Mian Kashif Ashfaq ( Official Page)

Mian Kashif Ashfaq ( Official Page)

Pakistan Tehreek-e-Insaf Toba Tek Singh

08/01/2019
07/01/2019

پی ٹی آئی ٹوبہ ٹیک سنگھ کو ایک اور میاں شہزاد احمد کی تاریخی جیت بطور چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹوبہ مبارک ہو

07/01/2019

بہت بہت مبارکباد
ٹوبہ ٹیک سنگھ میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کے امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں شہزاد احمد کا کلین سویپ
پاکستان تحریک انصاف میاں شہزاد نے 39جبکہ ن لیگ کے امیدوار کو صرف ایک ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا.
چوہدری محمد اشفاق مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف . میاں کاشف اشفاق سی ای او چن ون , ایم پی اے ٹوبہ ٹیک سنگھ سعید احمد سعیدی اور سینئر رہنما پی ٹی آئی میاں وحید انور کوکب ایڈووکیٹ نے پی ٹی آئی کے جیتنے والے چیئرمین کے امیدوار میاں شہزاد احمد کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی
منتخب ہونے والے میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کہا نے کہا میری جیت کا سہرا چوہدری محمد اشفاق مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف , میاں کاشف اشفاق اور ایم پی اے چوہدری سعید احمد سعیدی کی کوششوں کا نتیجہ ہے...

25/10/2018

لاہور:انسپکٹر جنرل پولیس امجد جاوید سلیمی سےمرکزی نائب صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد اشفاق اورممبر صوبائی اسمبلی چوہدری سعید احمد سعیدی،میاں محمداکرم کی ملاقات۔اہم امور پر گفتگو،بعد ازاں گروپ فوٹو۔

20/08/2018

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے پہلا خطاب
1 سے 61 پوائینٹ۔ ضرور پڑھیں۔

