Waseem Aslam

Waseem Aslam

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waseem Aslam, Restaurant, .

19/06/2024
17/06/2024

عیدالاضحیٰ مبارک2k24,

01/06/2024

کبھی کسی کو آسانی سے________مت ملنا🍁
لوگ بہت سستا اور گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں🍁

Raees brother

27/05/2024

خدا عروج بخشے ان کو💯🔥
جو ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں 💯🔥 سابقی

Photos from Waseem Aslam's post 17/04/2024

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔

15/04/2024

نہیں لا سکے کبھی دل کے جذبات کو ہم زباں پر
اور وہ سمجھتے رہے کہ ہمیں پرواہ ہی نہیں انکی

11/04/2024

سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھ 🤗
تقدیریں تو میرا رب بدلتا ہے 🍂💯 سادہ مزاج🌹My brother

Photos from Waseem Aslam's post 10/04/2024

بھائی اعظم ڈاھا صاحب بھائی محمد ناظم ڈاھا صاحب بھائی صادق ڈاھا صاحب وسیم اسلم ڈاھاصاحب تمام اہل اسلام عید الفطر مبارک ہو

10/04/2024

میری طرف سے اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو

28/02/2024

*بَات تخت کی ہو یا بَخت کی""
*بُلند بس رَب ہی کرتا ہے

24/02/2024

کمال ڈریوئنگ چولستان جیپ ریلی ڈیراور 2024🇵🇰

24/02/2024

22/02/2024

*‏کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں* __♥️📎❤️‍🩹

21/02/2024

Jeep really Rohi cholistan ma

20/02/2024

_*مغرور جو کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا 🖤
ہم پلٹ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے 🔥*_

19/02/2024

نفرتوں کے بازار میں جينے کا الگ ہی مزہ ہے
لوگ رُلانا نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔۔۔ اور زندہ دل لوگ مسکرانا

13/02/2024

بہاولپور/ جیپ ریلی ۔۔

بہاولپور:جیپ ریلی کی 20 فروری کو نور محل افتتاحی تقریب ہوگی ۔

بہاولپور : 21 فروری کو رجسٹریشن، ٹیکنکل انسپیکشن، ڈرائیورز کانفرنس ہوگی ۔

بہاولپور :22 فروری کو آل کیٹاگری کا کوالیفائی راونڈ ہوگا ۔

بہاولپور: 23 فروری کو پریپیئرڈ کیٹاگری ریس کا پہلا راؤنڈ ہوگا ۔

بہاولپور:جسکا ٹریک دلوش ڈاہر سے جام گڑھ تک رکھا گیا ہے ۔

بہاولپور: 24 فروری کو دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک سٹاک کیٹاگری ریس ہوگی اور کلچرل نائٹ ہوگی ۔

بہاولپور: 25 فروری کو پریپیئرڈ کیٹا گری کا فائنل راونڈ دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک ہوگا ۔

بہاولپور: 25 فروری کوہی ڈرٹ بائیک ۔ ٹرک ریس ہوگی اور اختتامی تقریب ہوگی .

Videos (show all)

نہیں لا سکے کبھی دل کے جذبات کو ہم زباں پراور وہ سمجھتے رہے کہ ہمیں پرواہ ہی نہیں انکی
کمال ڈریوئنگ چولستان جیپ ریلی ڈیراور 2024🇵🇰
#cholistan_jeep_rally_2024#CJR500
Jeep really Rohi cholistan ma

Website