allama muhammad shaban rizvi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from allama muhammad shaban rizvi, Real Estate, .
کل کا جمعہ مبارک شھادت مولا علی ومولا علی کا علمی مقام کے موضوع پر پڑھایا جایگا بمقام جامعہ مسجد غوثیہ حنفیہ ستو کی محمد شعبان رضوی
کل کا جمعةالمبارک شھادت وشان مولا علی رضی اللہ عنہ بمقام جامعہ مسجد غوثیہ حنفیہ ستو کی محمد شعبان رضوی
ڈاکٹر صاحب پر لگائی جانے والی پابندی پروہ لوگ خوش ہورہے جوہرکسی کی اقتداء میں کھڑے ہوکرشکست خوردہ ہوجاتے ہیں جبکہ ان پر پہلی بار نہی ہوئی بلکہ متعدد مرتبہ لگ چکی ہے یہ 2017سے لگائی گئی تھی
اس پہلے علامہ شاہ احمد نورانی،امیراہلسنت ،علامہ ضیاءاللہ قادری ،علامہ عبدالتواب صدیقی کے متعدد علمائے اہلسنت کے ساتھ سابقہ سنیوں کےشہنشاہ پربھی کئی دہائیاں پابندی رہی کیا ان تمام بزرگوں پربھی کچھ کلام فرماکر اپنی انا کی تسکین فرمائیں گئے اگر انکی دی گئی تحریر پر سائن کردیتے کہ آپ آئندہ ہمارے کیے گیے اقدامات پرآپ کوئی بیان نہیں دیں گے تو پھر یہ باتیں ہونی تھیں کہ ان کے آگے جھک گئے ہیں اب ان کے خلاف بات نہیں کریں گے پھر خوش ہوتے منافق کی عادات ہے وہ کبھی خوش نہی ہوتا
انکی شخصیت کاپوری اہلسنت پر احسان ہےجہنوں نے پوری دنیاکے سامنے اپنے اسلاف کے نظریات اجاگر کیے ہیں
سوال یہ ہےکیاآپ کسی بھی سرکاری اورانتظامی نظام کے مطابق اپناعقیدہ بدلیں گیں انکی تصدیق فرمائیں گے
جو لوگ انکے عمل پرخوش ہیں تو اعلانیہ اپنا بیان ریکارڈ کروائیں انکے اقدامات کی تصدیق کریں
دوسرا سوال یہ ہے کہ کسی کو حرمین سے روکنا یہ عمل کس کاہے حدیبیہ پر آنے والے کون تھے اور عمرہ سے روکنے والے کون تھے آپ فیصلہ کریں کہ عمرہ کرنے والوں کے ساتھ ہیں یا روکنے والوں کے ساتھ زرا اپنی پوزیشن واضع کریں اور ضرور خوشی کاطبل بجائیں
باقی جس بات پر آپ حضرات بات کررہے ہیں سیدہ پاک سلام علیہ کی وجہ سے تو مذکورہ علماء پر پابندی کس وجہ سے لگائی گئی تھی
جبکہ اس مسئلہ پر پوری دنیاسے علماء اہلسنت پیران طریقت،سادات بالخصوص مرکز اہلسنت بریلی شریف سے فتاوی آچکے جو کہ کتب کی صورت میں چھپ چکے ہیں
تھوڑہ سااشارہ کیاہے تاکہ جن کو ویڈیو کلپ کاشوق ہےوہ پہلے پڑھ لیں تاکہ بعد میں شرمندہ نہ ہوں الله سب مبغضین کو ھدایت دے اور مغالطہ آفرینی سے محفوظ رکھے
خبر غم پروفیسر سعید احمد اسد صاحب انتقال فرماگۓ ھیں
نہیں مجھ کو تعجب رافضی کی بےحیای پر فقط مومن کو ھوتی ھے حیا۶ صدیق اکبر کی
دستار فضیلت کے موقع پر
مولا علی کا فرمان جس نے مجھے ابوبکر اور عمر پر فضیلت دی میں اسکو قیامت کے دن اسی کوڑے ماروں گا
جو صدیق اکبر کو سب صحابہ سے افضل نہ مانے وہ سنی نہیں ھوسکتا (فرمان غوث اعظم )
دمادم مست قلندر صدیق داپہلا نمبر
)(شان صدیق ()سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کا جنازہ پڑھانے کا جسکو شرف حاصل ھوا وہ صدیق اکبر ھے
قیامت والے دن ہر نیک بیوی اپنے خاوند کا ہاتھ پکڑ کر جنت میں جایگی لیکن اماں عائشہ رسول اللہ علیہ السلام کا ہاتھ پکڑ کر جنت میں جایگی