1. صرف دو گاڑیاں اور 2 ملازم رکھوں گا۔
2.لوٹا ہوا پیسہ واپس پاکستان لائیں گے
3.وزیراعظم ہاوس کوریسرچ یونیورسٹی بنائیں گے
4.وزیراعظم کے لئے بلٹ پروف گاڑیوں کو نیلام کریں گے
5.ہمارا کوئی گورنر ۔گورنر ہاوس میں نہیں رہے گا
6 نیلام شدہ گاڑیوں کا پیسہ ملکی خزانہ میں جائے گا
7. نیب کو طاقتور بنائیں گے
8. کرپشن کو ملک سے ختم کریں گے
9.یا یہ ملک بچے گا یا یہ کرپٹ لوگوں رہیں گے۔
10 کرپشن کی نشاندہی کرنے والے کو نوازہ (انعام سے) جائے گا
11. اداروں سے کرپٹ لوگوں کا خاتمہ کروں گا
12. کسی بھی مقدمے کی سماعت ایک سال سے زیادہ نہیں ہو گی۔
13. پولیس کا نظام ٹھیک کروں گا
14. بیرون ملک قید پاکستانیوں کی مدد کی جائے گی
15. کرپشن ختم کرنے کے لئے سختی سے کام لیں گے
16. نیب کو جانبدار بنائیں گے۔
17. گورنمنٹ اسکولوں کو بہتر بنائیں گے
18. پرائیویٹ اسکولوں کے لوگوں کو گورنمنٹ اسکولوں کی حالت کو ٹھیک کرنے کا کہے گے۔
19.مدرسہ میں پڑھنے والے بچوں کا مستقبل روشن ہو گا انہیں بھی میرٹ پر لے کر چلیں گے۔
20.بچوں سے زیادتی کے واقعات کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا
21. اسپتالوں کا نظام بہتر کریں گے۔
22. پورے پاکستان میں ہیلتھ کارڈ متعارف کروائیں گے۔
23. سندھ کے اسکولوں کو سندھ گورنمنٹ کے ساتھ مل کر مسائل حل کریں گے۔
24. سب سے بڑا مسلہ پانی کا ہے اس مسلہ کو ضرور حل کریں گے۔
25. ڈیم کو بناے گے۔
26 بھاشہ ڈیم کو بنانے کے لئے بیرون ملک پاکستانیوں سے پیسہ مانگے گے۔
27. کسانوں کے لئے پانی کی فراہمی بہتر بنائیں گے۔
28. کسانوں کے لئے ریسرچ بہت ضروری ہے کہ پانی کا سہی استعمال کیسے کیا جائے گا۔
29. ٹاسک فورس بنائی جائے گی تاکہ بیرون ملک سے پیسہ واپس ملک میں لایا جائے۔
30 ۔بھاشہ ڈیم ہر قیمت پر بنانا پڑے گا۔
31.ہم سول سروسز کو مدد فراہم کرے گے مل کر کام کرین گے۔
32.عام آدمی کو عزت دیں گے۔ جو اس کا حق ہے وہ اسے دلوائیں گے۔
33. عام آدمی کا کام ٹائم پر دیں گے۔ اور جو اچھا کام کرے گا اس کی تنخواہوں میں اضافعہ کریں گے۔
34. عام آدمی سرکاری دفتر آئے تو اس کو عزت ملے گی۔
35. سول سروسز مین سزا اور جزا کاکام کریں گے
36.بلدیاتی نظام میں بہتری لائیں گے۔
37. ناظم کا انتخاب ڈائریکٹ کریں گے۔
38. بچوں کے لئے پارک بنائیں گے۔
39. پاکستان میں درخت لگائیں گے۔
40. شہروں میں درخت لگائیں گے۔
41. پاکستان کو بڑے پیمانے پر پاکستان کو ہرا کریں گے۔ہیٹ ویو سے جانیں بچانی ہین.
42. گندگی کو صاف کریں گے۔ حدیث ہے آدھا ایمان صفائی ہے۔
43. پاکستان انشاءاللہ5 سال بعد ایسا ہو گا کہ بیرون ممالک کہیں کہ پاکستان بہت صاف اور ستھرا ملک ہے۔
44. نوجوانوں کو بلا سود قرضے دیں گے
45. پچاس لاکھ سستے گھر بنائیں گے
46.ہر سال چار بڑے سیاحتی مقام کھولیں گے۔
47.بلوچستان کے ایشوز کو حل کریں گے۔
48. پنجاب میں لاہور کے علاوہ بھی تمام شہرون علاقوں کے مسائل حل کریں گے۔
49. کراچی کے لوگوں کے لئے پانی کا مسلہ حل کریں گے
50.نیشنل ایکشن پلان پر بھرپور کام کرین گے۔
51.ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔
52. پاکستان کو امن کی ضرورت ہے۔
53.انشاءاللہ پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنائیں گے۔
54 اسٹریٹ چلڈرن بیوہ عورتوں معزور افراد کی ذمہ داری ہم نے لینی ہے۔
55. میں چاہتا ہوں ہم اپنے اندر رہم پیدا کریں ۔
56. کراچی میں ٹرانسپورٹ کا مسلہ حل کرین گے۔
56 مدینہ کی ریاست بنائیں گے
57. قوم سے سادگی اپنانے کا اعلان
58. ایک ایک پیسہ بچا کر دیکھاوں گا آپ کا پیسہ ہے ہماری ذمہ داری ہے میں آپ کے پیسے کی حفاظت کر کے دیکھاوں گا
59. پاکستان اللہ کی نعمت ہے۔
60. سرکار کے پیسہ کی ہم سب نے مل کر حفاظت کرنی ہے۔
61.ایک دن پاکستان میں آئے گا کہ پاکستان میں کوئی زکات لینے والا نظر نہیں آئے گا۔ یہ میرا ویزن ہے۔

19/08/2018

پاکستان تحریک انصاف کہ نائب صدر چوہدری محمد اشفاق اور پی ٹی آئی کہ رہنما میاں کاشف اشفاق وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب کہ بعد نیجوت سنگھ سدو کے ساتھ تصویریں لی۔

14/08/2018

Photos from Mian Kashif Ashfaq ( Official Page)'s post

14/08/2018

Today Azadi Celebrations in Toba Tek Singh

14/08/2018

چوہدری محمد اشفاق مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل کونسل ٹوبہ میں منعقدہ پُروقار تقریب جشن یومِ آزادی میں خطاب کرتے ہوئے.....

