honor
available every thing related paints �
الیکشن کے حوالے سے کسی بھی طرح کی معلومات قومی اور صوبائی اسمبلی کےحلقوں میں عمران خان کے امیدواروں اور انکے درست انتخابی نشانات کے بارے میں حاصل کرنے کے لیے تحریک انصاف کے مرکزی الیکشن کوآرڈینیشن اینڈ مانیٹرنگ سیل میں موجود یہ نوجوان 6133331-051 پر صرف آپ کی معاونت کیلئے موجود ہیں
وقت ضائع مت کیجئے! فون اٹھائیے،معلومات حاصل کیجئے۔یہ وقت سستی اور کاہلی کا نہیں
17 جولائی کے انتخابات جب تمام ریاستی مشینری ایک طرف تھی، حکومت بھی پی ڈی ایم کی تھی مگر عوام نے سارے نظام کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی وجہ تھی ووٹر کا بڑی تعداد میں باہر نکلنا، اگر تب 20 حلقے نہیں مینج ہوئے تو اب بھی آسان نہیں ہوگا، ہمیں صرف بڑی تعداد میں باہر نکل کر ووٹ دینا ہے۔
تمام ورکرز سے گزارش ہیں کے اپنے سب ووٹرز کو یہ بات خاص طورپر سمجھاۓ کہ جب اپ پولینگ افیسر سے اپنا ووٹ وصول کریں تو ووٹ کی پرچی کے پیچھے دیکھے پولینگ افیسر کا سٹمپ اور دستخط ہے کہ نہیں اگر نہیں ہیں تو ووٹ ڈالنے سے پہلے پولنگ افیسر سے سٹمپ اور دستخط لازمی کریں ورنہ اپکا قیمتی ووٹ ضائع ہو جائے گا شکریہ
وزیراعلی اور حافظ کو قتل مبارک ہو ، منڈی بہاؤالدین کے حلقہ پی پی 41 میں تحریک انصاف کی امیدوار باسمہ ریاض کا جلسہ کروانا جرم بن گیا ، بیٹے کی جگہ پولیس نے والد کو اٹھایا 4 دن حراست میں رکھا آج چار دن بعد تھانہ پاہڑیانوالی میں انتقال ہوگیا ہے
اہم خبر🚨: کسی بھی پولنگ ایجنٹ نے صبح فارم 45 پر دستحط نہیں کرنا ،فارم 45 پر ریزلٹ درج ہوجائے اس کے بعد دستحط کرکے باہر آنا ہے۔
یہ ہے فارم 45 یہ الیکشن کے دن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،
وہ تمام تحریک انصاف کی ایجنٹ جو الیکشن کی دن پولنگ سٹیشن میں اندر بیٹھیں گے
یہ فارم 45 نہیں ملتا تب تک اپ نے پولنگ اسٹیشن سے باہر نہیں نکلنا ،
جب تک یہ ثبوت یعنی فارم 45 اپ کے پاس ہوگا تو کسی کا باپ بھی اپ کے ساتھ دھاندلی نہیں کر سکیں گا ،