Stylish Foji

Stylish Foji

�𝐋𝐢𝐟𝐞 � 𝐢𝐬 𝐧𝐨𝐭 𝐞𝐚𝐬𝐲�

29/10/2022

وہ لوگ کبھی کسی کے محتاج نہ ہوں جن کے ہاتھوں سے اللّٰہﷻ لکھا جائے 🥺😭😢

28/10/2022
28/10/2022

Right

28/10/2022

بات سنو!!!
ہاں ہاں تمہی۔۔۔
اللہ آپکو مدینہ دکھاۓ آمین

27/10/2022

Ameeeen

19/10/2022

‏ہزاروں تکلیفیں ہیں مگر سکون دینے والا صرف میرا اللّٰہ ہے___❤️

19/10/2022

Ameeen💓👈

18/10/2022

اے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نماز اور قرآن پاک پڑھنے کی فضیلت اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین

18/10/2022

یا اللہ ہمیں دنیا کے چکروں سے نکال کر خانہ کعبہ کے گرد چکر نصیب فرما۔
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین

18/10/2022

رسول اللہ ہم نے آپ کو دیکھا نہیں لیکن ہم آپ سے اپنی جان مال اولاد سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔۔۔
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤

18/10/2022

ان شاءاللہ 2023 ہی وہ سال ہو گا
جس میں ہم سب کو مکہ و مدینہ کی حاضری نصیب ہوگی۔۔۔
آمین ثم آمین 🤲💯

18/10/2022

دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور بہترین انسان ہمارے نبی حضرت محمدﷺ ہیں۔

12/02/2022

عہد کریں !!!⚔🇵🇰

جان جاتی ہے تو بے شک جاۓ ۔۔۔
مگریہ پرچم کبھی جھکنےنا پاۓ ۔۔🇵🇰

(《Sky Eagle 🦅🥺》)

⚔PÃF FÌĞHŤÊا🦅⚡👮🇵🇰✈

06/02/2022

۔۔۔
۔

🇵🇰💯💯💯💯💯

04/02/2022

‏کھاتے ہیں بچھڑنے پہ جو مر جانے کی قسمیں
وہ لوگ بچھڑ جائیں تو مر کیوں نہیں جاتے..؟

02/02/2022

وردی پر انگلی اٹھانے سے پہلے لازم سوچھو. جو بیٹے ان دشتِ اور بیابانوں میں ان ریت میں دن رات گزارتے ہیں.
کیا ایسے لوگوں پر انگلی اٹھانا چاہیے. یہ وطن عزیز کے وہ جانباز بیٹے ہے. جو اپنا سب کچھ چھوڑ کر ہمیں محفوظ بناتے ہیں.

انکی قربانیوں کی بدولت ہم آرام کی نیند سوتے ہیں. بے فکری سے آرام کرتے ہیں. کیونکہ ہمیں یقین ہوتا ہے کہ سرحدوں پر کھڑے ہمارے نوجوان سانس کی آخری لمحے تک دوشمن کو اس سرزمینِ پاکستان میں داخل نہــــیں ہونے دئیگا.
اسکے خلاف بولنے والوں سے اتنا چاہوں گا. کہ یہاں ایک دن گزار کر دیکھائے. اور یہ محافظ یہاں مہینوں سالوں گزارتے ہیں. لیکن انکے زبان سے کبھی شکوہ نہیں سنا.

یہ بھی ہمارے طرح دل رکھتا ہے. خواب امیدے رکھتے ہیں. لیکن وطن عزیز سے کیا ہوا وعدہ نبھاتے ہیں.
وہ سارے آرمان سارے خواہشات سارے امیدے دل میں لیکر دفن کرتے ہیں صرف اپنی عوام کی حفاظت کے خاطر.
پاکستان زندہ باد پاکستانی افواج زندہ باد.
😘🇵🇰🦅🦅🦅

02/02/2022

👈پتـــہ ھے میـــری وردی🥰 تیـــرے ہزار جوڑوں سے کیــوں مہنگی ھے
♥🥰🇵🇰
ہم اسے وردی نہیں کفـــن سمجھ کـــہ پہنتے ھے💕

_🇵🇰♥🇵🇰

01/02/2022
31/01/2022

💫𝐋𝐢𝐟𝐞 💝 𝐢𝐬 𝐧𝐨𝐭 𝐞𝐚𝐬𝐲😥

Videos (show all)

like

Website