Baba Jee

Baba Jee

This Page dedicated to healthy living with natural remedies (Nuskhe) , home remedies (Totkay) and ma

10/12/2023

ابو باہر ن لیگ والے ووٹ مانگنے آئے ہیں 😂
FOLLOW: Baba Jee

24/10/2023

😁 😁 😁 Baba ki Rani
Follow for more: Baba Jee

27/08/2023

خون سفید ہو گیا
پاکپتن۔بد بخت بیٹے کا جائیداد نام نہ لگوانے پر بوڑھے باپ کو جوتوں لاتوں مکوں ڈھڈوں سےتشدد

17/07/2023

یااللہ جو میرے بھائی بہن مالی مشکلات سے گزر رہے ہیں ان کو مشکلات سے نکال دے آمین

29/06/2023

‏ٹک ٹاک کی بدولت غریبوں کو وہ کچھ فری میں دیکھنے کو مل رہا ہے
جس پر مغلوں کے خزانے خالی ہوگئے۔

28/06/2023

اہل وطن سے گزارش 2 3 دن پہلے جانور خریدا کریں. تاکہ بیچارے بیوپاری بھی اپنے گھر جا کر عید کرسکیں۔۔۔😍

27/06/2023

جس دن سوڈان کی فوج یہ سمجھ جائے گی کہ وہ اپنی قوم کی حفاظت کرکے ان پر احسان نہیں کر رہی، اس دن سے سوڈان ترقی کرنا شروع کر دے گا !

23/06/2023

شدید گرمی کے باعث اسلام آباد سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کشمیر چلے گئے

19/06/2023

جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بازار سے گزرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات پوری نہ کرنےوالاشخص کنجوس نہیں
بلکہ اک باپ ہوتا ہے۔

18/06/2023

سٹیٹس لگانے سے نہیں ٹانگیں دبانے سے ثواب ملتا ماں باب کو آنلائن کے بجائے آف لائن وش کیجئے انہوں نے آپ کو پیدا کیا ہے ڈاونلوڈ نہیں

10/06/2023

والدین سے درخواست ہے 🙏
اگر جنت میں جانے کا اتنا ہی شوق ہے تو خود قرآن مجید حفظ کرلیں اور خود ہی اپنے بچوں کو بھی اپنے ہی گھر میں حفظ کروا لیں پلیز پلیز پلیز
اپنے چھوٹے معصوم بچوں کو اتنی تکلیف اور درد کی کیفیت سے کیوں گزارتے ہو
اسلام کو بدنام کرنے والے یہ لوگ ہیں.جو بذات خود قرآن حافظ نہیں بچوں کو کیا حفظ کرواٸنگے...

27/05/2023

آجکل کی پریس کانفرنس

26/05/2023

پاگل لڑکی کی دل دہلا دینے والی کہانی

18/05/2023

سیکس ایجوکیشن

18/05/2023

ملکی تاریخ میں پہلی بار 9 کلاس کا ترجمہ القرآن کا بورڈ کا پیپر ھوا اور اس کا کریڈٹ جس کو ھم یہودی ایجنٹ کہتے ہیں ۔ عمران خان کے سر ھے۔
اللّٰہ اس بندے کی حفاظت کا خود ہی بندوبست کرے گا.
Follow: Baba Jee

17/05/2023

Alice in Borderland (2020) Explained in Hindi Urdu Summarized हिन्दी

15/05/2023

کچھ لوگوں کی وجہ سے ہماری فوج کے وفادار سپاہیوں کی عزت اور وقار چلا گیا 💔
Follow: Baba Jee

11/05/2023

خان صاحب کی سپریم کورٹ میں پیشی ❤️

11/05/2023

75 سالہ کارکردگی کے بعد ہم جس مقام پر پہنچے ہیں وہ بس ڈوب مرنے کا مقام ہی ہے!

11/05/2023

ستر سال پہلے ایک فاطمہ جناح سے جان چھڑائی تھی.
آج لاکھوں ہیں.

27/04/2023

‏اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!
پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا پھر پاسپورٹ بنوایا پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر یہ روانہ ھو گئے نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ، فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ.
بکریاں چرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام والا.
جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے.
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں.
یہ مہمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا.
اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا. کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ.
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے رھتا کہاں ھے آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں.
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللہ اللہ معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے.
جو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے.
اللہ اکبر کبیرا.
جب عشق سچا ھو تو رب العالمین خود انتظام فرماتے ہیں.
اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے
حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے.
کیا نصیب ہیں کیا شان ھے.
یہ صدقہ ھے مدینہ منورہ کا.
میں تو پھر یہی کہتا ہوں.
ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
جیسی بنا کر انکے عشاق صحابہ کرام کی لسٹ میں اپنا نام لکھوا لیتا ھے.
دنیا اسکی عزت کرتی ہے.
دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے.
بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہ کیسے ھوں گئے ۔
انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟
نہیں وہ تو صحابہ ہیں.
صحابہ کون ہیں.
جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا رضی اللّٰـــــهُ تعالیٰ عنہ میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔
اور پھر صحابہ کے عشاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔
اے اصحاب پیغمبر آپ کا سب کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان.
ہمارا سب کچھ آپ پر قربان.
دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی غلامی نصیب کرے.
آمین یا رب العالمین.

