Wahla Agro Mart

Wahla Agro Mart

We build progressive farmers �

30/06/2022

❤️

15/06/2022

Angular Leaf Spot, a bacterial disease caused by Pseudomonas syringae pv. syringae, attacks leaves, stems and fruit. The bacterium which causes angular leaf spot overwinters on old plant debris and in seed. Rain splashes it from the soil to the stems, leaves and later to the fruit. Once infection takes place, the organism is spread over the field on the hands of workers or by cucumber beetles. Angular leaf spot is most severe during extended rainy periods when temperatures are between 70 degrees F and 80 degrees F.

Symptoms and Signs
Spots on the foliage are straw-colored to light brown and angular shaped. Affected areas are first water-soaked, then gradually dry and split. After the diseased tissue splits open, portions of it tear out, leaving irregular shaped holes in the leaves. Small, circular spots develop on the fruit. These diseased areas later crack open and turn white.

Management
The primary disease prevention tool is to use disease free seed. A two-year rotation behind crops other than cucurbits and cultivating the soil when it is dry will decrease the ability of the bacterium to survive to infect upcoming cucurbit crops. During warm, moist periods when disease development is favorable, copper sprays may reduce the spread of the disease. Resistant cultivars are available. In the greenhouse, maintain a relative humidity between 80 – 90 %.
Azoxystrobin or Pyraclostrobin is very effective chemical to control this diasease

14/06/2022

Leaf spot

Alternaria Leaf Spot is caused by Alternaria cucumerina and can cause serious damage under extended periods of wet weather. High relative humidity is required for the production of conidia, which will be spread by wing and rain. The occurrence of this disease in Georgia is sometimes sporadic but can be devastating if left unchecked.

Symptoms and Signs
Leaf spots first appear on the older leaves in the middle and upper part of the plant. The spots start as small, necrotic flecks. They enlarge and contain concentric rings and are surrounded by a yellow halo. Other parts of the plant are not directly affected. An indirect effect is seen the fruit production. Alternaria leaf spot may cause reduced yield and smaller fruit.

Management
There are no resistant cultivars available.Reduce relative humidity in greenhouse operations.Most fungicides used in disease management will suppress Alternaria leaf spot; however, chlorothalonil containing products are generally the most effective.Remove plant debris at the end of the season and deep turn soil to bury remaining plant debris. Rotate away from cucurbits for 1 to 2 years. Management of any pathogen is often dependent upon both cultural and chemical options. Consult your local extension specialist or agent for recommendations relevant to your particular host and state. Remember: the label is the law
Azoxystrobin or Pyraclostrobin Excellent chemical to control Alternative leaf spot

13/06/2022

Best Treatment for nematodes
During land preparation Cadusafos ( Rugby ) 12 kg per acer
In early stage of plant transplant
1 litter Emamactin + 2 pack fepronil
For more information Call us
jazakAllah

12/06/2022

کسان بھائیو۔

اڑتی مکھی کی زندگی صرف 6 دن تک ہوتی ہے اور مادہ تقریباً سو سے زیادہ انڈے کہاس کے پتے کے نیچلے کی طرف دے دیتی ہے۔ مادہ تو انڈے دے کر 6 دن بعد مر جاتی ہے۔ مگر انڈے سے جو بچے نکلتے ہیں انکا بالغ مکھی تک بننے کا سفر اٹھارہ دنوں پر محیط ہوتا ہے اور یہی کپاس کے اصل دشمن ہیں۔ یہ کپاس کے پتوں کا رس چوستے ہیں اور جب اپنے فاضل مادے رطوبت کی صورت میں خارج کرتے ہیں تو اس رطوبت پر سیاہ رنگ کی فنگس جسے sooty mold fungus کہتے ہیں. حملہ آور ہوجاتی ہے۔ اور پتوں کو کالا کر کے اس پتے کے خوراک بننے کا عمل روک دیتی ہے اور یوں پتے کمزور ہوکر گرنا شروع ہوجاتے ہیں۔۔ اگر شدید حملہ ہو تو ساری کپاس ہی برباد ہوسکتی ہے اور 60% تک نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔۔۔
سوٹی مولڈ کا۔کنٹرول اور خاتمہ اس پوسٹ کے آخر میں درج ہے۔

سفید مکھی کا کنٹرول

کسان بھائیو مکمل۔کنٹرول کے لیے پہلی شرط پودوں کا آپس میں درمیانی فاصلہ زیادہ رکھنا ہے۔ کم از کم ڈیڑھ فٹ اور زیادہ سے زیادہ 2 فٹ کا فاصلہ لازمی رکھیں۔ یہ آپکے کھیت میں مکھی کے پریشر کو کم۔رکھنے میں آپ کی سوچ سے زیادہ مددگار ہوگا۔

کیمیائی کنٹرول۔

پاکستان میں مکھی کے مکمل کنٹرول کی کوئی پراڈکٹ موجود نہیں۔ اور زیادہ تر زہریں اپنا اثر کھو چکی ہیں۔ کسان بھائی پیسٹیسائیڈ ڈیلر کی باتوں میں آکر صرف بالخ مکھی کو مارنے پر تل جاتے ہیں اور 50% ہی کنٹرول کر پاتے ہیں مگر انڈے اور بچے شدید نقصان کر جاتے ہیں.
اگر شروع میں 2 سے 3 بالغ فی پتا نظر آئے اور 2 سے 3 انڈے یا بچے تو دیر مت کریں۔ فوراً کسی اچھی کمپنی کا
بپرو فیزین،
پیری پراکسیفن،
سپائیروٹیٹرامیٹ (مووینٹو) کی سپرے 6 دن کے وقفے سے لازمی کریں۔۔ یہ تینوں زہر انڈے اور بچے پر مؤثر کنٹرول دیتے ہیں۔۔ مگر یاد رکھیں آپ لگاتار ایک ہی زہر کا بلکل استعمال نہ کریں۔ کبھی پیری اور اسکے بعد بپرو اور اسکے بعد سپائیروٹیٹرامیٹ کی سپرے کریں۔

