B K TV

B K TV

Islamic Multimedia and Islamic Knowledge

Maa Ki Mamta Kia Hoti hai | Maa Ki Mohabbat | Urdu Islamic Motivational stories | Best Urdu stories 13/01/2023

Maa Ki Mamta Kia Hoti hai | Maa Ki Mohabbat | Urdu Islamic Motivational stories | Best Urdu stories Maa Ki Mamta Kia Hoti hai | Maa Ki Mohabbat | Urdu Islamic Motivational stories | Best Urdu stories

16/08/2021
30/04/2021

Ab kia ho ga corona ka

30/04/2021

اشفاق احمد ایک دن نیکر پہن کر سپارہ پڑھنے مسجد چلا گیا- مولوی صاحب غصے میں آ گئے، بولے "ارے نالائق تم مسجد میں نیکر پہن کر کیوں آ گئے؟ بے وقوف ایسے مسجد میں آؤ گے تو جہنم میں جاؤ گے۔"
اشفاق احمد نے گھر آ کر ماں جی کو بتایا
تو ماں بولی: پتر مولوی صاحب غصے میں ہوں گے جو انہوں نے ایسا کہہ دیا ورنہ بیٹا جہنم میں جانے کے لئے تو بڑی سخت محنت کی ضرورت ھوتی ھے۔ جہنم حاصل کرنے کے لئے پتھر دل ہونا پڑتا ھے، جہنم لینے کے لئے دوسروں کا حق مارنا پڑتا ھے، قاتل اور ڈاکو بننا پڑتا ھے، فساد پھیلانا پڑتا ھے، مخلوقِ خدا کو اذیت دینی پڑتی ھے، نہتے انسانوں پر آگ اور بارود کی بارش کرنا پڑتی ھے، محبت سے نفرت کرنا پڑتی ھے، اس کے لئے ماؤں کی گودیں اجاڑنی پڑتی ہیں،
رب العالمین اور رحمت العالمین سے تعلقات توڑنے پڑتے ہیں،
تب کہیں جا کر جہنم ملتی ہے۔ تُو تو اتنا کاہل ھے کہ پانی بھی خود نہیں پیتا۔ تجھ سے یہ محنت کیونکر ہو سکے گی؟ تُو تو چڑیا کی موت پر ہفتوں روتا رہتا ھے پھر تُو اتنا پتھر دل کیسے بن سکتا ھے؟
بیٹا...! مولوی صاحب کی باتوں پر دھیان مت دینا... ورنہ
تمھارے اندر... “خدا کا صرف ڈر بیٹھےگا... محبت نہیں"۔

30/04/2021

بھاتے نہیں ہیں دنیا کو دو چاند ایک ساتھ
تو ساتھ تھا تو کتنے ہی ماتھوں پہ بل پڑے💯

30/04/2021

اب میرا عشق دھمالوں سے کہیں آگے ہے۔۔
اب ضروری ہے کہ میں وجد میں لاؤں تجھکو۔۔

30/04/2021

کسی گلاب کے پھول میں اتنی خوشبو نہیں ہو گی۔
جتنی تمہاری یادوں کو چائے میں گھولنے سے آتی ہے۔

30/04/2021

ایران۔راشن کھلے میدان میں رکھ دیا گیا۔نہ لائن نہ شناختی کارڈ۔نہ فوٹو۔رپورٹ روزنامہ جنگ

30/04/2021

لاہور سے ایک لڑکی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا
تو لڑکی اور اس کے بوائے فرینڈ کے خاندان کو قرنطینہ کردیا گیا
بعد میں پتہ چلا کہ لڑکی کے 3 بوائے فرینڈز اور بھی ہیں لہذا اب ان 5 خاندانوں کے 37 ارکان کو بھی قرنطینہ میں ڈال دیا مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلتا ہے
کہ اس کے بوائے فرینڈ کی دو مزید گرل فرینڈز بھی ہیں اور ان گرل فرینڈز کے مزید آگے دو دو بوائے فرینڈز بھی ہیں اور ان میں سے ایک شادی شدہ ہے
کمبختو ریاضی دی وی مت مار دتی نے حساب وچ ہی نہیں آ رہے🤣🤣

30/04/2021

وزیر اعظم عمران خان آج گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

گلگت میں وزیر اعظم گلگت بلتستان کے لیے ترقیاتی پیکیج کا آغازکریں گے۔

وزیر اعظم اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے نئے منصوبوں کا افتتاح کریں گے جس سے گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس مہیا ہوگی اور موجودہ سروس بہتر ہوگی۔

وزیر اعظم کو احساس پروگرام کے تحت گلگت بلتستان میں جاری امدادی منصوبوں اور مستقبل کے لیے منصوبہ بندی پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم اس موقع پر گلگت بلتستان بھر کے لیے احساس نشو نما، احساس انڈر گریجوئٹ و سیکینڈری ایجوکیشن اسکالرشپ اور احساس “ایک عورت- ایک اکاونٹ” کا اجرا کریں گے۔

وزیر اعظم کو گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے حوالے سے بھی بریفنگ دی جائے گی۔

