Syed ILyas badshah 313

Syed ILyas badshah 313

nothing

03/07/2023

شام میں آج بھی یزید کی نسل اور یزید کے معاننے والے ایک ساتھ آزان دے راہے ہیں۔ دربارے شام میں

07/06/2023

امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں مؤمن اگر باپ سمجھ کر تو دوست سمجھ کر بات کر لیا کروں 😭😭

03/05/2023

*⚘َ ⚘َ*

⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یاشَریکَ القُرانِ ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا بقیتہ اللّٰہ.
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج⚘َ
*⚘َاَللّٰھُمَّ عَجّلِ لِوَليَّكَ فَرَج ⚘*

*آیت اللہ تقی بہجت فرماتے تھے:*
*ہاں حضرت امام زمانہ عج ہمارے اس قدر نزدیک ہیں کہ ہماری حالت سے باخبر ہیں🕊️🌹*
*لیکن ہم نہیں دیکھتے اور ان سے غافل ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ان سے بہت دور ہیں😔💚*

ہم پر افسوس ہیں.....🥀🥀

_*کہ ہم اس نعمت ولایت کے قدردان نہیں ہیں💔😭*_

16/04/2023

بیشک ،،۔۔

11/04/2023

خدا کی قسم آج علی علیہ السّلام کامیاب ہو گیا 😭😭

30/03/2023

مولوی نے مجلس عزاء کو تراویح جیسا کہا تھا شمس تبریز صاحب نے کیا کمال جواب دیا تھا جب سُنو لطف آتا ہے❤️

23/03/2023

ماہ رمضان کی دعا 😭😭🙏🤲🤲

23/03/2023

فرمانِ پاک سرکار امام علی نقی علیہ السّلام
بہت ہی کمال کا فرمان ہے 😭😭

09/02/2023

قال علی علیہ السّلام فی نہج البلاغہ (390)
مومن کی اوقات تین حصوں پر منقسم ہوتے ہیں۔۔
متعلم سید الیاس بادشاہ 313

07/02/2023

کیا ہی کمال کی مدد کی ہے 😭😭😭🙏
ایران میں ایک دکان سے آدمی نے روٹی چرائی۔ دکاندار نے آواز دے کر روکا تو گھبرا گیا۔ بیٹی نے پوچھا بابا کیا ہوا؟
دکاندار بولا بیٹی کچھ نہیں تمہارا باپ بقایا پیسے لینا بھول گیا۔ کچھ نوٹ گن کر اسے پکڑا دیے شرمندہ ہوکر جانے لگا تو دکان میں سے ایک اور شخص نے آواز دی کہ تم چاول کا تھیلا بھی بھول گئےہو۔😢

03/02/2023

13Rajab mola Ali a.s zahor ki bhot bhot Mubarak
Kamal ki shan beyan krry hai
Ak bar lazmii suny 😍🥰💫

25/01/2023

3رجب
شہادت امام علی نقی علیہ السلام
تمام مومنین اور امام مہدی علیہ السلام کو تازیت پیش کرتے ہیں ۔😭😭

25/01/2023

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا ۔
خدا کی قسم ہمارے شعیہ وہ ہے جو خدا کی اطاعت کرے۔

23/01/2023

قال علی علیہ السلام فی نہج البلاغہ (316)
میں مومنین کا یعسوب ہو اور بدکردار کا مال یعسوب ہے
(یعنی سردار)
متعلم سید الیاس رضا 313

18/01/2023

قال علی علیہ السّلام فی نہج البلاغہ (89)
جس نے اپنے اور اللّٰہ تعالٰی کے مابین معاملات کو ٹھیک رکھا ۔۔
سید الیاس رضا 313

16/01/2023

قال على علیہ السّلام فی نہج البلاغہ (135)
اللّٰہ تعالٰی جس شخص کو چار چیزے عطاء کرے وہ نا امید نہیں ہوتا ۔۔۔
(قبولیت سے نا امید نہیں ہوتا)

15/01/2023

🌹🕋 مولا امام زمانہ عجص کی زیارت 🕋🌹
ایک ضعیف شخص حرم میں داخل ہوا' اور اپنے برابر میں بیٹهے ہوئے جوان سے بولا:
مجهے پڑهنا نہیں آتا کیا تم میرے لئے زیارت نامہ پڑهوگے تاکہ میں سنوں؟
اس جوان نے خوشی خوشی قبول کرکے زیارت نامہ پڑهنا شروع کردیا
السلام علیک یابن رسول اللہ (ص)
اور گیارہ معصومین (ص) تک زیارت نامہ پڑها-
اور پهر مسکراتے ہوئے اس آدمی سے پوچها
بزرگوار ! اپنے امام زمانہؑ (عجص) کو پہچانتے ہو؟
بوڑهے آدمی نے جواب دیا: کیوں نہیں پہچانوں گا
جوان نے فرمایا: تو پهر اپنے امام (عجص) کو سلام کرو-
ضعیف شخص نے اپنا ہاتھ اپنے سینہ پر رکها اور کہا:
السلام علیک یاحجة ابن الحسن العسکری (عجص)
جوان نے ایک نظر بوڑهے پر ڈالی' اور مسکراکر اپنا ہاتھ اس آدمی کے شانہ پر رکها اور فرمایا:
"وعلیک السلام ورحمتہ اللہ و برکاته"