مکھی کے حملے کے شروع کے دنوں میں سپائیروٹیٹرامیٹ یعنی مووینٹو کی ریپیٹ سپرے فلونیکامڈ کے ساتھ 6 دن بعد لازمی ریپیٹ کریں۔

اہم بات اولالا والا زہر، پولو یا اسیٹا کے ساتھ پیری، مووینٹو اور بپرو کو استعمال لازمی کریں۔۔ تاکہ بالغ کے ساتھ انڈے اور بچے بھی تلف ہوجائیں

دوسرا پولو کو زیادہ حملہ کی صورت میں اکیلے ہی کریں۔۔ اور جب کپاس کا قد چار فٹ تک۔ہوجائے تب ہی اسکا سپرے کرنا شروع کریں۔ اکثر دوست کافی ساری دوسری زہریں ملا کر کرتے ہیں پولو کے ساتھ جسکی وجہ سے اس کی پرفارمنس کم۔ہوجاتی ہے۔۔ کمپنی خود ریکمنڈ کرتی ہے کہ پولو کو اکیلی کیا جائے البتہ پیری، بپرو اور مووینٹو کے ساتھ اسکے نتائج بہترین رہے ہیں۔

پولو کرنے کے لیے کچھ سفارشات پر عمل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ جیسے ٹینکیاں کم۔از کم 8 لگائی جائیں۔ فی ایکٹر ڈوز پولو کو نکال کر کسی خالی بوتل یا پلاسٹک کے ڈبے میں ڈال کر پانی شامل کریں اور اچھی طرح ہلائیں کہ جھاگ بن جائے۔ پھر استعمال کریں۔ دوسرا پولو سپرے کے بعد یا پہلے لازمی کھیت کو پانی لگائیں۔ یقین کریں سٹریس 1% بھی نظر نہیں آئے گا اور مکھی کا مکمل کنٹرول۔ہوگا۔

کوشش کریں پولو کسی اچھی کمپنی کی لیں۔

جعفر برادرز کی متوعی بھی مکھی کے ابتدائی حملے کی صورت میں بہت بہترین اور لمبا کنٹرول دے رہی ہے مگر مکھی کا پریشر بڑھنے کے بعد اسکا سپرے کرنا زیادہ فائدہ مند ثابت نہیں ہوا۔

سفینا پچھلے سال کر کے دیکھ چکے ہیں اس کے نتائج مکھی پر بہت کم آتے ہیں۔

یاد رکھیں بالغ سے زیادہ انڈے بچے خطرناک ہیں اس لیے بالغ مکھی کے ساتھ ساتھ انڈے بچے کی زہر بپرو، مووینٹو پیری لازمی شامل کریں۔
کسان بھائیوں کبھی بھی زہر کی مقدار کو کم یا زیادہ بلکل مت کریں۔ صرف سفارش کردہ مقدار ہی استعمال کریں۔۔۔ دوسرا سفارش کی جاتی ہے کہ کپاس کے کھیتوں کے آس پاس 8 سے دس لائینیں مکئی کی لازمی لگائی جائیں۔ یہ بالغ مکھی کو کپاس کے کھیت میں آنے سے رکاوٹ بنتی ہے۔
بپرو فیزین 600 گرام
پیری پراکسیفن 300-400 ملی لیٹر
سپائیروٹیٹرامیٹ (Movento) 250+125 ملا کر فی ایکڑ۔
فلونیکامڈ 80 گرام
پولو 120 ملی لیٹر چھوٹی کپاس اور 200 ملی لیٹر بڑی کپاس کے لیے
ٹیلسٹا 200 ملی۔لیٹر
اسیٹا 125 گرام

سوٹی مولڈ سے بچاو

اگر کہیں پتے سیاہ رنگ کے نظر آنا شروع ہوجائیں تو سلفر بحساب 300 گرام فی ایکڑ کی سپرے کریں۔ یہ اینٹی فنگس ہے اور کپاس پر سیاہ فنگس کے خلاف مدافعت دکھائے گا۔ اسکے استعمال سے آپ کی کپاس کےپتے شرطیہ کالے نہیں ہونگے۔ اور یہ ڈوز میری استعمال شدہ ہے۔ آپ کسان بھائی اپنے فیلڈ آفیسر سے مشورہ کر کے سپرے کریں
کوشش کریں کہ سپرے کے لیے پانی کی مقدار 150 لیٹر فی ایکڑ لازمی رکھیں۔۔۔
بوم سے اگر کروائیں تو نتائج شاندار ہوسکتے ہیں
سب سے اہم۔بات کہ سپرے ہر 6 دن بعد ریپیٹ کرنا مجبوری ہے کیونکہ مکھی 6 دن بعد اتنی ہی تعداد میں دوبارہ نظر آنا شروع ہوجاتی ہے۔

12/06/2022

After wahla agri farm , We are going to launch a new branch naming Wahla agro mart. Purpose of this would be to help farmers; build progressive farmers, give proper guidance to people and make plans for their better production.
Soon we are also going to work online.
Thank you

Website