PNP ki Shehzadi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PNP ki Shehzadi, Politician, .
Inshallah 😍
Imran Sahir Khan
Imran sahir khan 😍
لو ٹاٹا بائے بائے فواد چوہدری بھی گیا پارٹی چھوڑ کہ🤭🤭🤭 اب یوتھیے کہیں گئے یہ غلط بندہ تھا😂😂😂😂
امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ سے
لے کر
امریکہ مجھے بچاؤ تک کا سفر👇
کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے
ہم پاکستان کو مدینہ کی ریاست بنائیں گئے
یہ کون سی مدینہ کی ریاست ہے.
کیا تم بنا بھی سکتے ہو جاہلو
مدینہ ایک ہی ہے تم کس منہ سے اسکو اس جیسا بنانے کی بات کر رہے ہو
کس منہ سے خود کو ریاست مدینہ کے سپاہی کہ رہے ہو؟
کیا زمان پارک میں ناچتی لڑکیاں دیکھ کر
کیا ختم نبوت کے منکر کو دیکھ کر
کیا اسلام دشمن دیکھ کر
کیا اس یہودی ایجینٹ کو دیکھ کر جس نے علماء کے خلاف تقسیم کیا اس قوم کو کہ کہیں اسلام پھیل نہ جائے
کیا اسی کی بات کر رہے ہو جس نے نعوز باالله اصحاب کو جنگ بدر میں بزدل تک کہ دیا
کیا تم اسی کا زکر رہے رہے جس نے یہ بات تک کہ دی کہ حضرت موسی کا ہے مگر حضرت عیسی کا زکر نہیں ہے تاریخ میں
کیا تم اس کی بات کر رہے جس فرعون صغیر نے بولا کہ لوگوں کے نعوز باالله محمد عربی ص کو زلیل کیا😭😭😭🙏🙏🙏🙏
یا الله مجھے معاف کر
یا اسکو ہدایت دے یا تباہ کر دے
میں اور نہیں بتا سکتی
زمان پارک میں بیٹھے لوگ پریشان
جس بزدل پارٹی کے لیے نکلے تھے وہ سب کو وہیں چھوڑ کر فرار
نہ کھانے کے پیسے نہ واپس جانے کے
میں تو کہتی ہوں بہت اچھا ہوا ابھی بھی شرم نہیں آئی تو چلو بھر پانی میں ڈوب کہ مر جاؤ تمہاری پاکستان کو ضرورت نہیں
ایک وقت تھا
ایک وقت تھا جب آرمی چیف قوم کا باپ تھا۔
پھر ایک وقت پہ تمام پی ٹی آئی کے لوگ کہا کرتے تھے کہ جو پاک فوج کے خلاف بولے وہ ایک باپ کی اولاد نہیں۔۔۔!
پھر ایک وقت جناب پی ٹی آئی کی قیادت اور سوشل میڈیا سیل کے ٹویٹ نظر سے گزرے کہ آج اگر پاک فوج نہ ہوتی تو ملک کا خال یمن ، ایراق اور لیبیا جیسا ہوتا۔
پھر وقت نے ایک بار پھر وقت دیکھایا اور دیکھنے والوں نے دیکھا کہ باپ کو گالیاں دی جا رہی ہیں اور ایک باپ نہ ہونے والی بات بھی خود ثابت کر کہ دیکھائی جا رہی ہے۔😂
لہزا مہربانی سے ایک اچھے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں اور قانون اور ملک کی بالا دستی کے لیے فتنے فساد کو سمجھیں۔۔⚠️⚠️⚠️
بات سادہ سی ہے کرپشن پہ پکڑا گیا ہے اب نیازی کیس کا سامنا کرے اور اگر بے گناہ ہے تو ثابت کرے۔
باقی جن کا کچرا تھا انہوں نے بالٹی سمیٹ اٹھا لیا ہے۔ عام عوام اپنے خلاف کیس نہ بنوائے اور اپنے لیے مسائل پیدا نہ کرے اس میں آپ کا ہی نقصان ہے۔
پاکستان ذندہ باد🇵🇰🇵🇰
پاک فوج ذندہ باد🇵🇰🇵🇰
ہم نے آآآں
دیسی مرغیوں کی حدیں
انکو انڈے دیں گئے بچے دیں گئے
خائن کی یہ بات بھی درست نکلی
جو بچے دیے تھے آج وہی ملک کا بیڑا غرق کر رہے باقی سب کو غلط اور غلط کو صحیح کہ رہے
عوام سے درخواست ہے ابھی بھی موقع ہے اپنی آنکھیں کھولیں
پہلے کہا اسے ہٹا کر دکھاؤ
پھر کہا پکڑ کر دکھاؤ
اب کہتے ہیں اسے لٹکا کر دکھاؤ
کپتان کو مروانے والے دراصل اوورسیز یوتھیے ہیں😜
رونا تو سبھی کو آتا ہے مگر روتے ہوئے ناک سے
بلبلہ نکالنے کا ٹیلینٹ صرف boys کے پاس ہے 😂😂😂
لعنت لعنت نیازی کتے پر لعنت
یہ یہودی ایجینٹ ہے اس موم بتی معافیا کو کیسے سمجھاؤں یہ بات.
