Jumati islami pingal dir lower

Jumati islami pingal dir lower

جماعت اسلامی پاکستان

20/08/2023

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر آج ملک بھر میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔

10/04/2022

امام نہیں نظام بدلو۔
الحمد للہ ہم نہ تازہ دم چوروں اور نہ تھکے پرانے چوروں کے ساتھ رہے۔
پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن ہر پالیسی پر ایک رہے محض کرسی کے خاطر اختلاف رہا۔
نہ حکومت کے جانے پہ افسوس اور نہ اپوزیشن کی براجمان پر کوئی خیر کی امید۔
اسلئے امام نہیں نظام بدلو اور جماعت اسلامی کو موقع دو۔

Website