zunifashionworld_9
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from zunifashionworld_9, Jewelry/Watches, .
صاحبزادہ حاجی اقرارحسین یوسفی ابن باقر
چیف ایگزیٹو
زلفی گروپ آف ٹریولز
سابقہ کونسکرUC 233
سابقہ صدر ٹریڈونگ حیدر روڈٹاون شپ
سابقہ چئیرمین زکوۃوعشرUC233
ساتھیوں کے پر زوراصرار پر خصوصا آصف شاہ صاحب اور ظہیر مغل کشمیری کے اسرار پر
آج وائس چیئرمین حیدر روڈ انجمن تاجران بلا مقابلہ منتخب
ال پاکستان چیئرمین سپریم کونسل نعیم میر صاحب نے حلف لیا
اور حلف برداری کے بعد بطور وائس چیئرمین نوٹیفیکیشن
پیش کئے
03214243949
مصفیرا اور عمر اور عثمان گریٹ میمری
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
بہت ھی پائیدارمضبوط گھر ھماری پہچان
تمام میٹریل A گریڈ کی گارنٹی
187 C3 engineering town Lahore, 10 Marla brand new house 05 bedroom, servant quarter.
Sahibzada Haji Iqrar Hussain Yusufi Abn e Baqir 03214243949
صاحبزادہ حاجی اقرار حسین یوسفی ابن باقر
صدر
جامع انوار مدینہ مسجد ٹاون شپ لاھور
قاری جنید رضوی صاحب قاری اکرام رضوی صاحب نے27 رمضان ختم قران کے موقع پر یادگار جھلکیاں الحمداللہ تمام حضرات اس دفع ریکارڈ خدمت کی جن دوستوں بھائیوں خدمت میں حصہ ڈالا اللہ پاک ان کے تمام معملات میں آسانیاں فرمائے اور آگے ھم سب کو آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے امین
صاحبزادہ حاجی اقرار حسین یوسفی ابن باقر
https://youtube.com/shorts/PNgjxxu5_iU?si=JyBtb8loIY4X4KMU
NAWARAT Shams 1 Hotel Makkah Ibrahim Khalil Road #umrahpackage #flightbooking
صاحبزادہ حاجی اقرار حسین یوسفی ابن باقر
سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن
Sahibzada Haji Iqrar Hussain yusufi Abn e Baqir
CEO
Zulfi Group of Travels
Sahibzada haji Iqrar Hussain yusufi Abn e Baqir
صاحبزادہ حاجی اقرار حسین یوسفی ابن باقر
03214243949
For Whtsapp
03006672360
https://chat.whatsapp.com/JWpfAQDh7AKGnRzEsgkKo2
اسلام علیکم میرا نیا نمبر03006672360
واٹس اپ تمام بھائی نیا واٹس اپ گروپ جوائن کرے شکریہ
صاحبزادہ حاجی اقرار حسین یوسفی ابن باقر
Pakistan zindabad مرشد پاک 1 WhatsApp Group Invite
اسلام علیکم
پاکستان میں تمام پاکستانی دنیا میں سب سے زیادہ ڈونیشن خیرات کرتے ھیں
کوئی کہتا ھے بزرگان دین کا کہنا ھے کہ سائل گھوڑے پی سوار ھو کر بھی آئے تو اسے خالی نہی موڑنا چائے
کوئی کہتا ھے کہ اللہ کے دئے ھوے میں سے دینا کون سا پلے سے دینا اور بہت سی مثالیں بنی ھوئی ھے
بھکاریوں پر بہت سی فلمیں بھی بنی ھوئی ھے اور تقریبا ساری ھی حقیقت پر مبنی ھے
ھمارے پڑوسی ملک اور ھمارے ملک میں بہت سے گروپ بھکاریوں سے بھیک منگواتے
ان گروپوں بہت سارے با اثر لوگ شامل ھوتے
لاھور میں پانچ سے چھ گروپ
کراچی میں اٹھ سے دس گروپ
اور ھر بڑے شہر میں گروپس نے فقیر بھکاری رکھے ھوتے ھیں اس کام میں کئی سیاسسدان پولیس افسر بیروکریسی اور ا علاقے کے بااثر لوگ شامل ھوتے
کہی دفعہ اپ نے دیکھا ھوگا کہ سگنل پر کیسے لڑائی ھوتی ھے
سید اقرار الحسن کا پروگرام بھی اپ دیکھ سکتے ھیں
ھر اشارے سگنل کے ٹھیکے ھوتے ھیں
بیس بیس تیس تیس پچاس پچاس لاکھ بکتے ھیں
یہ ھی حال جیب تراشی ھے
بڑے بڑے لوگوں نے جیب تراش رکھے ھوتے ھیں حتی کہ پاکستانی ائیر لائن میں بھی جیب تراش ھوتےھیں
ماضی میں کس کس نے رکھے تھےسب کو پتا ھے
پاکستان ھمارا پیارا ملک ھے
اس میں قانون ھے گداگری کے خلاف موجود ھے
کئی دفعہ میں نے دیکھا ھے پکڑتےھیں
مگر پیسے دے کر چھوٹ جاتے ھیں
ھمارے پیارے نبی پاک صلےاللہ علیہ واسلم نے بھی ایک صحابی رضی اللہ عنہ کو کلھاڑی دے کو فرمایا کہ لکڑیا ں کاٹ کر کاروبار کروایا
ناکہ بھکاری بنایا
دوستوں مضمون بہت لمبا ھےاپ مندرجہ ذیل حقائق پڑھےاور فیصلہ کرے بھیک نہ دینے کا
پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے.
