National party Tasp panjgur

National party Tasp panjgur

national party Tasp panjgur

13/06/2023

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر رحمت صالح بلوچ نے کڈنی سنٹر ہسپتال پنچگور کے مریض لعل محمد بلوچ کا عیادت کررہے ہیں ۔

01/11/2021

*میر رحمت صالح بلوچ نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر منتخب ہوگئے ہین*

31/10/2021

*پھلین بلوچ نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری براۓ بلوچستان کیلئے بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے*

31/10/2021

قائد عوام ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔ ❤✌

09/10/2021

پنجگور//
نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر رحمت صالح بلوچ نے گزشتہ روز سوشل میڈیا میں چلنے والے میرے نام سے منصوب غلظ اور بہودہ زبان کے اشاعت کو اپنے خلاف منفی پروگینڈہ اور سازش قرار دیتے ہوئے اسکی سختی سے تردید کرتا ہوں اسی سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ایسی زبان استعمال کرنا میرا شیوا ہے سیاسی مخالفین نیشنل پارٹی کی مقبولیت سے خوف زدہ ہوکر میری کال کو ایڈیٹ کرکے میری ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں پنجگور پروم میرا گھر اور پروم کے بسنے والے میرے دل قریب بستے ہیں ان کے خلاف ایسی زبان استعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ہوں جنہوں نے یہ بہودہ حرکت کرکے عوام کی دل ازاری کی ہے وہ جلد بے نقاب ہونگے البتہ میں حلفیہ کہتاہوں کہ اسں سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے یہ سراسر ایڈیٹ شدہ ہے مخالفین نے میرے کال کو ایڈیٹ کرکے غلط رنگ دیا گیا ہے جو حقائق کے برعکس ہے مخالفین سیاسی طور پر نیشنل پارٹی سے مقابلہ کرنے کے بجائے بہودہ حرکت کرکے خانہ جنگی کے ماحول پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں میں اسکی شدید الفاظ میں تردید اور مسترد کرتا ہوں

08/10/2021

پنجگور//
نیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ نے کہا ھیکہ موجودہ سلیکٹیڈ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی مایوس کن ہے عوام کے فلاح و بہبود کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے بیروزگاری حد سے زیادہ بڈ گئی ہے اور مہنگائی کی شرح 3 سالوں کے دوران 10 گناہ زیادہ بڈھ کے لوگوں کے قوت خرید جواب دے چکی ہےموجودہ کٹھ پتلی وزیر اعظم نے 2018 کے الیکشن سے پہلے کہا تھا کہ جب مہنگائی بڈے گی تو سمجھ لو کہ وزیراعظم چور ہے اور حکومت چوروں ڈاکوؤں کے ھاتھوں میں ہیں اب جبکہ مہنگائی اس حکومت کے دوران 10 گناہ بڈھ گئی ہے تو وزیراعظم کو چاہئے کہ وہ حقائق کو تسلیم کرکے فورآ مستعفی ہوکر مزید عوام کو رسوا نہ کریں وزیر اعظم کہہ رہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام صبر کرکے دو روٹیاں کے بجائے ایک روٹی کھا یا کریں انہوں نے کہا کہ عجیب حاکم الوقت اور عجیب لانے والے ہیں کسی کو کوئی شرم کوئی حیاء تک نہیں ہے بے شرمی کی کوئی حد ہوتی ہے بدامنی کی حالات اتنا خراب ہے کہ لوگ اپنی گھروں سے باہر نکل نہیں سکتے ہیں اور عوام سرگرداں ہیں کہ اپنے فریاد عرض گزارش کس ادارے کے سربراہ کے پاس لے جائیں کیونکہ سیکورٹی ادارے سمیت تمام ملکی ادارے اتنے غافل ہوچکے ہیں کسی کو اپنی زمہ داریوں کا احساس تک نہیں ہے اور نہ اپنے آئینی ذمہ داری کا پتہ ہے اور نہ ہی ذمہ داری قبول کرنے کیلئے تیار ہیں انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے عوام صوبائی حکومت اور انکے وزراء کی نااہلی کرپشن سے بدترین حالات سے گزررہے ہیں بلوچستان کے حالات پر سنجیدہ کوششوں کے بجائے وزیراعلی سمیت وزراء نورا کشی میں مصروف ہیں کوئی کسی نے عوام سے ووٹ اور مینڈیٹ نہیں لیا ہے تمام اوپر سے مسلط کردہ لوگ ہیں کسی کو بلوچستان کے عوام کی مفادات کا فکر نہیں ہے صوبائی حکومت خود ساختہ بحران ان ہی کی اپنی پیدا کردہ ہیں خود گیم تیار کرکے اپنے گماشتوں کے زرئعے ولولہ مچا کر خود ہی ڈرامے کا ڈراپ سین کرتے ہیں بلوچستان کے عوام کا اس خود ساختہ پیدا کردہ ڈرامے سے کوئی واسطہ و مطلب نہیں ہے خود شروع کرکے خود ہی ختم کردیتے ہیں سب ایک ہی تالی چاٹنے والے ہیں کوئی بلوچستان کے جملہ مسائل پر احتجاج نہیں کررہا ہے جام کمال صاحب تین سال تک فرشتہ صفت انسان اور قابل وزیراعلی تھا لیکن اب نااہل اور نالائق نکل گیا ہے بلوچستان کے عوام سے کسی کو کوئی پرشیانی نہیں ہے انکے پریشانی صرف مفادات اور لگام کسنے کی بات ہے