27/07/2018

چوہدری محمد اشفاق صاحب کے ساتھی سعید احمد سعیدی کو ایم پی اے بننے پر دل کی اتھا گہرائیوں مبارک ہو...........

26/07/2018

پاکستانیو تمہارا وزیر اعظم پڑھا لکھا ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خوبصورت اور کرشماتی شخصیت کا مالک بھی ہے۔
غالب گمان ہے کہ اب دنیا کا میڈیا کروشیا کی وزیراعظم کو چھوڑ کر پاکستان کے وزیر اعظم کی شخصیت کو موضوع بحث ضرور بنائے گا

26/07/2018

DawnNews

عمران خان نے وہ اعلان کردیا جو اب تک پاکستان کے کسی وزیراعظم نے نہیں کیا۔ ویڈیو دیکھیں

24/07/2018

Muhammad Khalid Bashir

نیا پاکستان، بہتر پاکستان مگر آپ کے ووٹ سے

24/07/2018

Imran Sidhu TTS

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و امیدوار قومی اسمبلی چوہدری محمد اشفاق ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سیاسی و سماجی شخصیت ہمارے علاقہ کے عبدالستار ایدھی ہیں

23/07/2018

ہاوسنگ کالونی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پاکستان تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ سے میاں محمد کاشف اشفاق ۔امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری سعید احمد سعیدی و دیگر خطاب کرتے ہوئے

22/07/2018

حق باہو سچ با ہو ووٹ چوہدری اشفاق کا اللہ کامیاب کرے دعا ہو گی... انشاءاللہ

21/07/2018

Pakistan Tehreek-e-Insaf

نیا پاکستان ،جہاں میرٹ آپکا حق ہو گا۔اگر آپ ایماندار اور دیانت دار ہیں ،تو آپ ہیں عمران خان۔ اب
صرف عمران خان بلے پر نشان!

اگر آپ بھی عمران خان کے سپاہی ہیں اور پاکستان میں تبدیلی لانا چاھتے ہیں تو بھیجیں اپنا پیغام اس نمبر پر اور بتا دیں دنیا کو کہ ہم سب عمران خان ہیں

وٹس ایپ نمبر: 03412936109

21/07/2018

Imran Sidhu TTS

امیدوار قومی اسمبلی این اے 112 چوہدری محمد اشفاق۔میاں کاشف اشفاق ۔امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری سعید احمد سعیدی و دیگر کا شاندار استقبال کیا جا رہا ہے

20/07/2018

پی ٹی آئی واحد سیاسی جماعت ہے جس کے ورکرز ذاتی مفاد کی بجائے پاکستان🇵🇰 کی ترقی کا سوچ کر پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں اورکرتے رہے گے....... انشاءاللہ
روک سکو تو روک لو.......

20/07/2018

انشاء اللہ پی ٹی آئی

20/07/2018

ن لیگ کی 5سالہ کارکردگی کیا اپ اب بھی ان کو ووٹ دیں گے۔

20/07/2018

مکمل ضلع ٹوبہ وِن کرنےکا پلان مکمل
ضلع بھرکےتمام ارکان اسمبلی پی ٹی آئی کےہوں
إنشاءالله

20/07/2018

Ch Muhammad Ashfaq

بزم غلامان پیر سیال شریف ٹوبہ ٹیک سنگھ نے امیدوار قومی اسمبلی چوہدری محمد اشفاق ۔امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری سعید احمد سعیدی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

20/07/2018

Imran Sidhu TTS

حسینی چوک ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و امیدوار قومی اسمبلی چوہدری محمد اشفاق چوہدری محمد اشفاق خطاب کرتے ہوئے

