Chahudary Ifnan Elahi PML-N
Pakistan zinda abad
Plz follow like &share my tok tok id
TikTok · Village life Check out Village life’s video.
لنک کو کلک کریں اور ڈکیتی کی واردات کی روداد سنیں
https://youtu.be/7c1g4zJd5wE
سمبڑیال۔
بھوپالوالہ کے رہائشی حسن رضا چیمہ نے کل گوجرانولہ سڑک پر پڑے شاپر بیگ سے ملنے والے 7 لاکھ روپے کی رقم باحفاظت مالک تک پہنچا دی ۔حسن رضا چیمہ کا کہنا تھا کہ کل میں گوجرانولہ کام کے سلسلہ میں گیا ہوا تھا کہ ڈنگہ پھاٹک گوجرانولہ کے قریب مجھے ایک شاپر بیگ ملا جس میں سات لاکھ روپے تھے اللٰہ تعالٰی نے میرا ایمان مضبوط رکھامیں نے وہاں ایک گھنٹہ وہاں انتظار کیا۔ایک گھنٹہ بعد ایک بزرگ پریشانی کی حالت میں وہاں آۓ اپنی پریشانی کی وجہ بتاٸی کے بیٹی کی شادی ھے اور گکھڑ سے شاپنگ کے لئے آئے ہیں اور رقم کھیں گم ھو گٸی ھے۔نشانی بتانے پر ان کو رقم واپس کی تو ان کی حالت دیدنی تھی۔ان کی خوشی دیکھ کر دل کو بھت سکون ملا۔۔۔اللٰہ تعالٰی ایسے مسیحاؤں کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔۔
COPY
لانس نائیک تیمور اسلم شہید کی بیٹی کے ساتھ ایک تصویر۔۔۔
لانس نائیک تیمور اسلم 15 اگست کو ایل او سی پر شہید ہوگئے تھے
6 ستمبر کا دن محسن پاکستان میاں محمد نوازشریف کے نام جس نے پاکستان کے دفاع کو ایٹمی دھماکے کرکے ناقابلِ تسخیر بنایا سلام میاں محمد نواز شریف
زندہ باد اللہ تعالی آ پ کو سلامت رکھے آمین
سعودی وزیر دفاع کا اچانک پاکستان کا مختصر دورے کے دوران نواز شریف سے ایک خفیہ ملاقات اور 3 بار ٹیلی فون پر رابطہ
ڈیل کی پیشکش
نواز شریف نے ڈیل مشروط کر دی
1 وہ پاکستان کسی قیمت پر نہیں چھوڑیں گی
2 اُن چہروں کو بے نقاب کیا جائے جن کی وجہ سے نواز شریف پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے چاہے وہ کسی بھی ادارے سے ہوں
سیاسی
عدالتی اور عسکری
سب کے نام اور کردار عوام کے سامنے رکھے جائیں
3 ان جھوٹے ہتھکنڈوں کی وجہ سے نوازشریف کے خاندان کی جو کردار کشی ہوئی اس کا ازالہ کیا جائے
4 مجوہ حکومت کی وجہ سے جو ترقیاتی کاموں کو نقصان ہوا اس کا ازالہ کروایا جائے
5 مجودہ حکومت کی وجہ سے عوام پر مہنگائی اور بیجا ٹیکسیش کی وجہ سےجو مشکلات ائیں ہیں ان کا ازالہ کروایا جائے
6 اور اخری شرط
ان تمام عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے جن کی وجہ سے پاکستان کے قیمتی 2 سال ضائع ہوئے اور عوام اور سابقہ حکومت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا🐅✊️🐅
سادہوکی کا بہادر نوجوان
یا الله پاک همارے اس دوست کی مدد فرما اور اس کو هر محاز پر کامیاب فرما-آمین
دعاگو:ایڈمن اپنا سادهوکی
یہ پوسث ہاتھ لگی ہے
Fakhre NA83🐅🐅🐅🐅💓💓💓 With Fakhre Punjaab🐅🐅🐅🐅💓💓💓
انتظار کی گھڑیاں ختم،مولانا کا ساتھ دے قائد کا پیغام،2✌💪
اس عجوبے کی بھی سن لو ۔۔۔ ارے پاکستانیوں حوش کے ناخن لو یہ لوگ مقبوضہ کشمیر کا سودہ کرچکے ہیں ان ظالموں نے مظلوم کشمیریوں کو ہندوستانی کافروں کے ہاتھوں بیچ دیا ہے نجانے کب تم بیدار ہونگے اور کب اس یہودی ایجنٹ قادیانیوں کے چمچے کشمیر فروش سے جان چھڑاوگے ۔۔