khan Raja Mubashir Ali Khan

khan Raja Mubashir Ali Khan

politics,Social activities

23/10/2022

راجہ مبشر علی خان ڈسٹرکٹ کونسل کے پیپر اپنے مرکزی سیکریٹری پی ایم ایل نون میں جمع کرواتے ہوئے

17/10/2022

خان راجہ مبشر علی خان کا اپنے پیارے قائد راجہ ایاز احمد خان کے ساتھ ♥

17/10/2022

امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل خان راجہ مبشر علی خان کا پرائی کے مقام پر والی بال کے پلیئرماسٹر قمر کی شادی میں شرکت اور آپ کے دوست احباب کے ساتھ گروپ فوٹو

17/10/2022

امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر خان راجہ مبشر علی خان نارہ کوٹ والی بال شو میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں کو انعامات تقسیم کیے

17/10/2022
Photos from khan Raja Mubashir Ali Khan's post 17/10/2022

امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر خان راجہ مبشر علی خان اپنے قائد راجہ ایاز احمد خان کے ساتھ اپنی یونین کونسل میں مصروف دن گزارا اور مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی

17/10/2022

انشاءاللہ حق سچ کی آواز

10/10/2022

کشمیر کے ہیرو سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان صاحب کی آج پہلی برسی ہے اللہ تعالی اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ان کی کامل بخشش فرمائے ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں سالارجمہوریت پوری دنیا میں اپنی پہچان آپ تھے ان کو لوگ آج بھی اچھے الفاظ اور دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں ۔۔۔ امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر خان راجہ مبشر علی خان یونین کونسل جج وٹ بہادر ۔۔

08/10/2022

امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل خان راجہ مبشر علی خان کی طرف سے تمام مسلمان بھائیوں کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو

04/10/2022

امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر خان راجہ مبشر علی خان نے راجہ تیمور احمد خان کا عمرہ کرنے کے بعد اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استقبال کیا ان کے ہمراہ راجہ ارباب احمد خان خان بھی موجود تھے

Website