PTI GRW Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI GRW Pakistan, Political Party, .
مہنگائی کا جن بے قابو، مہنگائی کی ستائی عوام پر آئے روز ایک نیا مہنگائی کا بم پھینکا جا رہا ہے!
عوامی مفاد کے پیشِ نظر چیئرمین عمران خان نے کمر توڑ مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی، چیئرمین بذریعہ ویڈیو لنک شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔
"چیئرمین عمران خان کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان 19 جون بروز اتوار رات 10 بجے قوم سے خطاب بھی کریں گے"
غریبوں مزدوروں کسانوں اور محنت کش طبقے کی آواز بنے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے۔
No amount of relentless propaganda and mean spirited onslaught can change facts. Numbers speak for themselves.
PTI despite adverse global economic environment, rescued and developed Pakistan.
گاڑی کے اندر موجود خاتون پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور پولیس اہلکاروں کو سند پیش کی جائی گی۔ واہ واہ .
گاڑی میں بیٹھی 72 سالہ بزرگ سیاستدان ڈاکٹر یاسمین راشد پر دہشتگردی کا پرچہ اور لاٹھیاں برسانے والے پولیس اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور مسلم لیگی گلو بٹوں کو نقد انعام .
Chairman Imran Khan today in bani gala!
قومی اقتصادی سروے رپورٹ نے ثابت کردیا کہ عمران خان دور میں پاکستان تیزی سے ترقی کررہا تھا ۔
چوتھاشکارہونےجارہاہےشہبازاورحمزہ کےخلاف منی لانڈرنگ کیس میںFIAکےسپیشل پراسکیوٹر فاروق باجوہ کی اچانک طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
پاکستان نے یہ دن بھی دیکھا کہ میر جعفر اور میر صادق کے خلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں
کورونا وبا کے دوران پنجاب کی فرنٹ لائن فائٹر
آج دہشت گری کے مقدمے میں عدالت پیش ہوئیں
مارشل لاء کی پیداوار فاشسٹ جماعتوں سے جمہوری حق مانگنے کی پاداش میں
"سعودی عرب کی بدولت پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنا اب ناگزیر ہے۔" اسرائیلی اخبار
آپ کے خیال میں اس اسرائیلی اخبار کی شہہ سرخی کے زمہ دار کون لوگ ہیں؟
کراچی میں روسی فیڈریشن کے قونصل جنرل اینڈری فیڈروف نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے روس کے دورے کے دوران تیل کی تجارت پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ 🇵🇰🇷🇺
ہم سب اپنی آنکھوں کے سامنے شریف فیملی کے جرائم کے ایک ایک ثبوت کو مٹتے ہوئے دیکھ ررہے ہیں اور کچھ نہیں کرپارہے ۔
قوم ہینڈلرز سے سوال کررہی ہے کہ تم قوم کی حفاظت کے لئے آتے ہو یا قومی مجرموں کی حفاظت کرنے ؟
اللہ الحق ہے۔ عمران خان کی کارکردگی کو آج ان غداروں نے خود مانا۔ خود شائع کیا۔ شکر اللہ۔ کپتان سرخرو ہوا۔
غریب عوام کو ریلیف دینا عمران خان کا جرم بن گیا۔۔؟؟؟
میاں صاحب اپنے آقاؤں کو بتادو عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے عمران خان کو عوام کی نظروں میں گرانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ان شاءاللہ
75 سال سے پاکستان پر حکمرانی کرنے والے اقتدار کسی صورت عوام کو نہیں دینا چاہتے عوام ٹیکس بھی دے غربت لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیلے اور 75 سالہ قابضین اور انکے بچے غریب کے خون پر عیاشیاں کریں۔۔
ناصرہ جاوید اقبال، سَر علامہ محمد اقبال کی بہو اور لاہور ہائیکورٹ کی ریٹائرڈ جج ہیں انہوں نے لکھا ہے۔۔۔
میں آپ کو بتاؤں گی کہ آپ نے کیا جَرم کیا ہے. پیارے عِـــــــمـران خَـــــان کو 16 ماہ کی مُدَّت پوری کرنے کا انتظار کرنے کے بجائے فوری طور پر کیوں ہٹانا پڑا۔ تو یہاں جواب ہے۔
اس کو سمجھنے کے لیئے پہلے دو تصوّرات کا احاطہ کرتے ہیں۔
1) پیٹرو ڈالر کیا ہے؟
یہ 1974ء میں شاہ فیصل اور صدر ن نِکسن کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔
سعودی ذمّہ داری یہ تھی کہ اوپیک کے تمام ممالک کو تیل امریکی ڈالر میں فروخت کرنے پر راضی کرے اور کوئی دوسری کرنسی یا سونا قبول نہ کرے۔ فروخت سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی امریکی بینکوں یا فیڈرل ریزرو میں جمع کی جائے گی۔ (پھر ایک لمبا فارمولہ ہے کہ اوپیک کاؤنٹی کس طرح انخلاء کرتی ہے۔ ہم کسی اور وقت اس پر قابو پا سکتے ہیں) اس سے USD کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ کسی بھی مُلک کو تیل خریدنے کے لیئے پہلے اسے USD خریدنا پڑتا ہے۔ یہ انتظام USD کو مضبوط رکھتا ہے۔
بدلے میں سعودی کرنسی USD 1 = 3.75 SR مقرر کی گئی تھی، سعودی معیشت اچھی یا بُری ہو سکتی ہے بات چیت کی شرح وہی رہے گی۔ انہیں قدر میں کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ دوسرا امریکہ نے گارنٹی دی کہ آلِ سعود اقتدار میں رہے گا، حکومت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
امریکہ کی ذمّہ داری اس بات کو یقینی بنانا تھی کہ اوپیک ممالک میں سے کوئی بھی اس انتظام سے باہر نہ نکلے۔ عراق اور لیبیا نے بغاوت کی اور ہم سب جانتے ہیں کہ اُن کے ساتھ کیا ہوا۔
