PML - NA70 PP 32 Dinga Gujrat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML - NA70 PP 32 Dinga Gujrat, Political Party, .
کوئی یہ وڈیو اڈیالہ تو بھجوا دے
میاں طارق محمود ڈنگہ کی درخواست پہ یہ سکیم ڈویلپمنٹ انشااللہ ھونے جا رہی ھیں۔۔جن میں سے کچھ منظور ھو چکی ھیں۔۔اور کچھ سکیمیں مزید کچھ عرصے تک adp میں پنجاب حکومت نے اس سال بجٹ میں شامل کر دی ھیں۔۔بجٹ منظور ھوتے ھی کام شروع ھو جائے گا۔۔۔ان سکیموں کو اپنا پروجیکٹ کہہ کر کئی لوگ جھوٹی سیاست کر رہے ھیں۔۔
1:گجرات ڈنگہ روڈ سدوکی سے مٹنوالہ تک 13 کلومیٹر۔
2:منگوال ڈنگہ روڈ 22 کلومیٹر
3:کنجاہ ڈنگہ روڈ 18 کلومیٹر
4:کنسٹرکشن گجرات ڈنگہ روڈ بھمبر بریج سے پنڈی چک تک 8 کلومیٹر۔
4:کھاریاں ڈنگہ مندی بہاؤالدین روڈ ڈیول کیریج وے امرہ کلاں تک 29 کلومیٹر
منظور شدہ لالہ موسی ڈنگہ روڈ۔۔
ان سب کیساتھ کئی گائوں اور دیہی علاقوں کیلئے ریپئرنگ اور نئی سڑکوں کخ تعمیرات کی بھی درخواست دی گئی تھی۔۔۔
آخر میں یہ کہوں گا کہ آپ کے سامنے ثبوت کو اس لئے پیش کیا ھے کیونکہ کافی لوگ اس پہ سیاست کر رہے ھیں کہ یہ انکے پروجیکٹ ہیں اور آگے بھی کریں گے۔۔۔ عوام کو اصل حقائق کا پتہ ھونا چاھئے۔
آپکی دعا اور اللہ کا فضل و کرم رہا تو انشاءاللہ اپنے علاقے کی سب سڑکیں بنوانے کا ارادہ رکھتا ھوں۔۔
گڈ نیوز فار ڈنگہ سٹی
الحمداللہ میاں طارق محمود صاحب نے ڈنگہ سیول ہسپتال کے لئے ایکسرے مشین،جرنیٹر ،ڈیجیٹل ایکسرے مشین، منظور کروا لئی ہے۔۔
زندہ باد
الحمداللہ لال قلعہ سے منگوال چوک تک روڈ کا کام شروع ہونے لگا ہے یہ روڈ پی ٹی آئی کے ایم پی اے ،ایم این اے کی نالائقی کی نظر ہو گیا تھا اور عوام چار سال سے زلیل ہو رہی تھی۔۔
میاں طارق محمود صاحب نے اس روڈ کا پیکج بحال بھی کروایا اور اب الحمداللہ کام بھی شروع ہونے لگا ہے۔۔
فخر ڈنگہ پیارے بھائی عثمان راجپوت کو پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹک ٹاک ٹیم پنجاب کا ڈپٹی ہیڈ مقرر کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری 💕
Congratulations brother Usman ❤️
اس بات کو چھوڑیں دیکھیں عوام کی مشکلات کم ہو رہی ہیں یا نہیں۔ تنقید آپ اس پر کریں کہ اگر میاں طارق محمود صاحب فنڈز رلیز کروا رہے ہیں تو وہ اس فنڈز سے نا مکمل منصوبے مکمل کروا رہے ہیں۔تنقید آپ تب کریں فنڈز جاری منصوبوں کے کروائیں اور فنڈز کسی اور منصوبے پر لگوا دیں۔ ایک روڈ جو کہ 4 سال سے نا مکمل تھی اب وہ مکمل ہو جائے گی تو اس میں تنقید کی کیا ضرورت ہے۔ بوائز کالج کے مسائل تھے اگر وہ حل ہو رہے ہیں تو اس پر تنقید کی وجہ نہیں بنتی۔
بیشک حلقے کی عوام جانتی ہے کے میاں طارق محمود نام ہی اعتماد کو ہے✌️
عوامی لیڈر محترم جناب میاں طارق محمود صاحب ان فائر✌️
جو کام تحریک انصاف کے امیدوار چار سال میں نہ کروا سکے میاں صاحب نے وہ کام چار دن میں کروا لیا۔۔
ساریاں سچیاں کر جاندا اے شیخ
شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات
جس نے بھی امریکی مراسلہ بنایا اس نے عمران خان کی بڑی خدمت کی، اس نے عمران خان کو ہیرو بنا دیا ورنہ ہمارے پاس عوام میں جانے کے حالات نہیں تھے۔
جناب ندیم ملک صاحب نے اس ڈونکی کا جھوٹ پکڑ لیا بھت ھی گندہ اور جھوٹا شخص ھے یہ ساری زندگی جھوٹ بولتا آیا ھے یہ شخص جب اسکے پرانے وڈیوز دیکھتے ھیں تو یہ بھت ھی جھوٹا شخص ھے اور عوام کو دھوکا دیا ھے اس نالائق اور نااھل شخص نے صرف اقتدار کی بھوک ھے اسکو. عدم اعتماد سے بھی بھاگ گیا
اندازہ لگائیں مقابلہ کرنے والا کیسے دم دبا کر بھاگ رہا ہے✌️
اگر اپ عمران خان کے فالورز ہیں تو یہ ویڈیو دیکھنا اپ پہ لازم ہے تاکہ اپ کو اپنی اصلاح کرنے کا موقع مل سکے اور حقیقت میں حکومت چار سال کرتی کیا رہی اپ اس سے واقف ہو سکے✌️
مسلم لیگ نون ڈنگہ کا کل رات کھاریاں میں کامیاب پاور شو ،میاں طارق محمود صاحب ایک بڑے قافلے کے ساتھ پہنچے۔۔۔
حمزہ جو کہتے تھے کہ "ن" میں سے "ش" نکلے گی "ش" میں سے "م" نکلے گی ان کے ناک کے نیچے سے ان کی اپنی پوری پارٹی نکل گئی ہے .. مریم نواز
کیونکہ سارے ایم پی اے ایم این اے تو اپوزیشن لئے گئی ہے😄
ایک بار دیکھیں اور سوچیں جب ملک ان جیسے نالائق لوگوں لے ہاتھ میں ہو گا تو کیسے نہ مہنگائی ہو گئی،کیسے ملک کا نظام ٹھیک ہو گا کیسے ملک ترقی کرئیں گا۔
یا اللہ ہم کو معاف فرما دیے بیشک ہمارے گناہوں کی وجہ سے ایسے لوگ ہم پہ حکمران ہیں۔۔
تابوتوں کا ٹرک اسپتال پہنچا دیا گیا پشاور دھماکہ ۔ ہلاکتوں کی تعداد 54 ہو گئی ۔
ایک بار پھر ہمارے وطن کو لہو لہو کر دیا گیا
پشاور میں جامع مسجد میں دھشت گردی کی مزمت کرتے ہیں
خدا زخمی نمازیوں کو جلد صحت اور 50 سے زائد شھداء نمازیوں کو جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عنایت فرمائے اور ہمارے وطن کو دشمنوں کے عزائم اور سازشوں سے محفوظ رکھے آمین
ایک مسلمان کی حیثیت سے یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے 😢اگر اپ کو بھی اب تک نماز جنازہ کی تکبیروں اور نماز جنازہ کی نیت اور طریقے کا نہیں پتا تو آج ہی کسی مسجد کے امام کو اپنا استاد بنا لئے۔اس سے پہلے کے اپ کا ٹائم ختم ہو جائے ۔جزاک اللہ
ہم ویسے ہی نہیں کہتے کہ عمران نیازی ان کا ایجنٹ ہے ہے اب آپ خود سن لے نعوذ باللہ
پی ٹی آئی والوں کو اللہ ہی خاموش کر سکتا ہے : مولا بخش چانڈیو
ہمیں اللہ بھی خاموش نہیں کرسکتا : کنول شوزب راہنما پی ٹی آئی 😡😡
رپورٹنگ کرتے وقت احتیاط کریں 😊
*بڑی خبر*
*پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ سامنے آ گئی نئی رپورٹ نے پورے پاکستان کو حیران کر دیا پہلے تو اسرائیل اور اب انڈیا سے بھی بھاری فنڈ لیا گیا مکمل ثبوتوں کے ساتھ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں*
*پی ٹی آئی کو فوراً بین کیا جائے اور عمران خان کو جیل میں ڈالا جائے*
*اس ملک میں اب اسرائیل کے چمچوں کا راج نہیں چلے گا*
*ویڈیو کو خوب وائرل کریں*