Fair News
Digital Media & Discussion Forum on Pakistani politics
Breaking News! Heavy rain in Karachi | Karachi weather | Karachi today news 02 May 2023
Breaking News: Rain in Karachi in Different Areas - Karachi Weather Update
Breaking News: Heavy Rainy Weather in Torbat Balochistan latest news 27 April
نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ، حارث رئوف کیریئر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/Y34jp
اہلیہ کو بولنگ پسند لیکن وہ کہتی ہے بیٹنگ بھی کیا کرو: شاہین شاہ آفریدی
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/6XPTv
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس سننے والے جج ظفراقبال کا تبادلہ کردیا گیا
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/tKaDc
عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/9hKEz
وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/MVEse
ہمارے ہاں ایک ڈکٹیٹر آتا ہے اور خود کو جمہوریت پسند سمجھنا شروع کر دیتا ہے
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/dc53T
وزارت دفاع کی الیکشن ایک دن کرانے کی درخواست ناقابل سماعت ہے
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/bbL4Q
آصف زرداری کا چیف جسٹس کی جانب سے الیکشن مذاکرات کے مشورے کا خیرمقدم
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/3WYEi
Breaking News _ Heavy rains prediction on Eid ul Fitr 2023 _ Fair News
کراچی میں رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں بھی گیس کی قلت، شہری پریشان
اطلاعات کے مطابق راشن مقامی فیکٹری کی جانب سے مستحقین میں تقسیم کیا جا رہا تھا۔
تمام اہل وطن کو رمضان کریم بہت مبارک ہو
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی افسوس ناک خبر
جامعہ انوارالقرآن گلشن اقبال کراچی کے مدرس
اور پرنسپل اسلامک مشن یونیورسٹی علامہ مولانا صوفی عبدالقیوم صاحب کو شہید کر دیا گیا ہے..
اللہ کریم اپنے پیارے محبوب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے-
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ عمران خان نے
لاہور میں امن و امان کی صورتحال پیدا کی
تفصیلات:https://urlzs.com/DsdAJ
اسمبلیوں کی تحلیل کے دن سے 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/RyJwc
*گلگت بلتستان کے وزیر اعلی نے جی بی میں ججز کی تعیناتی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے *
مزید تفصیلات : https://urlzs.com/cYug1
سپریم کورٹ کا فیصلہ یہ پٹیشن چار تین سے مسترد ہو چکی ہے، وزیر قانون
مزید تفیصلات؛ https://urlzs.com/bQ8nk
سپریم کورٹ کا الیکشن پر فیصلہ تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک روک دی
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/Yy9zN
Imran Khan Jail Bharo Tehreek 3rd Day | PTI Leaders Ready For Arrest | PTI Leadership In Rawalpindi
چیئرمین نیب آفتاب سلطان عہدے سے مستعفی ہوگئے
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/vEQNh
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آج پھر میچ شیڈول، لاہور قلندرز سے مقابلہ ہوگا
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/4g7kE
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں انگریزی کے پرچے میں غیراخلاقی سوال پر لیکچرار برطرف
مزید تفصیلات: https://urlzs.com/wXGbE
عمران خان لاہور ہائیکورٹ جاتے ہوئے کارکنان کی بہت بڑی تعداد ساتھ موجود
LIVE : Karachi Police Head Office Per Hamla | Shahrah-e-Faisal Latest Updates | Breaking News
*بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ ویٹرنری سروسزنے غیرقانونی طورپرذبح کیے گئے جانوروں کا 900 کلو گوشت ضبط کرلیا۔*
*تفصیلات: https://urlzs.com/vKKBa*
Breaking News: Govt likely to increase petrol price
پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی
حکومت نے عوام کو زندہ لاشیں بنانے کے لئے پیٹرول کی قیمت میں22روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ مطلب اب فی لیٹر 272روپے میں ملے گا۔
Breaking News: Govt decided to increased General sales tax in mini budget 2023
*پی ایس ایل افتتاحی تقریب میں شاندار لائٹ شو*
*سٹیڈیم کے باہر اندھیرا ہوتے ہی سماں بدل گیا*
Fireworks at PSL opening Ceremony 🇵🇰♥️
ترکیہ زلزلہ: کورولش عثمان کے اہم اداکار اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر انتقال کرگئے
ترکی کے علاوہ شام کے شہر دمشق میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے روضے سے تازہ ترین مناظر
Breaking News: Massive earthquake in Turkey and Syria
ترکی کے 100 سالہ تاریخ میں آنے والے سب سے تباہ کن زلزے کے قیامت خیز مناظر! ہر طرف تباہی ہی تباہی۔اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق اموات کی تعداد ہزار سے اوپر ہوچکی ہے اور یہ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ کُل اموات 10 ہزار تک عبور کرسکتی ہیں۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے خلاف 12 فروری سے فوارہ چوک پر دھرنے کا اعلان کردیا۔
مزید تفصیلات:
https://urlzs.com/jKRF5
کراچی والوں
کل شہر قائد میں 2023 کا اب تک کا گرم ترین دن ہوسکتا ہے ، درجہ حرارت °31 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے ⚠⚠