05/10/2021

سابق چیف منسٹر بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ صاحب پنجگور گرینڈ شمولیتی جلسہ سے خطاب کررہے ہیں

05/10/2021

*ورکرز کانفرنس پنجگور*
*آج نیشنل پارٹی پنجگور کی جانب سے نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر میررحمت صالح کی رہائشگاه پر ورکر کنونشن منعقد ہوا ورکر کثیر تعداد مین موجود تهے نیشنل پارٹی کے سیاسی کارکنون نے پارٹی پر مختلف سوالات اٹهاے اور پارٹی کو فعال و متحرک کرنے کیلئے تجاویز پیش کئے اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینٹر کبیر محمد شہی ، مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی، صوبائی نائب صدر سابق وزیر صحت میررحمت صالح بلوچ ، سابق ایم پی اے حاجی محمد اسلام بلوچ ، ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ ، مرکزی سیکرٹری ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی پهلین بلوچ ، سی سی ممبر حاجی محمد اکبر بلوچ ، مرکزی رہنما ڈاکٹر کہور خان بلوچ، اسلم بلوچ، ضلعی جنرل سیکرٹری صدیق بلوچ ، تحصیل جنرل سیکرٹری الطاف حسین بلوچ اور سمیت دیگر رہنماوں نے بھی خطاب کیا۔*

30/09/2021

پنجگور// ایک مخلص بہترین شخصیت اور عمدہ اخلاق کے مالک ہر کسی کے ساتھ دکھ میں کام آنے والے اور ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھانے والے نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی صدر حاجی صالح بلوچ گرینڈ شمولیتی پروگرام کے دوران خطاب کررے ہیں

30/09/2021

پنجگور ۔ گرینڈ شمولیتی جلسہ نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے نائب صدر و سابقہ منسٹر ہیلتھ میر رحمت صالح بلوچ جلسہ سے خطاب کررہے ہیں

30/09/2021

پنجگور ۔ گرینڈ شمولیتی جلسہ عام نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی پهلین بلوچ خطاب کررہے ہیں.

30/09/2021

*پنجگور*
*آج نیشنل پارٹی پنجگور کی جانب سے سراوان کے مقام پر ایک عظیم الشان گرینڈ شمولیتی جلسہ منعقد ہوا ورکرز کثیر تعداد مین موجود تهے بلوچستان عوامی موومنٹ کے مرکزی رہنما شہباز طارق ایڈوکیٹ اپنے ہم خیال ساتھیوں عزیز وقاربین کے ہمراہ بلوچستان عوامی موومنٹ سے استعفی دے کر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت مین نیشنل پارٹی مین شمولیت کا اعلان کیا شمولیتی تقریب سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سابق صوبائی وزیر میر رحمت صالح بلوچ ، سابق ایم پی اے حاجی محمد اسلام بلوچ ، مرکزی رہنما پهلین بلوچ ، ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ ، واجہ ابوالحسین ، مبارک بلوچ ، ضلعی جنرل سیکرٹری صدیق بلوچ ، تحصیل صدر تاج بلوچ ، شہباز طارق بلوچ ، اور دیگر رہنماون نے خطاب بهی کیا

