Operration News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Operration News, Media/News Company, .
ملک خلیل اسلم اعوان کی والدہ اعوان شریف میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک
مرحومہ جنازہ قاری محمود قادری صاحب نے پڑھائی۔
مرحومہ کے ایصال ثواب اور مغفرت کے لیے اجتماعی دعا اور ختم قل جمعرات کو
ملک خلیل اسلم اعوان کی رہائش گاہ پر ہو گا
ہوپ پاکستان کی طرف سے گورنمنٹ ہائی سکول کے تمام بچوں کے لیۓ جرسیوں کا تحفہ اور ہونہار بچوں کو شوز تحفہ میں دیئے گئے
اعوان شریف "امن پروگرام" کو ایک سال مکمل
Hope
ہوپ پاکستان کی چنار ڈائیلاسسز سنٹر برنالہ کے قیام۔میں اخلاقی اور مالی مدد
ملک خلیل اسلم اعوان اور ڈاکٹر شمس الرحمان نے زبردست کردار ادا کرتے ہوئے۔ ملک زیاد اشرف کہلی ۔ملک انور کہلی ملک ولید اشرف کہلی ۔ اور مغل برادران
محمد آصف مغل۔
کرامت مغل۔
مظہر مغل کے درمیان اراضی کا تنازعہ ختم کروا کر صلح کروا دی۔اور عدالتوں میں جاری مقدمات ختم کروا دیئے۔اور موقع پر حد بندی کروا دی۔
ملک خلیل اسلم اور ڈاکٹر شمس الرحمان کے ہمراہ ان کے ساتھی ملک اکرام پولے خاں۔ اشتیاق رزاق۔ مظہر انصاری ۔ملک طہ نے شاندار کردار ادا کیا ۔ ڈاکٹر شمس الرحمان اور ملک خلیل اسلم۔اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اللہ تعالی کی مدد سے علاقہ میں فلاح و بہبود اور امن قائم کرنے کے لیے تادم آخر سفر جاری رکھیں گے۔
آپریشن نیوز
قبلہ قاضی سلطان محمود اعوانی کے عرس کے موقع پر
ہوپ گروپ پاکستان عاشقان رسول کے میٹھے پانی سے خشک گلے سیراب کرتے رہے
بیرسٹر مزمل حسین ملک ملک حلیل اسلم اعوان ڈاکٹر شمس الرحمان نے فونک رابطہ میں کہا کہ یہ ہمارے نصیب کی بات ہے کہ ہم عاشقان رسول کو پانی پلانے والے بن گئے
روز محشر رسول خدا ہماری شفاعت یہ کہہ کر فرما دیں کہ یہ وہ لوگ ہیں جو میرے عاشقوں کو گرمی میں پانی پلایا کرتے تھے تو ہماری بخشش کے لئے یہی کافی ہوگا انشاءاللہ
ہوپ پاکستان نہ چندہ لیتا ہے نا فنڈ اکٹھا کرتا ہے اور نہ ہی سیاست سے تعلق ہے۔ بلکہ اپنی استطاعت کے مطابق فلاحی اور خدمت کے کاموں میں ہمیشہ پیش پیش نظر آتا ہے وہ ایک امتیازی حیثیت کا حامل ہے ۔
اشتیاق رزاق
ملک انور مظہر انصاری
ملک وسیم ملک عظیم ملک اکرام
رفیق لطیف ملک ناظم طہ ملک علی اسد الرحمن ندیم مہر حمزہ مہر سمی انصاری طارق عزیز حاجی خلیل اسامہ مغل ملک پولے خاں قدیر بشیر ملک عرفان قاضی عدیل
ملک رفیع عارف درزی عمار شمس۔محسن گجر کاکا زیلدار شانی مہر نے رضاکارانہ طور پر ڈیوٹیاں سرانجام دیں
اپریشن نیوز
قبلہ قاضی سلطان محمود اعوانی کے عرس کے موقع پر
ہوپ گروپ پاکستان عاشقان رسول کے میٹھے پانی سے خشک گلے سیراب کرتے رہے
بیرسٹر مزمل حسین ملک ملک حلیل اسلم اعوان ڈاکٹر شمس الرحمان نے فونک رابطہ میں کہا کہ یہ ہمارے نصیب کی بات ہے کہ ہم عاشقان رسول کو پانی پلانے والے بن گئے
روز محشر رسول خدا ہماری شفاعت یہ کہہ کر فرما دیں کہ یہ وہ لوگ ہیں جو میرے عاشقوں کو گرمی میں پانی پلایا کرتے تھے تو ہماری بخشش کے لئے یہی کافی ہوگا انشاءاللہ
ہوپ پاکستان نہ چندہ لیتا ہے نا فنڈ اکٹھا کرتا ہے اور نہ ہی سیاست سے تعلق ہے۔ بلکہ اپنی استطاعت کے مطابق فلاحی اور خدمت کے کاموں میں ہمیشہ پیش پیش نظر آتا ہے وہ ایک امتیازی حیثیت کا حامل ہے ۔
اشتیاق رزاق
ملک انور
ملک وسیم ملک عظیم ملک اکرام مظہر انصاری
رفیق لطیف ملک ناظم طہ ملک علی اسد الرحمن ندیم مہر حمزہ مہر سمی انصاری طارق عزیز حاجی خلیل اسامہ مغل ملک پولے خاں قدیر بشیر ملک عرفان قاضی عدیل
ملک رفیع عارف درزی عمار شمس۔محسن گجر کاکا زیلدار شانی مہر نے رضاکارانہ طور پر ڈیوٹیاں سرانجام دیں