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 روپے ہے.
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے.
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں.
سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے.
بغیر کسی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھا کر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں.
اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی.
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے بلکہ موجودہ بھکاریوں کے لئے باعزت روزگار بھی مہیا کرسکتی ہے.
اب اگر عوام اسی مہنگائی میں جینا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی روٹی ان بھکاریوں کو دیکر مطمئن ہیں تو بیشک اگلے سو سال اور ذلت میں گزارئیے.
لیکن
اگر آپ چند سالوں میں ہی مضبوط معاشی استحکام اور اپنے بچوں کے لئے پرسکون زندگی دینا چاہتے ہیں تو آج ہی سے تمام بھکاریوں کو خداحافظ کہہ دیجیے. پانچ سال کے بعد آپ اپنے فیصلے پر انشاللہ نادم نہیں ہونگے اور اپنے بچوں کو پھلتا پھولتا دیکھ کر خوشی محسوس کرینگے.
بنگلہ دیش نے جس دن بھکاری سسٹم کو خدا حافظ کہا تھا، اسکے صرف چار سال بعد اسکے پاس 52 ارب ڈالر کے ذخائر تھے.
میرے بھائیوں خدارا جاگ جاو
دوبئی نے ھمارے بہت سے اضلاح پر پابندی لگائی ھوئی ھےویزے بہ دینے کی
سعودی عرب میں جہاز بھر بھر کے جا رھے فقیر وہ بھی پابندی کے بارے سوچ رھے
ارباب اختیار سے التماس ھے ھمیشہ کے لئے قانون بنائے
کہ بھکاریوں سے ملک کی جان چھوٹے اور بیرون ملک میں پاکستان کے لئےشرمندگی کا باعث نہ بنے
جاگو جاگو جاگو
Love Pakistan
صاحبزادہ حاجی اقرار حسین یوسفی ابن باقر
سی ای او
زلفی گروپ آف ٹریولز
03214243949
ایک بزرگ فرماتے ہیں.
ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا دن کیسا گزرا مجھے یاد نہیں کہ میں نے کیا جواب دیا.
لیکن۔۔۔۔۔۔۔اُسی دوران میری والدہ نے روٹی جل جانے کی معذرت کی.
میرے والد نے کہا کوئی بات نہیں بلکہ مجھے تو یہ روٹی کھا کر مزا آیا.
اُس رات جب میں اپنے والد کو شب بخیر کہنے اُن کے کمرے میں گیا تو اُن سے اِس بارے میں پوچھ ہی لیا کہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی آپ کو جلی ہوئی روٹی کھا کر مزا آیا؟
انہوں نے پیار سے مجھے جواب دیا بیٹا ایک جلی ہوئی روٹی کچھ نقصان نہیں پہنچاتی مگر تلخ ردعمل اور بد زبانی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہے۔۔۔۔۔۔۔
میرے بچے یہ دُنیا بے شمار ناپسندیدہ چیزوں اور لوگوں سے بھری پڑی ہے، میں بھی کوئی بہترین یا مکمل انسان نہیں ہوں اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ارد گرد کے لوگوں سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کرنا، رشتوں کو بخوبی نبھانا اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا ہی تعلقات میں بہتری کا سبب بنتا ہے ہماری زندگی اتنی مختصر ہے کہ اِس میں معذرت اور پچھتاووں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہئے۔
زندگی کو شکر صبر کیساتھ خوشحال بنائیں۔
بیشک اللہ شکر کرنے والوں کو پسند کرتاہے
ھمارے پیارے نبی پاک صلےاللہ علیہ وسلم کے
حسن اخلاق اپنائے اپ کی دین اور دنیا سنور جائے
ھمارے پیارے بنی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ھر طرح ھمارے لیے نمونہ ھیں
اپنی ازواج والدین بہن بھائی بھابھیا حتی کہ معشرے کے تمام رشتے عزیزواقارب کے ساتھ
