت ہے۔
بجھ گئی جس کے آگے سبھی مشعلیں
شمع وہ لے کر آیا ہمارا نبی
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
اے راہ حق کے شہیدوں تمہیں سلام ہو
خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر چک بیلی خان
وہ حضرات جو ابھی تک قرآن پاک نہیں پڑھ سکتے ہیں وہ ابھی ہم سے رابطہ کریں 0342 3017120
https://youtu.be/V3OKCXq_29s?si=mDyqRTkfBGi_8_NM
خدا کا ذکر کرے ذکر مصطفی نہ کرے ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے
بعد رمضان عید ہوتی ہے
خوبصورت بیان
روزے دار کے لیے انعام
علامہ منیب الر حمن ضیاٸی
ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام مبارک ہو
توصیف کر رہا ہوں حیدرؐ کے گُل بدن کی
کہہ کر بہار اُس کو سرکارؐ کے چمن کی
وہ سبطِ مصطفیٰؐ ہے، وہ ابنِ مرتضیٰؐ ہے
فرزندِ سیِّدہؐ ہے، کیا شان ہے حسنؐ کی
صَلَوَات پڑھ رہا ہے پروردگارِ عالم
کرنے کو ہے سلائی جبریلؑ پیرہن کی
نعلینِ مصطفیٰؐ ہیں عرشِ علا کی زینت
نعلینِ مجتبیٰؐ ہیں دوشِ شہہِ زمنؐ کی
شبّیرؐ اور شبّرؐ۔ تکمیلِ ایلیاءؐ ہیں
تفسير ہو رہی ہے تورات کے سخن کی
اک راہبرؐ جہاں کا لوحِ ازل پہ گویا
رسوائی لکھ رہا ہے اک شامی راہزن کی
نامِ حسنؐ سے نکلا نامِ حسینؐ ثائر
یہ حُسنِ کبریائی رونق ہے پنجتنؐ کی
ہمیں وہ اپنا کہتے ہیں
محبت ہو تو ایسی ہو
خوبصورت بیان علامہ منیب الرحمن ضیاٸی
خوبصورت بیان شان مصطفیﷺ
خوبصورت بیان