30/09/2021

سابق صوبائی وزیر صحت و نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر رحمت صالح بلوچ مرکزی رہنما پھلین بلوچ کی جانب سے ایڈووکیٹ نادر چھلگری کے توسط سے ایک آئینی پٹیشن بلوچستان ہائی کورٹ میں بابت بحال کرنے پی آئ اے فلائٹ پنجگور تا کراچی اور پنجگور تا کوئٹہ اور کوئٹہ تا تربت اور کوئٹہ تا گوادر دائر کی گئی جس میں ہائی کورٹ نے پی آئی اے کے حکام کو طلب کرکے آئندہ سماعت میں پیش ہونے کا حکم صادر فرمایا ہے اور کیس کی آئندہ سماعت دو ہفتے کے لئے ملتوی کر دی گئی

30/09/2021

نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سابق صوبائی وزیر میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کے پنجگور میں شہید ہونے والوں نوجوانوں کے گھر والے بہن بھائی والد والدہ سوال کر رہے ہیں موجودہ حکومت سے کے ہمارے بیٹے، بھائی کا کیا قصور تھا انہیں شہید کیا گیا

Photos from ‎نیشنل پارٹی پنجگور‎'s post 28/09/2021
Photos from National party Tasp panjgur's post 28/09/2021

پنجگور
*آج نیشنل پارٹی پنجگور کی جانب سے تسپ مین مرکزی سیکرٹری ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی پهلین بلوچ کی رہائشگاه پر 30 ستمبر کو ہونے والے عظیم الشان گرینڈ شمولیتی پروگرام کی تیاریون کے سلسلے مین کارنر میٹنگ ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ کی زیر صدارت مین منعقد ہوا ورکر کثیر تعداد مین موجود تهے اس موقع پر ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ ، مرکزی سیکرٹری ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی پهلین بلوچ ، صوبائی رہنما ایڈوکیٹ علاوالدین ، صوبائی ورکنگ کمیٹی کے ممبر شیر علی وزیر ، تحصیل صدر تاج بلوچ ، تحصیل جنرل سیکرٹری الطاف حسین بلوچ نے خطاب بهی کیا...*

27/09/2021
24/09/2021

پنجگور/// نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ نیشنل پارٹی کے مرکزی سکیرٹری ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی پھلین بلوچ، وحدت بلوچستان ورکنگ کمیٹی کے ممبر شیر علی وزیر بلوچ ضلعی خازن محمد عظیم بلوچ، تحصیل پنجگور کے خازن محمد نواز ضلعی سکریٹری لیبر عطإاللہ خان بلوچ، نوجوان کارکن داد شاہ صالح بلوچ، وازدار علی جان اور تحصیل کونسلر حضور بخش بلوچ کے ہمراہی میں آج مورخہ 24 ستمبر 2021 بروز جمعہ تسپ ایرآپ محلہ حاجی غلام سرور کا دورہ کیا اور وہاں ایک نیا یونٹ تشکیل دی گئی جس میں محلہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور یونٹ کے باقاعدہ عہدے داروں کے چناو ہوا جس میں یونٹ سکریٹری عبدالمنان سرور بلوچ ڈپٹی یونٹ سکریٹری علاولدین بلوچ تحصیل کونسلر اشتیاق علی بلوچ مشاورتی کمیٹی کے ممبر اختر علی، ساجد علی بلوچ اور دل جان بلا مقابلہ منتخب ہوئے بعد میں ضلعی صدر حاجی صالح بلوچ اور پھلین بلوچ نے یونٹ باڈی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ھیکہ نیشنل پارٹی تمام مظلوم اور محکوم طبقات جس میں ملازمین، طلباء اور عام مذدور شامل ہیں انکی حقوق دلانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے انہون نے کہا کہ ہم مظلوم عوام پر جبر اور ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے انہون نے کہا کہ موجودہ نااہل بلوچستان حکومت کی وجہ سے پنجگور چوروں، ڈاکوؤں اور قاتلوں کے آماجگاہ بنی ھوئی ھے کیونکہ یہاں کسی کی بھی جاں اور مال محفوظ نہیں ہیں بدامنی مینگائی اور بیروزگاری نے عوام کی قمر تھوڑ دی ہے

24/09/2021

نیشنل پارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ گرفتار شدہ طلباء سے یکجہتی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

22/09/2021

پنجگور
نیشنل پارٹی سوردو کے سینئر کارکن ٹکری محمد اسحاق نے ضلعی تحصیل کابینہ اور پارٹی کے دیگر دوستون کو ٹی پارٹی دیا اس موقع پر ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ ، مرکزی سیکرٹری ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی پهلین بلوچ ، ضلعی جنرل سیکرٹری صدیق بلوچ ، حاجی محمد ایوب دهواری ، محمد عظیم بلوچ ، حضور بخش بلوچ ، الله رحم بلوچ اور دیگر نے موجوده سیاسی اور علاقائی صورتحال پر خطاب کیا

