Sardar Amjad Yasin Bughdadi
سوشل ورک
پیارے دوست کامران جلیل صاحب بھی شادی کے بندھن میں بند گے اللّه پاک نئی شروع ہونے والی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین یا رب العالمین۔
ہاہاہا پہچانو تو ذرا انٹرنیشنل اتھلیٹک کون صاحب ہیں ۔
Ajk winter sports festival At Ganga Choti
Teams performed.
What a Great event.
Bagh azad Kashmir.
Winter sports festival At Ganga Choti Bagh azad kashmir
Little athletic performed.
باغ شہر کا خوبصورت منظر ۔
باغ آزاد کشمیر قوس و قزاح کا خوبصورت ترین منظر.
Beautiful view of Bagh azad kashmir
ماشاء اللّه ۔بہت ہی خوبصورت انداز اور آواز میں اللّه پاک کے ننانوے ناموں کا تحفہ ۔
کشمیر جنت نظیر وادی ۔
باغ آزاد کشمیر ۔
اپنے گاؤں کوٹیڑی قندیل سے گنگا چوٹی کا خوبصورت منظر ۔
Beautiful view.
Bagh azad Kashmir
تلخ حقیقت ۔
کشمیر جنت نظیر وادی ۔
بلدیہ باغ کی طرف سے کچرا نالہ مال کے پانی میں پھینکنا انتہائی تشویش ناک عمل ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔
سردار اعجاز خان مرحوم کے قاتل کا تا حال گرفتار نا ہونا انتظامیہ کے لیے سوالیہ نشان ہے مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے قاتل بیرون ملک بھاگنے کی تیاری کر رہا ہے ۔انتظامیہ سے اپیل کی جاتی ہے قاتل کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ۔
چھوٹے بھائی سردار خاور یاسین نے ایک ہفتے میں گندم کی پیداوار کا کامیاب تجربہ کیا .
جگلڑی محلہ پلیر اوٹی ۔۔۔تیر کا شکار
چیرمین PYO آزاد کشمیر نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ وسطی باغ سردار ضیاءالقمر صاحب کی قیادت میں راجہ محمد راحت خان صاحب۔راجہ زوہیب احمد۔راجہ محمد انور خان صاحب۔راجہ طالب حسین۔راجہ نزاد احمد خان صاحب۔حافظ کبیر صاحب۔راجہ سبیل خان صاحب۔سردار عامر خان صاحب۔سردار وقاص گلزار۔راجہ صغیر خان۔راجہ ساجد خان۔راجہ بابر علی۔راجہ مظفر خان۔راجہ محمد رحیم خان راجہ رفعت صاحب۔راجہ خورشید احمد۔راجہ زبیر خان ۔حافظ محمد سجاد صاحب۔راجہ محمد جاوید صاحب۔راجہ اشرف صاحب اور دیگر اپنے خاندان سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شامل ہو گے ہیں۔
آزاد جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے زُوہیب زمان نے پورا ایک سال لگا کر کشمیری زبان سیکھی اور نگارو گانا گایا۔
کیا سرکاری ادارے اسی طرح کام کرتے ہیں ۔
ہے کوئی شہر میرے باغ جیسا تو سامنے آے ۔
اے باغ تجھ جیسا کوئی اور کہاں ۔
شیر باغ سردار قمرالزمان صاحب کا خصوصی پیغام ۔
باغ کی مجبوری ہے قمرالزماں ضروری ہے ۔
حکومت جتنی مرضی گرفتاریاں کروا لے اس بار نشان عبرت بننے سے نہیں بچ پائے گی
ایک ریاست دو قانون ۔
انتظامیہ ہوش کے ناخن لے جیالوں کے راستے ایف آئی آروں دهمکیوں سے نہیں روکے جا سکتے ہیں ۔راجہ وحید کی گرفتاری کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔
ہم کل بھی بھٹو والے تھے ہم آج بھی بھٹو والے ہیں اب جئے قمر جئے ضیاء ۔اب تیرا کیا ہو گا کالیا
ڈھل قاضیاں باغ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے چیف آفسر ضلع کونسل باغ سردار فیاض خان شدید علیل ہیں تمام دوست و احباب انکی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں اللّه پاک جلد فیاض صاحب کو مکمل صحت یاب کرے آمین ۔
شیرباغ سردار قمرالزمان خان صاحب راجہ شاہد اور راجہ واجد صاحب کے کارنر فوڈ ہاوس نزد قمر ہسپتال بائی پاس روڈ کا افتتاح کرتے ہوئے...