Pakistan's Enormous Potential

Pakistan's Enormous Potential

ماشاء اللہ... پاکستان اور پاکستانی عوام صلاحیتوں سے بھر?

27/08/2022

Swat Flood 2022 Destruction

13/08/2022

پورے پاکستان کو جشنِ آزادی مبارک

12/08/2022

قومی ترانے کی نئی ریکارڈنگ 2021 میں ہوئی تھی... شکریہ فواد چوہدری

11/05/2022

میرے بعد میرے بچے میری جگہ نہیں لینگے بلکہ عام پاکستانی کو یہ حق ملنا چاہئے.... 😢😢😢... اور کیا چاہیے میرے پیارے پاکستانیوں... ایک سیاستدان اور کیا کرسکتا ہے بتاؤ تو سہی... کس بات سے خوش ہونگے...
قابل عزت قابل قدر جناب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محترم عمران خان صاحب

03/05/2022
02/05/2022

اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم فرمائے... آمین

21/04/2022

ہمیشہ ریکارڈ رومز میں اگ لگ جاتی ہے... عمران خان

11/04/2022

ایک امید کی کرن تھی عمران خان... ہمار دل توڑ دیئے گئے...!

10/04/2022

ااے دنیا کے منصفو... عوام کا قومی مفاد میں رات بارہ بجے سو موٹو نوٹس...!

10/04/2022

سب کے دل رو رہے ہیں اس عورت کی طرح لیکن یہ بیچاری کنٹرول نہیں کر پائی...!

08/04/2022

فکر مت کرو... تاریخ فیصلہ کرے گی... اللہ تعالیٰ ہم سب سے بہت بہتر جانتا ہے...
میں نے پہلے بھی یہی دعا کی ہے اور اب بھی کرتا ہوں...
یا اللہ... تو سب جانتا ہے... دلوں کے راز جانتا ہے... کون اس ملک کے مخلص ہے اور کون غدار ... یا اللہ جو لوگ پاکستان میں سیاست مجموعی مفادات، سلامتی اور ملک کے مستقبل کے بجائے اپنی اور اپنی ساتھیوں کے ذاتی مفادات، نسل در نسل اقتدار اور دولت کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں، یا اللہ ان کو نشان عبرت بنا اور پوری دنیا میں آشکار کردیں میرے مالک... تو خوفناک سزائیں جانتا ہے... آمین ثم آمین الھم آمين... اگر آپ بھی آمین کہے تو مجھے خوشی ہوگی... شکریہ...!

06/04/2022

ووٹ برائےاسلامی فلاحی صدارتی نظام ، انشاءاللہ...!

06/04/2022

فجر کے بعد تو لازمی سوتا ہے پھر کہتا ہے ظہر کے بعد سونا سنت ہے... لیکن افطاری کے بعد کہتا ہے نیند نہیں آ رہی... اور تراویح میں کانپیں ٹانگ جاتی ہے جیسے...!

06/04/2022

عمران خان نے کیا کیا....؟
اس نے ساڑھے تین سال میں سیاست کو گلی نالوں سے نکال کر خارجہ پالیسی تک لے آیا...! اب الیکشن دعاؤں اور جنازوں کے بجائے خودداری پہ لڑا جائیگا...!

04/04/2022

ن لیگ والوں کو پٹواری کہنا مجھے پہلے سے ہی پسند نہیں تھا لیکن آجکل ان پر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بھکاریوں کا سٹیمپ لگانا بالکل پسند نہیں آیا...
Beggars can't be Choosers
🤔😜😎

03/04/2022

حق اور سچ کی جیت ہوئی آج رمضان المبارک کے پہلے دن... ماشاءاللہ

30/03/2022

یا اللہ... ذاتی مفادات کیلئے سیاست کرنے والوں کو نشان عبرت بنا... آمین

PM Imran Khan revealed secret letter threatening to oust his Govt | Imran Khan Vlog 30/03/2022

https://youtu.be/PMzSjA-42Y4

PM Imran Khan revealed secret letter threatening to oust his Govt | Imran Khan Vlog In a meeting with senior journalists, PM Imran Khan revealed the much discussed secret letter threatening to oust his government through No Confidence Motion...

30/03/2022

ماشاء اللہ...! اللہ تعالیٰ قابل عزت قابل قدر جناب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محترم عمران خان صاحب کو دنیا و آخرت کی کامیابی اور اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین...!

Photos from P**istan Tehreek-e-Insaf's post 30/03/2022

پہلے رمضان میں عملی اقدام تو کھبی بھی دیکھنے کو نہیں ملا لیکن اتنی ریلیف کا اعلان کبھی ہوا بھی ہے...؟

26/03/2022

27th March 2022 InshaAllah Largest Gathering of P**istan History

وزیرِ اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ جائیں گے.

وزیرِ اعظم کمالیہ میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگِ بنیاد رکھیں گے.

مزید برآں وزیرِ اعظم کمالیہ کی مقامی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے.

اسکے بعد وزیرِ اعظم عوامی اجتماع میں شریک ہونگے.

اس موقع پر وزیرِ اعظم خطاب بھی کریں گے.

Imran Khan Swat Jalsa in Mingora Saidu Sharif P**istan Tehreek Insaaf - 16 03 2022 - PM Pak PTI Govt 25/03/2022

Kindly Subscribe to my YouTube Channel, please...!

Imran Khan Swat Jalsa in Mingora Saidu Sharif P**istan Tehreek Insaaf - 16 03 2022 - PM Pak PTI Govt Imran Khan Swat Jalsa in Mingora Saidu Sharif P**istan Tehreek Insaaf - 16 03 2022 - PM Pak PTI Govt **i...

24/03/2022

اگلے 14500 گھنٹے کافی اہم ہے...!
پی ڈی ایم

19/12/2020

“What a great and extremely expensive effort to ask me for an NRO !!!! And sadly for them the answer is still (and always be) a big NO! “ Hahahaha

24/11/2020

کیا نواز شریف یا زرداری میں اتنی جرّت اور قابلیّت ہیں کہ وہ اقوام متحدہ میں کافروں کو اس طرح للکارے...
فخرِپاکستان وزیراعظم عمران خان

04/10/2020

ECNEC has approved 3 major developmental projects in Khyber Pakhtunkhwa

• 157 MW Madyan Hydropower Project
• 88 MW Gabral Kalam Hydropower Project
• 32.2 kilometres Northern By-Pass project

**istan

23/09/2020

اعوذ با اللہ من شیطان الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آسلام علیکم دوستو۔۔۔!
ضروری پیغام
آج کل بچے خصوصاً 5 سال سے 15 سال کے عمر تک بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے۔ اگر ہمارے معاشرے میں مشاہدہ کریں تو آپکو بچوں میں بہت کم خوش اخلاقی دیکھنے میں آئیگی جو کہ بہت آفسوس اور پریشانی کی بات ہے۔

Videos (show all)

Swat Flood 2022 Destruction
قومی ترانے کی نئی ریکارڈنگ 2021 میں ہوئی تھی... شکریہ فواد چوہدری
ایک امید کی کرن تھی عمران خان... ہمار دل توڑ دیئے گئے...!
Dekho Imran Khan Aya

Website