چوہدری شبیر رضا کوٹلہ اورچوہدری ولایت اللہ اویس آف ڈوئیاں نے گجرات میں سدوال تا ماجرا پلی کارپٹ روڈ کاسنگ بنیاد رکھا اور ہوپ پاکستان کو خصوصی شرکت کی دعوت دی گی ۔ 💐
جس پر ڈاکٹر شمس الرحمان اعوان اور ملک خلیل اسلم اعوان۔ ملک اکرام۔ اشتیاق رزاق اور شانی وڑائچ نے اعوان شریف سے خصوصی شرکت کی۔ تواضع کا بندوبست شہنائی مارکی میں کیا گیا۔ 🍰🍽☕️
کثیر تعداد میں عمائدین علاقہ نے شرکت کی ۔👨👨👦👦
چوہدری شبیر رضا کوٹلہ اورچوہدری ولایت اللہ اویس آف ڈوئیاں کی جانب سے کار خیر کے کاموں میں ہوپ پاکستان کو مکمل اخلاقی مدد کی یقین دہانی کرائی گئی ۔
تھانہ ٹانڈہ کے نواحی گاوں کمالہ چک میں اٹھارہ سالہ لڑکی کی لاش قبر کھود کر نکال کر بےحرمتی
#اعوان #شریف گروپ نے مزید فساد کی جڑ کاٹ دی۔ #
گاؤں آچھ میں ، #ڈاکٹر شمس الرحمان ،ملک خلیل اسلم۔ملک محمد حسین اور ملک پولا خاں نے
ملک فضل حسین آچھ اور ملک عبداللہ خاں آچھ کے درمیان اراضی کا تنازعہ ختم کروا دیا اور تحریر قلمبند کرکے فساد کا ایک اور باب بند کر دیا۔
گاؤں آچھ والے اعوان شریف گروپ کے فیصلہ پر مطمئن اور مشکور و ممنون ہوئے۔
یاد رہے ڈاکٹر شمس الرحمان اعوان شریف اور ملک خلیل اسلم اعوان۔ اس سے قبل پورے اعوان شریف میں تنازعات ختم کروا کر راضی نامے کروائے۔
مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے آپریشن نیوز سے جڑے رہیں
اعوان۔شریف گروپ ایک بار پھر بازی لے گیا
بیرسٹر محمد مزمل حسین اور ڈاکٹر شمس الرحمان کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول اعوان شریف میں بچوں کی تربیت میں نماز شامل کرنے اور درس قران کے لیے ہیڈ ٹیچر ملک شفنان نذر صاحب کی زیر نگرانی مصلی تعمیر کیا گیا۔ بعد از نماز عصر دعائیہ تقریب ہوئی ۔ دعائیہ تقریب میں بیرسٹر محمد مزمل حسین ۔ ملک خلیل اسلم اعوان ۔حکیم عبدالحمید ملک ۔ ڈاکٹر شمس الرحمان ملک۔ ہیڈ ٹیچر ملک شفنان نذر۔ سینئر سائنس ٹیچر افضل سبحانی صاحب۔عربی ٹیچر سید زاہد حسین شاہ ۔ملک ولید ۔ ملک مزمل حسین۔ملک عثمان الیاس۔ ملک وقاص مہر ۔ محمد اشتیاق رزاق۔ کرائمز رپورٹر ملک محسن عبداللہ۔مظہر حسین انصاری۔محمد رفیق لطیف۔چوہدری ذیشان شانی ۔ملک طہ شمس۔اور دیگران نے شرکت کی۔
Hope Group Pakistan
چیئرمین یوسی ۱۹۱ وزیرآباد اور مینجر HRS ایجنسی اسلام آباد کے مابین راضی نامہ ڈاکٹر شمس الرحمان اعوان اور ملک خلیل اسلم۔اعوان کی کاوش سے مینجر ایچ آر ایس اوورسیز ایجنسی اسلام آباد راجہ اشفاق الرحمان اور چیئرمین یو سی 191 وزیرآباد مہر م...
Breaking News
ڈاکٹر شمس الرحمان اعوان اور ملک خلیل اسلم۔اعوان کی کاوش سے مینجر ایچ آر ایس اوورسیز ایجنسی اسلام آباد راجہ اشفاق الرحمان اور چیئرمین یو سی 191 وزیرآباد مہر محمد حفیظ چوہدری کے مابین تین سال بعد عدالت احاطہ وزیرآباد۔میں ہی راضی نامہ ہو گیا۔
راجہ اشفاق الرحمان اور مہر محمد حفیظ چوہدری ۔ ڈاکٹر شمس الرحمان اور ملک خلیل اسلم کی بے لوث پر اصلاح باتوں سے متاثر ہو کر عدالت احاطہ میں ہی بغل گیر ہو گئے۔ اور بصیغہ راضی نامہ عدالت سے مقدمہ خارج ہو گیا
گجرات کے گاؤں اعوان شریف میں ملک خلیل اسلم اور ڈاکٹر شمس الرحمان کی کاوش سے جٹ برادران اور ملک بردران کے درمیان پانچ سال بعد راضی نامہ ۔ عدالتوں سے مقدمات ختم۔
اعوان شریف کی تاریخ میں ستر سال بعد مسلسل راضی نامے جاری۔
اہل اعوان شریف ملک خلیل اسلم اور ڈاکٹر شمس الرحمان کے بے حد مشکور نظر آتے ہیں
گجرات کے قصبہ اعوان شریف کی سر زمین بڑے فساد سے نکل کر امن کی فضا سے مہک اٹھی۔
ملک خلیل اسلم اعوان اور ڈاکٹر شمس الرحمان کی کاوش سے بھگوال گھرانہ اور کیری والا گھرانہ میں راضی نامہ ہو گیا ۔