حسن سلوک سے پیش آیا کرے سب سے غلطی ھو سکتی ھے در گزر کیا کرے سنت مطابرہ پر عمل کرنے والے بن جائے دین اور دینا میں کامیابی صرف اور صرف اسی میں ھےیقین کرے چمکتی دمکتی دنیا چند دن کی ھے
اللہ پاک نے ھمیں اس لیے نہی بھیجا
آئے بچے پیدہ کئے کھایا پیا اور مر گئے
ایمان سے بتائے یہ کام تو گائے بھینسیں بھی کرتی ھے کھایا پیا بچے پیدہ کیے اور مر گئے تو جانوروں اور انسانوں میں کیا فرق ھوا
سوچوں اپنے اپ کو پہچانوں
مختصر زندگی ھےآج ھی سنت ِنبوی صلےاللہ علیہ وسلم کے مطابق ھونے کی کوشش تو کرے اللہ پاک راستہ بنا دے گا
اللہ پاک ھم سب کو سنت پرعمل پیرہ ھونے کی توفیق دے امین
تمام امت کے لیے اللہ پاک اسانیا فرمائے اور ھم سب کو آگے آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے امین یا ربلعالمین
صاحبزادہ حاجی اقرار حسین یوسفی ابن باقر
📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢
السلام علیکم محترم برادران طریقت
اھل محلہ و تمام نمازی حضرات
امید ہے کہ آپ تمام احباب بخیریت و عافیت ہیں۔
عرض یہ ہے کہ کل مورخہ 18 نومبر، بعد از نماز عشاء، جامعہ مسجد انوار مدینہ میں گیارہویں شریف کی محفل پاک منعقد ہوگی۔
خصوصی خطاب پیر طریقت، رہبر شریعت، آل رسول، پیکر حلم و کرم، فنا فی الرسول، حضرت مخدوم سید محمد ذوالفقار حسین شاہ یوسفی صاحب زیدہ مجدہ، فرمائیں گے۔
تمام برادران طریقت سے بھرپور شرکت کی درخواست
ہے۔
زلفی گروپ آف ٹریول
سی ای او
صدر جامع مسجد انوار مدینہ بلاک 2 سیکٹرA2ٹاون شپ لاھور
صاحبزادہ حاجی اقرار حسین یوسفی ابن باقر
03214243949
For Whtsapp
03006672360
جزاکم اللہ خیرا
*اسلام عليكم ورحمةالله وبركاته*
سائق خاص اور عامل منزلی ویزوں کے اجراء کیلئے کراچی قونصلیٹ اوراسلام آباد قونصلیٹ کا ویزہ نئے (مساند ) سسٹم کے تحت وکالہ کنفرم کروانے کیلئے ھمارے مکتب پر وکالہ بنائیں مناسب قیمت اور تیز ترین سروس ، انشاءاللہ۔
*انٹرنیشنل مین پاور بیورو سروسس 2740 LHR*
سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ ( کراچی) اور ( اسلام آباد )ایمبیسیز سے کروانے کیلئے وکالہ *ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین پراسسنگ کی سہولت حاصل کریں۔
*گیمکا ٹوکن نکلوانے کے لئے رابطہ کرے*
More Information *Contact.*
*صاحبزادہ حاجی اقرار حسین یوسفی ابن باقر*
*PH:03214243949*
*For Whtsapp *
*03006672360*
*[email protected]*
*
سوچ ذرا دال میں کالا ضرور گے
جہاں مچل سٹارک،بولٹ،ہیزل ووڈ،فرگوسن،شاہین شاہ،حارث روف،ڈیوڈ ولی،ووڈ،رباڈا،نگیڈی،جانسن جیسے فاسٹ باولر بکری بنے ہوئے ہیں وہاں محمد شامی اور سراج بالکل ان پلے ایبل باولنگ کر رہے ہیں۔۔کیا یکدم اتنی پرفیکشن آ گئی ہے ؟؟کیا وہ انتہائی سکل فل یا اوپر بتائے گئے باولرز سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہیں؟؟انہوں نے اپنے پورے کیرئیر میں اتنی ٹاپ کلاس باولنگ کبھی کی ہے؟؟کیا یہ مہارت اور ٹیلنٹ یکدم کود کر آیا ہے؟؟کیا اوپر والے ساری ٹیموں کے باولرز یکدم ساری باولنگ بھول گئے ہیں۔۔؟؟*
*کچھ تو عجیب ہے۔۔۔بطور کرکٹ شائقین ہم نے ایسا کبھی دیکھا نہیں۔۔*
دال ساری کالی ھے
صاحبزادہ حاجی اقرار حسین یوسفی ابن باقر
https://chat.whatsapp.com/Cf4AcRsib0AE178x7VSW8P
صاحبزادہ حاجی اقرار حسین یوسفی ابن باقر
03214243949
تمام دوستوں سے گزارش ھے میرا پرانا نمبر واٹس اپ active ھو گیا اپ ڈیٹ کے لیے گروپ جوائن کر لے شکریہ
Pak madinah 1 WhatsApp Group Invite