PPP Social Media پی پی پی سوشل میڈیا

PPP Social Media پی پی پی سوشل میڈیا

یہ پیچ پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے اس کو لایک فالو شیئر کر انور خان پیج میں سب دوستوں کو خوش آمدید کہتے ہیں

12/03/2022

سابق وزیر اعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹو

12/03/2022
02/03/2022

عکس بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری 🤲💙

01/03/2022

Just Love 🙏🌷

عوامی مارچ

01/03/2022

عوامی مارچ

28/02/2022

عکس بینظیر بی بی آصفہ مسکراہٹ ❤️

25/02/2022

مرد حر ✌🇱🇾✌

23/02/2022

مرشد زرداری

23/02/2022

اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا باچا خان مرکز پشاور آمد پر استقبال کررہے ہیں۔ مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین، حاجی غلام احمد بلور، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک، کابینہ و اراکین صوبائی اسمبلی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔

23/02/2022

‏إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سابق وزیر داخلہ و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک صاحب کے انتقال پہ ان کے اہل خانہ سے دکھ کا اظہار کرتے ھیں۔
الله تعالیٰ مرحوم رحمان ملک صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین۔

21/02/2022

محترمہ فریال تالپور صاحبہ

20/02/2022

مارچ تو ہوگا
انشااللہ✌🇱🇾✌

20/02/2022

27 فروری2022 کو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی تا اسلام آباد لانگ مارچ میں شرکت کرکے اس نا اھل و نا لائق حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے اور مہنگائی سے نجات کے خاطر شرکت کریں۔

18/02/2022

چلو چلو 27 فروری 2022 لانگ مارچ مزار قائد کراچی سے
اسلام آباد بلاول بھٹو زرداری کے سنگ چلو۔
انور خان سوشل ورکر پاکستان پیپلز پارٹی (ضلع ملاکنڈ)
NA 8
Pk 18

18/02/2022

شھید رانی

17/02/2022

جو لوگ کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی پیرون اور وڈیرون کی پارٹی ہے ہم ان کو ہم بتنا چاہتے ہیں کہ
پیپلزپارٹی تو پی ایس ایف (پیپلزاسٹوڈنٹ فڈریشن ) شاگردون کی پارٹی ہے ♥️✌️

17/02/2022

ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل !!

15/02/2022

پاکستان پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں، کراچی سے 10 دن میں 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا۔
‏⁦‬⁩

15/02/2022

I love you ppp
👆 👆 👆 👆 👆
پیج کو لائیک فالو شیئر کیجئے شکریہ

14/02/2022

شھید محترمہ بے نظیر بھٹو

14/02/2022

چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

13/02/2022

بلاول بھٹو زرداری صاحب

13/02/2022

انشاء اللہ
جیت کا نشان تیر کا نشان
میئر فیصل کریم کنڈی

Photos from ‎PPP Social Media پی پی پی سوشل میڈیا‎'s post 12/02/2022

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کی کھر ہاؤس آمد پر ملک رضا ربانی کھر صاحب نے آن کا استقبال کیا۔

12/02/2022

بلاول کی نوجوانوں کو مبارکباد! ملک بھر میں طلبہ یونین بحال کرنے کا مطالبہ

کراچی (سوسائٹی نیوز)
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سندھ اسمبلی سے طلبہ یونین کی بحال پر نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک بھر میں یونینز کی بحالی کا مطالبہ کر دیا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ آج میں بہت فخر محسوس کررہا ہوں کہ سندھ میں طلبہ یونین کو بحال کرکے ہم شہید بھٹو کے وژن اور شہید بے نظیر کے مشن کو مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، آمر ضیاء نے پاکستان کےنوجوانوں سے یہ حق چھینا تھا،اب سندھ نے طلبہ یونینوں کو بحال کردیا ہے،باقی ماندہ پاکستان کو بھی ایسا ہی کرنا چاہئیے۔

انہوں نے کہا کہ قائد عوام اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے ملک کے نوجوانوں کے لئے جو خواب دیکھا تھا ہمیں اس خواب کی تکمیل کا موقع ملا، میں سندھ پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن، پاکستان اسٹوڈنٹ فیڈریشن سمیت تمام طلبا کی ایسوسی ایشنز جنہوں نے یونین کی بحالی کے لئے محنت کی، سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ میں پورے پاکستان کے نوجوانوں کو سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ ملک بھر میں یونینز بحال کر کے طلبہ کو اپنے حقوق کے حصول اور متعلقہ فورمز پر نمائندگی کا موقع ملنا چاہیے۔

12/02/2022

27 فروری لانگ مارچ #

11/02/2022

ماشاءﷲ
ملتان: سوشل میڈیا پر بچے کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل،

ملتان: بلاول بھٹو سے ملاقات نہ ہونے پر بچہ افسردہ ہو کر گھر لوٹ گیا تھا

ملتان: بلاول سے ملاقات نہ ہونے پر بچہ والدین سے خفا

ملتان : بچے کی ویڈیو دیکھ کر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے بچے کو بلاول ہاؤس بلا لیا

10/02/2022

انسان خود عظیم نہیں ہوتا
اس کا کردار اسے عظیم بناتا
🇱🇾🇱🇾🇱🇾

10/02/2022

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ
ایک کامیاب لانگ مارچ ہوگا ثابت ہوگا...
مرد حر

Videos (show all)

Telephone