وزیر اعظم گلگت میں خطاب کریں گے اور گلگت بلتستان ترقیاتی پیکیج کا اعلان کریں گے۔

29/04/2021

یہ میرا کھیل نہیں تھا بھائی، میں تو ایک فل سپیڈ والی بلٹ ٹرین میں سوار تھا، میرے تو خواب تھے، کچھ کام تھے جو کرنے تھے، کچھ خواہشیں تھیں، کچھ ٹارگٹ تھے، کچھ تمنائیں تھیں، آرزوئیں تھیں، اور میں بالکل ان کے درمیان لٹکا ہوا تھا۔ اب کیا ہوتا ہے کہ اچانک پیچھے سے کوئی آ کر میرے کندھا تھپتھپاتا ہے، میں جو مڑ کر دیکھتا ہوں تو یہ ٹکٹ چیکر ہے؛ ''تمہارا سٹاپ آنے والا ہے بابو، چلو اب نیچے اترو‘‘۔ میں ایک دم پریشان ہو جاتا ہوں؛ ''نہیں نہیں بھائی میاں، میری منزل ابھی دور ہے یار‘‘۔ اور پھر ٹکٹ چیکر مجھے سمجھانے والے انداز میں کہتا ہے؛ ''نہ، یہی ہے، سٹاپ تو بس یہی ہے، ہو جاتا ہے، کبھی کبھی ایسا بھی ہو جاتا ہے‘‘

“عرفان خان کا ہسپتال سے آخری خط “
_________________________________________
زیست ایک نہایت غیر یقینی دوڑ ہے جس سے آپ کسی وقت بھی آئوٹ ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔☢
مستعار۔۔۔۔۔۔۔

29/04/2021

ملزم سے قرآن مجید پر حلف لینے سے پہلے جج سے قرآن مجید پر حلف لیا جائے کہ وہ فیصلہ انصاف سے کرے گا.

کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟؟؟؟؟

29/04/2021

*
آج کل کچھ لبرلز اور دانشور بڑے زور و شور سے واویلا کر رہے ہیں کہ .....
کعبہ کے گرد گھومنے سے پہلے کسی غریب کے گھر گھوم آؤ۔۔۔
مسجد کو قالین نہیں کسی بھوکے کو روٹی دے دو۔۔۔

حج اور عمرہ پر جانے سے پہلے... کسی نادار کی بیٹی کی رخصتی کا خرچہ اٹھالو ۔۔۔

تبلیغ میں نکلنے سے بہتر ہے کہ... کسی لاچار مریض کو دوا فراہم کر دو۔۔۔

مسجد میں سیمنٹ کی بوری دینے سے افضل ہے کہ... کسی بیوہ کے گھر آٹے کی بوری دے آؤ۔۔۔

یاد رکھیں۔۔۔👇

*دو نیک اعمال کو اس طرح تقابل میں پیش کرنا کوئی دینی خدمت یا انسانی ہمدردی نہیں... بلکہ عین جہالت ہے۔*

*اگر تقابل ہی کرنا ہے... تو دین اور دنیا کا کرو اور یوں کہو !*

15 ، 20 ﻻکھ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو..... ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔

50 ، 60 ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو... ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔

ﮨﺮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮮ ﺳﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﻮﺍؤ... ﺟﺐ گرمی میں بغیر بجلی کے سونے والا کوئی نہ ہو ۔۔۔

ﺑﺮﺍﻧﮉﮈ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺧﺮﯾﺪو... ﺟﺐ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﭘﮭﭩﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔

یہ کروڑوں کی گاڑیاں ، لاکھوں کے موبائل فونز، اورہزاروں کے کھلونے خریدتے وقت... ان دانشوروں کو... غرباء، فقراء، بےآسرا، بےسہارا لوگوں کو... یاد رکھنے کی زحمت گوارا کیوں نہیں ہوتی۔۔۔؟

*آخر یہ چڑ کعبہ، مسجد، حج وعمرہ، اور تبلیغ، ہی سے کیوں ہے۔۔۔؟*

ان ضروریات کا فرائض سے موازنہ کر کے.. فرائض سے غفلت کا درس دینے والے... جب اپنی شادیوں پر عورتیں نچاتے ہیں... تب ان کو کیوں یاد نہیں ہوتا کہ.... وہ بھی کسی کی بیٹیاں اور بہنیں ہیں...

ہزاروں آرام دہ اشیاء خریدتے وقت... ان کو غریب کی بن بیاہی بیٹیاں نظر کیوں نہیں آتیں.... ؟؟؟

اک بار ضرور سوچیں..

کیا..
*انسانیت کی خاطر غیر ضروری امور ترک کرنا بہتر ہے.... یا کہ فرائض کا ترک؟*

*اگر مناسب سمجھیں تو اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ اس فتنہ سے سادہ لوح مسلمان محفوظ رہیں ۔*

29/04/2021

Islamabad beauty

29/04/2021

اچھا مارکہ ڈسو بھلا اے کیا ہے۔تہاڈیاں بچپن دیاں شرارتاں وی سامنڑیں آ ویسن۔۔۔۔😊

Photos from B K TV's post 29/04/2021

ماشاءاللہ وزیر اعظم عمران خان کا زبردست اقدام۔۔۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفارتکار کو طلب کرلیا۔ پاکستانی مزدوروں کی آواز سن لی گئی ❤️

Videos (show all)

Pakistani to corona
ہر خاندان میں ایسا ایک محنتی شخص ضرور ہوتا ہے۔اس کو مینشن کریں
Usman Ghazi
Nahjul Balagha khutba 05

Website