22/09/2021

پنجگور
نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ صوبائی حکومت اور یہاں کے سلکیٹیڈ عوامی نمائندوں نے مکران ڈویژن کو قاتلوں چوروں ڈاکوؤں اور رہزنوں کے حوالے کیا ہے مکران خصوصا پنجگور اور تربت کے حالات انتہائی سنگین بنتے جاررہے ہیں پنجگور میں دن دھاڑے بھرے بازار میں جلوس کی شکل میں چوروں کی یلغار تاجر برادری سے نقدی موبائل چھین کر گاڈی میں فروٹ لوڈ کرکے باسانی فرار ہونا اور گزشتہ مہینے معصوم لوگوں کی قتل عام اور حالیہ دنوں میں کیچ میں بے گناہ لوگوں پر گولیاں برسا کر بلوچ خاتون تاج بی بی کو شہیداور انکے شوہر کو زخمی کرنا بدترین لاقانونیت اور صوبائی حکومت ضلعی انتظامیہ سمیت عوامی نمائندوں کی بدترین نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے عوامی نمائندوں نے اپنی بے پناہ کرپشن سے مکران کے غیور عوام کو بے یارو مددگار چھوڑ کر اپنی نااہل انتظامیہ کی توسط سے صرف مال کمانے تک محدود ہوچکے ہیں انہوں نے گزشتہ روز الصبح پنجگور بازار میں ڈکیتی کی واردات کو عوامی نمائندوں پنجگور انتظامیہ کی ملی بھگت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجگور کے امن کو تباہ کرکے زاتی مفادات حاصل کرنے کی کوشش بہت بڑی خیانت اور عوام دشمنی کے علاوہ کچھ نہیں ہے پنجگور کے عوام کو اچھی طرح پتہ ہے سکیورٹی حالات اتنی سخت ہے کہ کوئی ایک ناخن کاٹ جیب میں نہیں رکھ سکتا ہے لیکن دن دھاڑے ایک درجن قریب چور مسلح ہوکر بازار میں گھس کر دیدہ دلیری سے واردات کرکے بااسانی نکل جاتے ہیں یہ ایک سوچھی سمجھی منصوبہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے کچھ لوگ اپنی مفادات کیلئے بھونڈی حرکت کا مرتکب ہو کر انسانی جانوں سے کھیلنے سے بھی شرمندگی محسوس نہیں کرتے ہے انہوں نے پنجگور اور کیچ میں حالیہ المناک واقعہ کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی ان واقعات کی غیر جانبدارنہ تحقیق کا مطالبہ کرتی ہے انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی اس مصیبت کے لحمات میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی ہرقدم پر عوام نیشنل پارٹی کو اپنے ساتھ پائے گی

22/09/2021

نیشنل پارٹی دورہ کمیٹی مرکزی نائب صدر میر کبیر محمد شہی اور مرکزی جنرل سکریٹری جان محمد بلیدی 2 اکتوبر سے شروع کیا جائے گا۔

20/09/2021

پنجگور
آج گوارگو مین ایف سی ساوتهہ کرنل فیصل رفیق کی تعاون سے حاجی رحمت الله کے نام سے ٹراما میڈیکل سنٹر کا افتتاع کرنل فیصل رفیق سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور عبدالمالک صالح بلوچ اور ڈاکٹر فقیر جان نے کیا اس موقع پر سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین عبدالمالک صالح بلوچ نے ٹراماسنٹر کے لیے ایک واٹر کولر اور پتی علی کے رائبریری کیلئے کتابون کا اعلان کیا...