16/07/2018

Ch Muhammad Ashfaq

میاں محمد کاشف اشفاق عوامی تحریک پاکستان کے دوارا کیئے گیئے جلسے کے دوران خطاب کرتے ھوئے۔

14/07/2018

Imran Sidhu TTS

پاکستان تحریک انصاف رجانہ کے جلسہ کے شرکاء سے رانا غلام سرور بابر خطاب کرتے ہوئے

10/07/2018

Ch Muhammad Ashfaq

مائیکل مختار کی قیادت میں موٹر با ئیکس ریلی کی صورت میں میاں جاوید اقبال صاحب کاچک نمبر 299 میں شاندار استقبال کیا

04/07/2018

Ch Muhammad Ashfaq

امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ نمبر 112این اے چوہدری محمداشفاق چک نمبر 261 ج ب میں پیر کرم شاہ 267 والے ،صوفی محمد علی بابا جی ، میاں شاہ امین چک 263 والے ، محمد رمضان انصاری ،منیر انصاری ،قادر انصاری ،راشد بھٹی ،یاسین ارائیں ،یوسف فقیر سے ملاقات کرتے ہوے جن کا چودھری اشفاق کی حمایت میں علان .

23/06/2018

Imran Sidhu TTS

میاں محمد کاشف اشفاق سابق ایم پی اے و سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب بریگیڈیر جاوید اکرم چوہدری(ستارہ امتیاز ) کی چوہدری محمد اشفاق گروپ کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے

22/06/2018

میرے ہم وطنوں جب آپ سے ن لیگ کے یہ امیدوار ووٹ لینے آئین تو ان سے 5 سوال لازمی کرنا ۔۔۔
1. ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کس نے کی ۔۔۔ اور کس کی کہنے پر کی ۔۔۔
یہ کام کرنے اور کروانے والے کو کیا سزا ملی ۔۔۔
2۔ لاھور ماڈل ٹاوں میں آپنی پولیس سے آپنے ملک کے بے گناہ لوگ کس کے کہنے پر مارے گے ۔۔۔
اُس کو کیا سزا ملی ۔۔۔
3۔ بمبٸ میں حملے کا اعتراف اور آپنے ملک کو خود دہشت گردی کا ایواڈ نااہل جاہل ویزراعظم نے کس کے کہنے پر دیا ۔۔۔
4 ۔ جب ہماری آرمی بھارت کی فوج کو لوہے کے چنے کھلا رہی تھی ۔ تب کارگل سے آرمی واپس کس کے کہنے پر منگواٸ گی ۔۔۔
5 ۔ شہباذ شریف نے خود یہ بات کٸ بار بولی ۔ اگر ہم نے حکومت بناٸ تو ہم آصف ذرداری کا جو کرپشن کا پیسہ ہے ۔ ہم وہ پیسہ واپس آپنے ملک میں لاٸیں گے ۔ کہاں ہے وہ پیسہ ذرا ہمیں بھی بتائيں

31/05/2018

لاہور : حلقہ این اے 120 کے 17 ستمبر کو ہونے والے الیکشن کی پلاننگ کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کے اجلاس کے موقع پر مرکزی نائب صدر تحریک انصاف چوہدری محمّد اشفاق اجلاس کے شرکا سے خطاب کر رہے ہیں چیئرمین عمران خان ، چوہدری اعجاز احمد اور مرکزی رہنما و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمّد سرور بھی موجود ہیں۔

29/05/2018

Mian Kashif Ashfaq

C.E.O Pakistan Furniture Council, Mian M Kashif Ashfaq hosted Iftar Dinner in the honour of Stake Holder of Furniture Industry at La Atrium Restaurant Lahore.