کہیں ایسا نہ ہو کہ مولا امام زمانہ (عجص) ہمارے قریب ہوں اور ہم آپ جناب (عجص) کو نہ پہچانیں-

امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی ف*ج الشریف نے فرمایا:
ضروری نہیں کہ ہم تمہیں ملاقات کے لئے وقت دیں. تم تہذیب نفس (نفس کی پاکیزگی) کرو، ہم خود تم سے ملاقات کے لئے آئیں گے

پس ایک بات ثابت ھے کہ مولا امام زمانہ عجص کی زیارت کے لئے نفس و کردار کی پاکیزکی شرط ھے۔

(عرفان بہجت:صفحہ 154-156)
سید الیاس رضا 313

14/01/2023

🥰🌹 *تمام مومنین🥰,,,,💞✨ و مومنات :🌹::❤️بالخصوص❤️ امام زمانہ ع 💞:✨::: کو🌹 جنابِ*🌹 سیدہ راضیہ"🌹""🌹 مرضیہ 🌹 بتول عذرا«🌹«طاھرہ 💞""دخترِ 💞***سردارِ انبیاء فاطمہ""🌹 زھرا س== ✨کی ولادت✨🌹✨ باسعادت بہت مبارک ہو«🥰🌹«❤️« 🌹🥰 خداوند عالم صدقے💞✨ جنابِ سیدہ فاطمہ زھرا س💞✨ آپ سب کی✨ نیک جائز حاجات ❤️قبول💞🌹 فرمائے ہمیشہ 💞خوش ✨و آباد رہیں ❤️آمین یارب العالمین🥰 سلامت باشید💞 التماسِ دعا🤲🌹 *اللھم صلی علی محمد و آل محمد*💞 التماس دعا .. سید الیاس رضا 313

10/01/2023

قال علی علیہ السلام فی نہج البلاغہ (237)
اللّٰہ تعالٰی کی عبادت کرنے والے تین قسم کے لوگ ہے،
کون کون ہے لازمی سنئیں 💯🤲🙏

07/01/2023

قال علی علیہ السلام فی نہج البلاغہ (102)
لوگوں پر ایک ایسا زمانہ بھی آئے گا جس میں وہی بارگاہوں میں مقرب ہوگا جو لوگوں کے عیوب بیان کرنے والا ہو،(الی آخر)
متعلم سید الیاس رضا 313
7/1/2023

05/01/2023

قال علی علیہ السلام فی نہج البلاغہ (38)
اپنے فرزند امام حسن علیہ السّلام فرمایا ۔
مجھے سے چار اور پھر چار باتیں یاد رکھو ان کے ہوتے ہوئے جو کچھ کرو گے وہ تمہیں ضررنہ پہنچائے گا ( یعنی نقصان )
متعلم سید الیاس رضا (313)

Videos (show all)

شام میں آج بھی یزید کی نسل اور یزید کے معاننے والے ایک ساتھ آزان دے راہے ہیں۔ دربارے شام میں
امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں مؤمن اگر باپ سمجھ کر تو دوست سمجھ کر بات کر لیا کروں 😭😭
السلام علیک یا صاحب الزمان #fbreels #reels ##
#fbreels #reels #
#خدا سے رابطہ کروں ۔۔#reels #fbreels
فقط بتول ہی کیوں ؟👍♥️💕کمال شوکت ۔۔۔ #reels ####
*⚘َ#_صبح_کا_پہلا_سلام_وقت_کے_امام_عج_کے_نام⚘َ*⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان⚘َ⚘َاَلس...
جب حکیم نے  امام حسن علیہ السّلام کو کہا مولا علی علیہ السّلام کو دودھ پلائیں ۔۔کوفے کے یتیم بچوں نے دودھ لے مولا کے گھر...
مولوی  نے مجلس عزاء کو تراویح جیسا کہا تھا شمس تبریز صاحب نے کیا کمال جواب دیا تھا جب سُنو لطف آتا ہے❤️
ماہ رمضان کی دعا 😭😭🙏🤲🤲
#امام زمانہ علیہ السلام نوجوان کی کن حرکتوں کی وجہ سے تقلیف میں ہوتے ہیں # #العجل_العجل_یامولا_مھدیؑ_العجل_ادرکنی  #reel...
#لمحہ فکریہ ہے ☝️عالمی شہرت یافتہ علامہ سید عارف کاظمی ۔۔۔#reels

Website