Awais Qarni Foundation اویس قرنی رضی فاؤنڈیشن

Awais Qarni Foundation اویس قرنی رضی فاؤنڈیشن

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awais Qarni Foundation اویس قرنی رضی فاؤنڈیشن, Nonprofit Organization, .

02/05/2022

AlhamduliLLah❤
We have provided shoes for orphan,widows and other deserving families.



Easypaisa # 03159084669

Awais Qarni Foundation اویس قرنی رضی فاؤنڈیشن 02/04/2022

اویس قرنی فاؤنڈیشن رمضان پیکج..

1. رمضان پیکج(راشن) ،
2. افطاری
3. عیدگفٹ(کپڑے،جوتے)
مہنگاٸی میں اضافے اور بے روزگاری کی وجہ سے پشاور کے مختلف محلّوں میں یتیم بچوں اور غریب افراد کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور یہ افراد رمضان المبارک اور عیدالفطر میں اپنے لیے خوراک/نٸے کپڑوں اور جوتوں کا انتظام نہیں کرسکتے۔
اس لٸے گزارش ہے کہ اپنی زکوٰة/خیرات اورصدقات (اشیاۓ خورونوش/جوتے/ کپڑے/ نقد رقم وغیرہ کی صورت میں)
مذکورہ افراد کو فراہم کی جاٸے۔
دعا گو رہیں گے۔
تمام دوستوں ، ڈونرز ، رضاکاروں ، آرگناٸزرز اور کوارڈینیٹرز سے بھی درخواست ہے کہ اِس ضمن میں مذکورہ کاروبار سے منسلک اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی مدد کی اپیل کریں۔ جزاك الله

Easypaisa
👇
0315-9084669

Awais Qarni Foundation اویس قرنی رضی فاؤنڈیشن Nonprofit organization

Website