دجال نے پہلا حملہ کیا اور انکا ایمان ڈھیر انکے کان بند ہو گئے انکو یہ گستاخ اسلام پسند اور مولوی نعوزباالله چور دکھنے لگ گئے
دجال بھی یہی سب کرے گا آپکو اسلام اسلام کہے جھوٹے دعوے کرے گا بہت سارے لوگ اس کی باتوں کا شکار ہو جائیں گئے
خدارا قرآن کو بمعہ ترجمعہ پڑھو
چھوڑ دو اس دجال اصغر کے جاتے چاٹنا ابھی بھی وقت ہے
جب ملک اس کے لیے لوگوں نے تباہ کیا تو یہ بات تو اس نے مانی ہی نہیں یہ میرے کارکنان نہیں
تمہاری اوقات ڈنڈے کھانے کی ہی رہ جائے گی
خدارا لوٹ آؤ
مولویوں کو برا بھلا مت کہو.
ورنہ انجام تمہارا بھی بہت قریب ہے
بھئو بھئو بھئو
مارو گلے کاٹ دو اس سیاست کے پیچھے کیونکہ شرم اور غیرت تمہاری تب کی مر چکی ہے جب تم نے اپنی افواج تک کو نہیں بخشا
لاہور ہائیکورٹ میں عمران فتنہ خائن کے ساتھ رمل علی شاہ پیش ہؤا تھا پنکی پیرنی نہیں
ہے نا مزے کی بات
Dr.Saddaf Rani
شیشوں میں چھپ کر بہادری کا درس ہم نے نہیں دیا
امریکہ کی غلامی کا ٹیکہ لگا کر عوام کو ڈالروں پر گمراہ ہم نے نہیں کیا اپنی حکومت میں ہم نہیں روئے ڈالر کی قیمت یہ ہے وہ ہے تم روپیہ کو آگئے تک تو کر نہ سکے تم سے زیادہ ٹکے کی قدر بڑھ گئی
عالمی اسٹاک ایکسچیج مارکیٹ تو تم سے سیٹ نہ ہو پائی
تم کون سے پٹواری پٹواری کہ رہی
وہی پٹواری جنہوں نے کھایا اور چائنہ سعودیہ ایران ایسے مم لک سے تعلقات بنائے اس ملک کے لیے
وہی پٹواری جنہوں نے بجلی کا وعدہ کر کے لوڈشیڈنگ ختم کی پانچ سالوں میں
وہی پٹواری جنہوں نے پورے پاکستان میں میٹرو کے پل بنائے جسکا کرایہ آپ نے زیادہ بھی کیا تھا.
وہی پٹواری جنہوں نے کسانوں کو رلیف دیا تھا
وہی پٹواری جنہوں نے صحت کارڈ کی ابتدا 2015 میں کی تم سرچ کر لو
کیا وہی پٹواری جنہوں نے عالمی منڈی اسٹاک ایکسچیج مارکیٹ اس یہودی کو تیار دی تھی
کیا وہی پٹواری جنہوں نے شوکت خانم کی زمین دی
اس وقت آپ جوتے چائتے تھے اپنی اوقات تو تم کو یاد نہیں رہتی
جلتے ہو نا کسی کے عروج پر جانے سے
میرا سیاست سے گہرا تعلق ہے میں پیپرز لے آؤں گی پھر تم بول نہ پاؤ گے
عمران خان دجالی فتنہ ہے
ڈاکٹر اسرار نے یہ بات ایک دہائی پہلے ہی بتا دی تھی کہ یہ یہودیوں کا خاص مہرہ بننے جا رہا ہے
دجال اصغر قیامت سے پہلے آئیں گئے
جو محض دجال کا عکس ہوں گئے
شکل و صورت سے آپ جیسے ہوں گئے مگر انتہا کے مکار
لوگ انکی باتوں کو حقیقت مان کر یقین کر لیں گئے
یہ دجال اصغر اتنے سفاک جھوٹ بولیں گئے کہ ختم نبوت پر اور دین اسلام پر وار کے وار کرتے جائیں گئے. مگر آپ لوگ اندھا اعتماد کریں گئے
بہت سے لوگ انکی باتوں گا شکار ہو کہ اپنا ایمان کھو دیں گئے
سوچیں
اگر کسی علماء سے کوئی گلہ ہے یا شک ہے تو سب سے پہلے تحقیق کریں
یاد رکھیں جھوئے پر الله کی لعنت ہے
عمران نہیں اپنا ایمان بچائیں
کہیں اسلام سے خارج نہ ہو جائیں
الله کے قہر سے ڈرو
میں کل بھی ڈیزل چور ڈیزل چور سن رہا رتھا
اس دجال نے پڑھایا اور آپ نے مانا یہی بات اوپر بھی کر چکا.
