Chowk Sarwar Shaheed Stars BZU Multan Offical
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chowk Sarwar Shaheed Stars BZU Multan Offical, Community Organization, .
تاریخ ڈٹ کر کھڑے ہونے والوں پر فخر کرتی ہے۔ ظلم کے آگے سر جھکانے والوں پر نہیں🦅
تَقلید سے لِپٹے ہوئے جَذبات کو بَدلو،
فَرسودہ رَسومات و رِوایات کو بَدلو.
کُھل جائیں گے اَفکار کے کُچھ اور دَریچے،
گَر سوچ بَدلنی ہے، سَوالات کو بَدلو
Admissions Open in BZU (Multan,Lodhran, Vehari,Layyah) for BS,B.Sc,MS,M.Sc,M.Phill, and P.hD. Last Date for Online Apply.16-8-2021.Departmental Entry Test dena or pass karna zaruri hoga har admission k liye.
جامعہ بہاوالدین زکریا (ملتان لودھراں لیہ وہاڑی) میں بی-ایس ، ایم-ایس، ایم-فل، پی-ایچ ڈی کے داخلہ جات شروع ہو چکے ہیں اپلائی کی آخری تاریخ 16 اگست 2021 ہے،متعلقہ مضمون ڈیپارٹمنٹ کا انٹری ٹیسٹ دینا اور پاس کرنا ضروری ہوگا۔
Contact us if you need any help.
شاخوں سے ٹوٹ جائے وہ پتے نہیں ہے ہم۔✌💯
ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا___!! یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے___!!♨
علم وہ نہیں جو آپ نے سیکھا ہے
علم تو وہ ہے جو آپ کے عمل اور کردار سے ظاہر ہو
Chowk sarwar shaheed k students❤