Khair Khegara Welfare Shaghali Bala

Khair Khegara Welfare Shaghali Bala

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khair Khegara Welfare Shaghali Bala, Nonprofit Organization, .

07/07/2024

تمام عالم اسلام کو نیا اسلامی سال بہت بہت مبارک ہو

23/06/2024

یہ جگہ راولپنڈی ویسٹریج میں واقع ہے۔
پہلے یہ گلی انتہائی گندھی اور بند نالیوں پر مشتمل تھی۔ بکھری ہوئی بد بو دار۔

آج جب میں دوبارہ گیا تو باخدا یہ منظر دیکھ کر میرا بھی دل کرنے لگا کہ رات کا سماں میں یہاں گزاروں !

سوچ بدلنا بہت ضروری ہے۔
مدرسہ کے زمانہ میں میں نے عربی کی ایک کتاب میں یہ عبارت پڑھی تھی کہ
" جس قوم کے باشعور ہونا دیکھنا ہو تو اسکی گلیوں کو دیکھو اگر تو گلی نظم و ضبط پر مشتمل ہے تو سمجھ لو کہ وہ باشعور قوم ہے اور اگر گلی بکھری ہوئی گند مند پر مشتمل ہے تو سمجھ لو کہ یہ قوم مفاد پرست ہے "
چھوٹی سے کوشش سے سارا سماں ہی بدل گیا۔

15/06/2024
15/06/2024

عبادت صرف اللہ کی اور حکم صرف اللہ کا اور یہی دین ہے : مسجد الحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی

14/06/2024

Keep doing these dhikr especially on the Day of Arafah

02/06/2024

جب ذرا بھی طاقت ہاتھ میں آ جائے تو فیصلہ کرتے وقت دنیا کے اس طاقتور بادشاہ کو ضرور یاد رکھیں کہ جس کے غلط فیصلوں نے اس کو عبرت کا نشان بنادیا ہمیشہ کے لیے
*.مصرکا بادشاہ فرعون۔۔

07/04/2024

عیدالفطر پڑھنے کا مکمل طریقہ
*عید کی نماز چونکہ سال بعد آتی ہے لہذا اکثر عام و خاص بھول جاتے ہیں
اس لیے عام و خاص کے لیے عید پڑھنے کا مکمل طریقہ ناظرین کی سہولت کے لیے لکھا ھے

*نیت.... دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ 6 تکبیرات زائد واجبہ کے ساتھ*
*تکبیر اولیٰ کہ کر اللہ اکبر ہاتھ باندھ لیں ۔ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیرات پڑہی جائیں *
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ.... سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت* امام صاحب
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر دو سجدے پھر التحیات درود دعائیں پھر سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی* اس کے بعد خطبہ ہوگا خطبہ سننا واجب ھے
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے

31/03/2024

* ہم خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے ہیں.
خانہ کعبہ کا کونسا حصہ ہے جو کس ملک کے سامنے آتا ہے*

26/03/2024

*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟*
*آج ہی ادا کریں*
*تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!*

15/03/2024

کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو کہ دنیا میں ہر کسی کے پاس نہیں ہے۔

13/03/2024

افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھا کجھور نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا

13/03/2024

مولانا رومی سے کسی نے سوال کیا کہ موسیقی کونسی حرام ہے ؟

جواب دیا: امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے غریب کے کانوں میں پڑے۔۔

10/03/2024

Happy Ramadan.
Blessed Ramadan

10/03/2024

اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان

رمضان کی خوشبو ہواؤں میں ہے۔

21/02/2024

‏میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰه تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں

07/02/2024

الیکشن کی خوبصورتی کو انجوائے کریں، اپنے امیدوار کو پھرپور سپورٹ کریں، لیکن نفرت ،حسد، شرانگیزی سے دور رہیں اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور اپنے علاقے کے تمام لوگوں سے تعلقات خراب نہ کریں محبت اور آمن کی فضا قائم کریں۔۔۔شکریہ

30/01/2024

عقیدوں کے حساب بعد میں کر لیں گے،پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہے ہم!