اگر ڈیزل چوری کیا ہے تو آپ عدالت جاؤ نا قیس کیوں نہیں کرتے آپ
یہ سب دجال کے فتنے کا حصہ بن چکے
خدارا لوٹ آؤ
اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید بے خریت سے ھو گے
الله پاک آپ سب کو سلامت رکھے.
آمین
شہیر سیالوی ایک پاکستانی سوشل میڈیا چئیرمین ، طلبہ رہنما اور ریاستی یوتھ پارلیمنٹ کا صدر ہے شہیر سیالوی نے 24 جنوری 2022 میں ایک سیاسی جماعت پاکستان نظریاتی پارٹی کی بنیاد رکھی ہے جس کا مقصد جوانوں میں سیاسی شعور اجاگر کرنا ہے. ۔ 2022 میں انہوں نے پاکستان نظریاتی پارٹی کے نام سے ایک سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھی.
انشاءالله 4جون بعد نماز عصر لیاقت باغ راولپنڈی میں پاور شو کرنا ہے پورے پاکستان کے سامنے اپنا منشور رکھنا ھے اور آپ سب دوستوں نے پارٹی کے لیے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دعوت دینی ہے اور لوگوں کو پارٹی کی طرف راغب کرنا ہے اور لوگوں کو اپنی پارٹی کے بارے میں بتانا ہے کے ھماری پارٹی کا مقصد ھے عام مزدور غریب لوگوں کی مدد کرنی ہے اور پاکستان کے بہترین مسقبل کی فکر کرنی ہے
غریب لوگوں کو زیادہ سپوٹ کرنا ھے
دراصل یہ پارٹی ہم سب کی پارٹی ہے اور ہمارا مقصد ان لوگوں کو سپورٹ کرنا ہے جن کے وسائل بہت کم اور زمہ داریاں بہت زیادہ ہیں
اگر معاضی کی بات کی جائے تو ہر حکمران نے اپنے لیے سوچا زمینیں جائیدادیں بنائیں اپنے بچوں کو باہر ملک میں پڑھنے بھیجا.باہر ملک رہائش دلوائی
جس کسی کا بھی دور گزرا حالات پر کچھ فرق نہ آپایا اسکی اصل وجہ ہماری ہی نا اہلی ہے.
جو اسٹیج پر آتا دو چار الفاظ بولتا اور چلا جاتا وہ بھی ایسے الفاظ جو دکھنے میں بہت اچھے لگتے مگر صرف دکھنے کی حد تک باقی رہ جاتے اسکے علاوہ وہ محض ردی بن جاتے
میں خود ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتی ہوں اور میں بھی یہی چاہتی ہوں کہ ہمارا ملک ترقی کرے اور کرتا جائے.
اگر میرے علاقہ کی ہی بات کی جائے تو آج تک کوئی سرکاری سکول کا بندوبست نہیں کیا گیا.
یہ واحد پارٹی ہے جسکا پہلا مقصد ہی نہ صرف ہماری بھلائی ہے بلکہ ہماری نسلوں کا بہترین میعار تعلیم بھی ہے
دیکھا جائے تو پرائیویٹ اسکولز بہت ہیں جو محض کاروبار کر رہے ہیں انکی فیسیں اور اخراجات اتنے ہیں کہ ایک غریب عوام کا فرد ان اخراجات کو برداشت ہی نہیں کر سکتا
یہی مقصد ہی ہمارا کہ ہمارا ملک روشنی ہی طرف بڑھے انشاءالله ہماری یہ پارٹی بجائے بینک بیلنس بھرنے کے
غیر ممالک جانے کے
اپنے بچوں کو آپکے بچوں کو ایک ساتھ پڑہائیں گئے ملک دشمنوں کو انھی کی سازشوں میں تباہ کریں گئے
زیادہ سے زیادہ کوشش کرے الله پاک آپ سب حامی او ناصر رہیں اثیار احمد صدیقی سنیر نائب صدر یو سی 91گرجا راولپنڈی
حق حقدار تک😘🥰
ووٹ کو عزت دو✌🏻
جزاک الله