18/09/2021

پنجگور//
نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ ' مرکزی سکیرٹری ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی پھلین بلوچ، مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی محمد اکبر بلوچ جنرل سیکرٹری واجہ صدیق بلوچ تحصیل پنجگور کے صدر تاج نعیم بلوچ نیشنل پارٹی پنجگور کے بزرگ رہنما واجہ محمد ایوب دھواری نے اپنے ایک مذمتی بیان میں بی ایس او ' بی این وائی ایم اور بی این ایم کے بانی رہنماء اور ممتاز قوم پرست رھبر بلوچستان ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ پر موٹرسائیکل کے ذریعے حملہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ھیکہ یہ ایک غیر اخلاقی غیر انسانی حرکت ہے جس موٹر سائیکل سوار نے یہ گھٹیا فعل کیا ہے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ایک بزدلانہ عمل ہے ایک بزرگ سیاستدان اور انسان دوست رہنما پر اس طرح پیش آنا واقعہ بہت ہی بےغیرتی اور غیر سیاسی غیر اخلاقی غیر اسلامی اور غیر انسانی سلوک ہے اسکی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے نیشنل پارٹی اپنے بزرگ نظریاتی سیاست دانوں کی دفع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں حکومت وقت کی کمزریوں کی وجہ سے کوئی بھی انسان اپنے سرزمین کے اندر روڈوں اور پیدل چلنے سے قاصر ہیں ہم انٹیلیجنس اداروں کے سربراہاں خاص کر بلوچستان پولیس کے زمہ داراں سے مطالبہ کرتے ہیں بزرگ قوم پرست سیاستدان جناب ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ پر قاتلانہ حملہ کرنے والا موٹر سائیکل سوار کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے

17/09/2021
17/09/2021

کوئٹہ:17/09/2021نیشنل پارٹی کےصوبائی نائب صدرسابق وزیرصحت میررحمت صالح بلوچ نیشنل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی پارٹی کےمرکزی سیکٹریٹ میں اہم ملاقات ملک کےموجودہ سیاسی صورت حال اورپارٹی امورپہ تبادلہ خیال کررےھےدونوں سیاسی رھنماوں نےکہاکہ پنجگورمیں بدامنی دن دہاڑےلوگوں کی قتل وغارت موجودہ حکومت کی نااہلی کی منہ بولتاثبوت ھے

12/09/2021

پنجگور
آج نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی آفس مین بی ایس او پجار کے نومنتخب آرگناہزنگ باڈی کا تعریفی اجلاس منعقد ہوا اجلاس مین نیشنل پارٹی کے ضلعی تحصیل کابینہ اور دیگر کارکنان موجود تهے اس موقع پر ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ ، مرکزی سیکرٹری ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی پهلین بلوچ ، ضلعی جنرل سیکرٹری صدیق بلوچ ، تحصیل صدر تاج بلوچ ، بی ایس او پجار پنجگور زون کے ارگنائزر عامر بلوچ اور دیگر نے خطاب کیا...

12/09/2021

پنجگور
*نیشنل پارٹی پنجگور کے صدر حاجی صالح محمد بلوچ ، مرکزی سیکرٹری ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی پهلین بلوچ ، تحصیل صدر تاج بلوچ ، تحصیل خازن نواز بلوچ کا سول سوسائٹی کی جانب سے نکالی گئی ریلی کے دوران لیا گیا تصویر

12/09/2021

پنجگور پریس کلب) سول سوسائٹی پنجگور اور سول سوسائٹی ہروم کے زیر اہتمام پنجگور میں بدامنی قتل وغارت گری شہدائے پنجگور کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی جلسے شہید موسی کے بیٹے اور شہید سفیر جان اور شہید قدیر جان کے بھائی اپنے دکھ و درد بھری داستان سنا رھاہے

10/09/2021

پنجگور///
نیشنل پارٹی/ بی ایس او بچار ضلع پنجگور سیول سوسائٹی پروم اور سیول سوسائٹی پنجگور کی جانب سے پنجگور میں کشت و خوں اور بدامنی کے خلاف 12 ستمبر 2021 کو احتجاجی مظاہرہ کرنے کی کال کا مکمل اظہار یکجہتی اور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار کے کارکنوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ 12 ستمبر بروز اتوار کو صبح 10بجے شہید جاوید چوک نزد ماڈل ہائی سکول چتکان میں جمع ہوکر بھرپور انداز میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرکے قاتلوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف نفرت کا اظہار کریں اور اپنے قوم اور انسان دوستی کا ثبوت دیں شکریہ منجانب نیشنل پارٹی / بی ایس او پجار ضلع پنجگور

08/09/2021

میررحمت جان اللہ پاک ترا سلامت پکن❤❤💚💚✌

08/09/2021

جب ہم اپوزیشن والے موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں، نااہلی اور نالائقی کا اظہار کرتے ہیں یا انکی بری کارکردگی پر انکو آئینہ دیکھانے کی کوشش کرتے ہیں تو ہمارے سلیکٹیڈ وزراء برا مان گئے ہیں۔ افسوس بہت ہی افسوس کہ روز پرامن طلباء اور طالبات کے مظاہرین پر تشدد، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں بلوچستان حکومت کی مشغلہ اور نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آج بی ایم سی میں طالبات پر پولیس کی تشدد اور گرفتاری کا نیشنل پارٹی ضلع پنجگور شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ گرفتار طلبہ کو فوری طور پر رہا کیا جائے