19/05/2018

PTI Insiders

Nawaz Sharif vs Imran Khan An unusual meet

27/04/2018

ٹوبہ ٹیک سنگھ-------
میں حلقہ پی پی 121سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑوں گا منفی پراپیگنڈہ کرنے والے اپنی موت آپ مرجائیں گے،میں حلقہ کے عوام کے اصرار پر الیکشن میں حصہ لے رہا ہوں،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی میاں محمد کاشف اشفاق نے اپنے دفتر میں صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کے دوران کیا،اس موقع پر چیئرمین میونسپل کارپوریشن چوہدری غلام نبی مٹھو گجر،وائس چیئرمین چوہدرسعیدالرحمن طاہر،تحریک انصاف کے سٹی صدر عارف جانباز قاضی اور دیگر کونسلرز بھی ان کے ہمراہ تھے،میاں محمد کاشف اشفاق نے کہا کہ میرے مخالفین ابھی سے شکست کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیںاور آئے روز طرح طرح کی جھوٹی افواہیں پھیلارہے ہیں انہوں نے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اپنا کام جاری رکھیں اور انشاء اللہ فتح ہماری ہی ہوگی،انہوں نے کہا کہ نااہل نواز شریف سیاسی بصیرت نہ ہونے کی وجہ سے اپنے پائو ں پر کلہاڑی مارنے کے پرانے ماہر ہیں نیب کے خلاف خاقان اعظم کی حکومت کی جانب سے انتقامی اقدامات نہ کرنے پر نواز شریف اینڈدختر ناہل شریف مریم نالاں کیوں ہے ؟،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی ملک میں جاری کڑے احتساب سے خوفزدہ ہیں ،آئندہ کی سیاست میں نواز شریف کا کردار ختم ہوچکا، شہباز شریف کا خادم پاکستان بننے کا خواب پورا ہوتا نظر نہیں آ رہا،انہوں نے کہا کہ عدلیہ نے کرپشن اور فوج نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بھر پور کردار ادا کیا ہے، حکمران جماعت کا کرپٹ ٹولہ جو کچھ کہتا رہے پوری قوم ریاستی اداروں کے ساتھ ہے، ہمیں سوچنا چاہیے کہ ملکی دولت لوٹ کر جانے والوں سے کس طرح سے پیسے واپس لئے جاسکتے ہیں نواز شریف پارلیمنٹ میں پاناما کرپشن کیس پر قانون سازی کے بعد احتساب پر آمادہ ہوجاتے تو حکومت کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتے، مگر حکمرانوں کی گردن میں سریا آنے کی وجہ سے حالات خراب ہوئے،میاں محمد کاشف اشفاق نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے 22 ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں مینار پاکستان کے سایہ میں 29اپریل کوہونیوالا جلسہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے کرپشن زدہ تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، انہوں نے ساتھی کارکنوں کودعوت دیتے ہوئے یقین ظاہر کیا کہ وہ کپتان عمران خان کی کال پرقافلوں اور جلوسوں کی شکل میں لاہور پہنچیں،انہوںنے لوگوں کو بتایا کہ ضلع بھر سے ممبر شپ مہم کے دوران جس طرح عوام کاجوش و جذبہ سامنے آیا ہے وہ قابل تحسین ہے عوام نے ثابت کیا ہے وہ کسی کرپٹ ٹولے کے ساتھ نہیں ناہی وہ باریاں لینے والے ان لٹیروں کے کسی جھانسے میں آئینگے ،انہوں نے کہا کہ کھوکھلے نعرے لگانے والے بہروپیئے قوم کے اصلی لیڈر عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے کرپٹ شخص خواہ کسی جماعت سے تعلق رکھتا ہو اس کا احتساب ہونا چاہیے یہی پاکستان تحریک انصاف کا منشور ہے اور چیئر مین عمران خان نے اس پر عمل درآمد کی مثال قائم کی ہے۔

08/04/2018

میاں محمد کاشف اشفاق اور جنرل ( ر ) راحیل شریف اُن کے صاحبزادے کی شادی کے موقع پر خوشگوارموڈمیں فوٹو

Videos (show all)

چوہدری محمد اشفاق مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل کونسل ٹوبہ میں منعقدہ پُروقار تقریب جشن یومِ آزادی میں خطاب ک...
PTI Toba Protest Aganist unfair election in T.T.Singh

Website