Excise & Taxation Department Hafizabad office Punjab -Pakistan

Excise & Taxation Department Hafizabad office Punjab -Pakistan

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Excise & Taxation Department Hafizabad office Punjab -Pakistan, Government Organization, .

10/07/2024
03/07/2024

New rates..
2024-2025

03/07/2024

New rates .
2024-2025

31/03/2024

Pay your token tax immidiatly to get rid of car suspended.

17/03/2024

13 مارچ کو ملتان ڈویژن میں جنرل ہولڈ اپ کے دوران 1140 گاڑیوں کو چیک کیا گیا اور 514 نادہندہ پائی گئیں۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان نے رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس کی روڈ چیکنگ کے دوران 8132070 روپے ٹیکس وصول کیا۔

17/03/2024

شناختی کارڈ کی معیاد ختم ہونے سے پہلے تجدید کرائیں
پاک آئیڈنٹیٹی ویب پورٹل یا موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے درخواست جمع کرائیں
یا
قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں

*مزید معلومات کیلئے نادرا وٹس ایپ چینل کو فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23

ہیلپ لائن:
051-111786100

موبائل صارفین:
1777

ویب سائٹ :
www.nadra.gov.pk

Photos from Excise, Taxation & Narcotics Control Punjab, Pakistan's post 17/03/2024
29/09/2023

آئیے نیو بائیو میٹرک سسٹم کے بارے میں سمجھئیے۔۔۔
Vehicle Sale Intimation
VSI
پنجاب ایکسائز کے نئے سسٹم کے مطابق گاڑی ٹرانسفر کروانے کے دو طریقے ہیں ، ایک تو وہی پرانا طریقہ ہے ، اور دوسرے نئے سسٹم کا نام VSI ہے جو کہ ڈیلر حظرات کے لیئے ہے۔
درج ذیل طریقے سے ہم VSI کا استعمال کر کے گاڑی ٹرانسفر کروا سکتے ہیں :-
1- سب سے پہلے ہمیں VSI طریقے کار کو استعمال کر کے ایک ایپلیکیشن آئی ڈی ملے گا ، اس ایپلیکیشن آئی ڈی کو استعمال کر کے ہم بغیر ٹرانسفر فیس کے فروخت کنندہ کا بائیو میٹرک لے سکتے ہیں ۔
2- یہ بائیو میٹرک ویسے تو چار ماہ (120 دن) تک کارآمد ہے۔
لیکن
اس میں سے صرف ایک ماہ (30 دن) تک آپ بغیر جرمانے کے گاڑی کی صرف اصل ٹرانسفر فیس/(جس میں کوئی جرمانہ شامل نہیں ہو گا) جمع کروا کے اور صرف خریدار کا بائیو میٹرک لے کے گاڑی ٹرانسفر کروا سکتے ہیں ۔
تیس دن کے بعد جرمانے کی تفصیلات یہ ہیں
Upto 30 days or 1st moth ( Zero Fine)
Upto 60 days or 2nd month (10,000 fine plus Transfer fees)
Upto 90 days or 3rd month (20,000 fine plus Transfer fees)
Upto 120 days or 4th month (30,000 fine plus Transfer fees)
چار ماہ گزرنے کے بعد بھی اگر آپ گاڑی ٹرانسفر نہیں کرتے تو آپ کو ٹرانسفر فیس کے علاوہ تیس ہزار جرمانہ بھی دینا ہو گا اور فروخت کنندہ کی بائیو میٹرک بھی دوبارہ لینا ہو گی۔ اس جرمانے کا اطلاق ہر اس گاڑی پر ہو گا جس نے VSI کا استعمال کیا ۔ اس جرمانے کا اطلاق cc پر نہیں ھے ۔۔

11/07/2023

Rates changed regarding transfer of ownership of motor vehicles..

20/06/2023
20/06/2023
28/05/2023

Excise crackdown in Lahore against token tax and non register car.
Pay your token tax immediately.

Excise & Taxation Department Hafizabad office Punjab -Pakistan

24/02/2023

محکمہ ایکسائزٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرزکیخلاف شہر بھر میں کریک ڈاون

10/02/2023

Feb e auction Numbers

09/02/2023

➡️ On the directions of Director General Excise & Taxation, Punjab, multiple checking pickets were arranged to check motor vehicle tax default vehicles in all the districts of Punjab and to improve the token tax collection mechanism.

09/02/2023

ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محمد علی کی سربراہی میں ڈائریکٹرز کانفرنس

لاہور، گجرات اور گوجرانوالہ کے ڈائریکٹرز نے خود آ کر شرکت کی۔
باقی ریجنل ڈائریکٹرز نے ویڈیو لنک پر شرکت کی۔ ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے ڈائریکٹرز کو پراپرٹی ٹیکس اور موٹرز کی ریکوری بہتر بنانے کی کوشش کرنے کی ہدایت۔
تمام ڈائرکٹرز کو پراپرٹی ٹیکس کی ریکوری بہتر بنانے کی ہدایت ۔ ڈائریکٹرز کے ساتھ ہفتہ وار میٹنگ ہوا کرے گی۔ تمام ڈائرکٹرز اور فیلڈ سٹاف کی کارکردگی کے حوالے سے رینکنگ سسٹم نافذ کیا جائے گا۔
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی ایکسائز اور پراپرٹی ٹیکس میں مزید کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے افسران اور اہلکاران میں تمام ٹارگٹ پورے کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
خالی پلاٹوں کی ملکیت کا اندراج اور ریکوری بہتر بنانے کی ہدایت جاری
سمارٹ کارڈز کے سلسلے میں عوامی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے
سمارٹ کارڈز کی ڈویژنل سطح پر پرنٹنگ کے لئیے تجاویز طلب۔
سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹس کی بروقت ڈلیوری ہنگامی بنیادوں پر کی جائے۔
ایک ہفتے میں تمام سمارٹ کارڈز تیار کرنے کے لئیے ای ٹی او (پراجیکٹ)کو ہدایات جاری۔ روزانہ کی بنیادوں پر کارڈز اور نمبر پلیٹس کی رپورٹ بنائی جائے۔
محکمہ سے کرپٹ عناصر اور کالی بھیڑوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔
عوامی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔
ایجنٹ مافیا اور ٹاؤٹس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا
ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب

Photos from Excise & Taxation Department Hafizabad office Punjab -Pakistan's post 28/01/2023

General Holdup
Dated 25-01-2023


Excise & Taxation Office Hafizabad

Website

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00