20/04/2023

بلٹ پروف موبائل فون 😁 فری

19/04/2023

یہ کیا ہوگیا 😂😂😂

10/04/2023

یقیناً بلاول کی دھمکیوں کے بعد خان صاحب کو ڈرنا چاہیے 🥴

09/04/2023

سمجھ نہیں آرہی کہ بندہ پاکستان کے حالات پر ہنسے یا روئے مطلب کے بیچارے کی پچاس کی دہی بھی نہیں چھوڑی. 🙄

29/03/2023

آخرکار پینٹنگ اپنی اصلی جگہ پر پہنچ گئی۔

25/03/2023
14/03/2023

لاہور نے 1965 کے بعد 2023 میں دوبارہ پاکستان کا کامیاب دفاع کیا-

14/03/2023

نریندر مودی کا پاکستانی عوام کو پیغام 🤔

10/03/2023

ہواؤں کا رخ مڑ گیا ہے
عمران خان آرہا ہے اور
پوری طاقت سے آرہا ہے 💪

09/03/2023

بلال شہید کا آخری دیدار 😢

06/03/2023

آئی ایم ایف کے قرض دار ہم نہیں ہںں۔ ہمیں کچھ نہیں ملا سیاستدانوں کی ملکیتیں نیلام کر کے پاکستان کا قرض اتارا جاٸے۔
(پاکستانی عوام)

06/03/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
لیجنڈ اداکار محمد قوی خان انتقال کر گئے

25/02/2023

میں ملک وقوم اور
عمران خان کے خلاف نہیں جاسکتا کور کمانڈر لیفٹیننٹ
جنرل آصف غفور ✌️

25/02/2023

میں آج دوکان سے استری لینے گیا دوکاندار نے مجھے
فراٸی پین 🫕 پکڑا دیا .....

Photos from Baba Jee's post 12/11/2021

فیسبک پر پوسٹ دیکھی کہ ‏میچ سے قبل 2 دن تک محمد رضوان آئی سی یو ( ICU) میں تھے۔۔لیکن ٹیم مینیجمینٹ نے پینیک نہ پھیلے اسلیٸے یہ بات چھپاٸے رکھی۔۔۔مجھےلگا ایویں کوٸی پرانی تصویر اٹھا کر کہانی بنا دی گٸی لیکن جب پوسٹ میچ کانفرنس میں کپتان بابر اعظم کے ساتھ پاکستانی ٹیم کے فٹنیس کوچ نے اس بات کی تصدیق تو میرے لیٸے یہ بات حیران کن ہونے کے ساتھ انسپاٸرنگ بھی تھی۔۔۔میچ میں ہم نے رضوان کو گیند منہ پر لگنے کے باوجود ایک بہترین کھیل کھیلتے ہوٸے تو دیکھا لیکن واقعی یہ کمال جذبہ ہے کہ میچ سے کچھ وقت قبل آپ آٸی۔سی۔یو میں تھے اور جب میدان میں آٸے تو چھا گٸے
قوم کو جیت کی خوشی دینے کے لیٸے ایسے دیوانے جو اپنا سب کچھ کھیل میں جونک دیں۔۔۔یقینا ہمارے ہیروز ہیں۔۔اور یہ ہی جذبہ جب قوم کے ہر فرد میں آجاٸے تو یہ ملک ضرور آگے جاٸیگا۔
❤❤❤

11/11/2021

Mohammad Rizwan hurt after a bouncer by Starc but continues to bat 🖤

Photos from Baba Jee's post 11/11/2021

Cricket love passion ❤️
amazing supporters 🔥🙌🖤💜💙💚💕😍

Videos (show all)

ابو باہر ن لیگ والے ووٹ مانگنے آئے ہیں 😂FOLLOW: Baba Jee
Jan Jayegi Aur Kya Hoga#ImranKhanPTI
😂😂
😁 😁 😁 Baba ki RaniFollow for more: Baba Jee
خون سفید ہو گیا پاکپتن۔بد بخت  بیٹے کا جائیداد نام نہ لگوانے پر بوڑھے باپ کو جوتوں لاتوں مکوں ڈھڈوں سےتشدد
قصائی کو غُصّہ آگیا 😝😝۔ #bakraeid #eid #watchkarachi #mandi #newsupdate #bakramandi #eidmubarak #eiduladha2023
Women 😍😍😍
والدین سے درخواست ہے 🙏اگر جنت میں جانے کا اتنا ہی شوق ہے تو خود  قرآن مجید حفظ کرلیں اور خود ہی اپنے بچوں کو بھی اپنے ہی...
آجکل کی پریس کانفرنس
پاگل لڑکی کی دل دہلا دینے والی کہانی
سیکس ایجوکیشن

Website