08/09/2021

کوئٹہ میں طلبہ کے پر امن احتجاج پر پولیس کا بزدلانہ تشدد افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
اہل قلم پر پولیس کی جانب سے شدید لاٹھی چارج ناقابل برداشت ہے۔
رحمت صالح بلوچ

06/09/2021

قائد نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ صاحب واجہ محمد اکرم دشتی، حاجی صالح محمد بلوچ ، واجہ ابولحسن صاحب کامریڈ اسماعیل بلوچ، پھلین بلوچ، حاجی محمد اکبر بلوچ، حاجی محمد ایوب دھواری مرحوم سردار عطإاللہ خان مینگل کی تعزیت پہ وڈھ جاتے ہوئے تحصیل گریشگ کے مقام پر گروپ تصویر

06/09/2021

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سابق وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ ، حاجی صالح محمد بلوچ ،پهلین بلوچ ، حاجی محمد اکبر بلوچ ، کامریڈ اسماعیل ، ایوب دهواری ، و دیگر وڈھ میں سردار عطاء اللہ خان مینگل کی وفات پر سردار اختر جان مینگل ۔سردار اسد اللہ خان مینگل سے تعزیت کررہے ہیں

Photos from Meer Rahmat Saleh Baloch's post 06/09/2021
02/09/2021

پنجگور/آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پنجگور میں بدامنی اور بارڈر کے حوالے سے احتجاجی جلسے سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی پھلین بلوچ خطاب کررے ہین...

01/09/2021

پنجگور//
نیشنل پارٹی ضلع پنجگور نیوزالرٹ
کل بروز جمعرات مورخہ 2 ستمبر 2021 کو صبح 10بجے آل پارٹیز کی جانب سے پنجگور میں چوری، ڈکیتی، مظلوم شہریوں کی قتل عام اور ہلاکتوں میں روز بروز اضافے اور پنجگور میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور بارڈر بندش کی وجہ سے بیروزگاری اور مینگائی میں اضافے کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کی جارہی ہے لہذا نیشنل پارٹی پنجگور کے کارکنوں اور عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ وقت مقررہ پر نیشنل پارٹی کے ضلعی دفتر کے سامنے پہنچ کر بھرپور انداز میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرکے اپنے مظلوم دوستی کا ثبوت دیں شکریہ منجانب نیشنل پارٹی ضلع پنجگور

Photos from National Party - Official's post 30/08/2021
30/08/2021

پنجگور
آج نیشنل پارٹی پنجگور کی جانب سے تحصیل گوارگو مین فتح علی کے مقام پر یونٹ باڈی اجلاس منعقد ہوا جسکی صدارت ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ نے کیا اجلاس مین سی سی ممبر حاجی محمد اکبر بلوچ ، ضلعی جنرل سیکرٹری واجہ صدیق بلوچ ، خلیج کے سینئر رہنما کامریڈ اسماعیل بلوچ ، سینئر رہنما محمد ایوب دهواری بلوچ ، ضلعی میڈیا سیکرٹری محیب کریم بلوچ ، الله بخش بلوچ اور دیگر موجود تهے اس دوران مغربی فتح علی یونٹ نمبر 3 کا چناو عمل مین لایا گا جسمین یونٹ سیکرٹری خالد بلوچ، ڈپٹی سیکرٹری ملا فقیرجان بلوچ ، تحصیل کونسل ممبر شیرجان بلوچ ، مشاورتی ممبر امان الله بلوچ ، ضیاء الرحمن بلوچ ، اور عبدالله بلوچ منتخب ہوے اس موقع پر ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ ، سی سی ممبر حاجی محمد اکبر بلوچ ، ضلعی جنرل سیکرٹری واجہ صدیق بلوچ ، سینئررہنما حاجی محمد ایوب دهواری بلوچ ، حاجی نثار بلوچ ، خالد بلوچ ، عبدالغفور بلوچ ، شیرجان بلوچ اوردیگر نے خطاب بهی کیا...

Videos (show all)

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر رحمت صالح بلوچ نے کڈنی سنٹر ہسپتال پنچگور کے مریض لعل محمد بلوچ  کا عیادت کررہے ہیں ۔

Website