26/01/2024

اے انسان سوچ سمجھ دنیا میں زندگئ گزارو کیونکہ جوآج مٹی کے اوپر جو کرونگے
کل مٹی کے نیچے حساب دینا پڑے گا.

21/09/2023

انسان کےکردار کااندازہ صرف مسجد میں سجدوں سےنہیں بلکہ بازارمیں اسکی تجارت۔
دفتر میں ایمانداری اورلوگوں سےاسکے رویےسے لگایاجاتاھے

06/09/2023

پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی بانی جو کہ وائسرائے ہند (1921تا 1926) لارڈ ریڈنگ کی بیوی تھیں 1924 میں پشاور سیر کرنے آئیں ،شہر کی سیر کرنے کے بعد واپس قلعہ بالا حصار میں اپنی رہائش گاہ پر جارہی تھیں کہ گھوڑے سے گر کر زخمی ہوئیں ،پشاور میں علاج معالجے کی کم سہولیات کو دیکھا تو بہت افسردہ ھوئیں ،جب وائسرائے ہند لارڈ ریڈنگ ریٹائر ھوا تو یہ دہلی سے واپس پشاور آئیں اور ہسپتال کے لئے عطیات جمع کرنے شروع کئے ایک ملین روپے اکٹھے کیے اور 52000ہزار روپے اپنی طرف سے عطیہ کئے اور اہل پشاور کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا تحفہ دے گئیں جو آج بھی اہل پشاور کے دردوں کا درماں ہیں۔

30/07/2023

شب جمعہ کے لیے تبلیغی مرکز گیا تھا ،
نماز کی تیاری کے وقت جائے وضو گیا تو زیرِ نظر تصویر میں موجود آموں پر نگاہ پڑی جو
عوام نے ٹھنڈے کرنے کے لیے ٹھنڈے پانی کی جگہ پر رکھ چھوڑے ہیں،
جہاں یہ کہہ کر عوامی مقامات پر زنجیر میں بندھے گلاس کی تصاویر نشر کی جاتی ہیں کہ :
یہ مسلمانوں کے پاکستان کا حال ہے،
تو یہ بھی وہی پاکستان ہی ہے جہاں بنا خوف و کسی نگران کے بے فکر ہو کر یوں آم سے بھرے شاپر رکھے ہوئے ہیں اور کسی کے چوری کرنے کا خدشہ نہیں۔

19/07/2023

تمام عالم اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو

10/07/2023

‏اس کا مالک انسان کہلوانے کے قابل ہے 👏
اس معاشرے میں !!!

08/07/2023

آج کا دن محسن انسانیت کے نام
8 جولائی یومِ وفات
‏پاکستان میں انسانیت جس انسان کی مقروض ہے اُسے "عبدالستار ایدھی" کہتے ہیں.
بابائے خدمت، فخر پاکستان، فخر انسانیت
مٹی کی مورتوں کا ہے __ میلہ لگا ہو
آنکھیں تلاش کرتی ہیں انساں کبھی کبھی
کتنے قطروں کو سمندر کر گیا
کام پورا کر کے اپنے گھر گیا
تا قیامت وہ رہے گا جاوداں
کوئی نہ کہے ایدھی مر گیا
اللہ تعالی ایدھی صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ (آمین ثم آمین)

Photos from Khair Khegara Welfare Shaghali Bala's post 22/09/2022

رنگ نسل قومیت اور مذہب سے بالاتر ہوکر
انسانیت سے پیار کرنے والے خوبصورت لوگ

انجلینا جولی ❤

16/09/2022

اگر تم بادشاہ ہو پھر بھی اپنے والد کی تعظیم کے لیے کھڑے ہو جاؤ❤️
صبح بخیر

Videos (show all)

Website