2) 1953ء میں ہندوستان اور سوویت یونین (بعد میں روس) کے درمیان ہندوستانی روپیہ-روبل تجارت کیا ہے؟
روس سے ہندوستانی خریداری کے لیئے وہ ہندوستانی روپے میں ادائیگی کریں گے۔ اس سے ہندوستانی روپے کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے اور کرنسی مضبوط رہتی ہے۔
ہندوستان سے روسی خریداری کے لیئے وہ روبل میں ادائیگی کریں گے۔ اس سے روبل کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے اور کرنسی مضبوط رہتی ہے۔
ایک ہندوستانی بینک روس میں ایک شاخ کھولے گا اور روس کا ایک بینک تجارت کی سہولت کے لیئے ہندوستان میں ایک شاخ کھولے گا۔ وہاں حفاظتی انتظامات بنائے گئے ہیں تاکہ کوئی بھی ملک دھوکہ نہ دے (ہم ان پر کسی اور وقت جا سکتے ہیں)۔
یہ انتظام SWIFT کو نظرانداز کرتا ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں، یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ یہ سودا 1953ء میں 1974ء میں پیٹرو ڈالر کے معاہدے سے پہلے ہوا تھا۔
عِـــــــمـران خَـــــان پہلے پــــــــاکــــــــســتــانی وزیرِاَعظم تھے جنہوں نے 2019ء میں پــــــــاکــــــــســتــانی روپے- چینی یوآن کا معاہدہ کیا۔ اس معاہدے میں سیمی کنڈکٹر، ٹرانسفارمرز، نشریاتی آلات شامل تھے۔ امریکہ خوش نہیں تھا، لیکن اسے جانے دو کیونکہ اس میں کبھی تیل شامل نہیں تھا۔
عِـــــــمـران خَـــــان 2022ء میں تیل کے لیئے پاکستانی روپے اور روس روبل کا سودا کرنے کے عمل میں تھا۔ یاد رکھیں پیٹرو ڈالر کا معاہدہ 1974 کا ہے ۔ امریکہ اسے قبول نہیں کر سکتا کیونکہ اگر دوسرے ممالک بھی اس کی پیروی کرتے ہیں تو USD کمزور ہو جائے گا اور امریکی معیشت EU کی سطح پر آ جائے گی۔ وہ مزید سپر پاور نہیں رہے گا۔
اگر عِـــــــمـران خَـــــان اگلے 16 ماہ میں ایسا کرنے میں کامیاب ہو جاتا تو اگلے الیکشن ہارنے کی قیمت پر بھی پــــــــاکــــــــســتــان غلامی سے نکل آتا۔ اس لیئے اسے فوری طور پر ہٹانا پڑا۔ اس نے امریکہ کے لیئے کوئی اور چارہ نہیں چھوڑا۔
عِـــــــمـران خَـــــان کو شُکر ادا کرنا چاہئیے کہ وہ جنّت میں صدام حسین اور قذافی کے ساتھ نہیں بیٹھا ہے۔ امریکہ نے اسے دوسرا موقع دیا ہے۔
اگر عِـــــــمـران خَـــــان اپنی دوسری مُدّت میں اسے حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے، تو روپے کی یہ مسلسل قدر میں کمی (1 USD = 180 PKR) رُک جائے گی، پــــــــاکــــــــســتــان IMF کو ادائیگی کرنا شروع کر دے گا اور تبادلوں کی شرح بحال ہو جائے گی۔
پــــــــاکــــــــســتــان ایک دوراہے پر ہے:
عراق اور لیبیا کے ساتھ ختم ہوسکتا ہے۔
سری لنکا کے ساتھ ختم ہوسکتا ہے۔
آزادی کے ساتھ ختم ہوسکتا ہے۔
امپورٹڈ حکومت کی ابھی تک کی کارکردگی۔
پٹواری کہتے تھے معاہدہ عمران خان نے کیا تھا اور اب کہے رہے ہیں معاہدہ تیسرے ہفتے میں ہوگا۔
سچ تو یہ ہے کہ معاہدہ شرائط ماننے کے بعد ہوتا ہے۔ اور یہ ابھی شرائط مان رہے ہیں جو عمران خان نہیں مان رہے تھے۔
عمران خان ماشاءاللہ ملک کے ایک بہترین حکمران تھے، ان کی تین سالہ کارکردگی ⬇️
1۔ احساس کفالت پروگرام
2۔ لنگر خانے
3۔ شیلٹر ہوم کا قیام
4۔ راشن کارڈ
5۔ کسان کارڈ
6۔ صحت انصاف کارڈ
7۔ احساس اسکالر شپ پروگرام
8۔ انصاف آفٹر نون سکول
9۔ انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔ مزدور کارڈ
11۔ روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔ خدمت ای مراکز کا قیام
13۔ نیب کو با اختیار بنانا
14۔ راست پروگرام
15۔ سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ ٹورازم کا فروغ
17۔ بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔ کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔ بھاشا، مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔ اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔ بلا سود قرضے کی سکیم
26۔ 21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔ 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔ پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔ رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ ہر فورم پر حرمت رسول ﷺ کے لیے آواز اٹھانا
31۔ PIA، PTV اور NHA کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔ زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔ دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔ خیبرپختونخواہ میں یتیم خانے و اولڈ ہوم کاقیام
35۔ سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔ کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔ اسکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔ قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔ یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام
41۔ سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی
42۔ پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا
43۔ قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
46. زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
47. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
48. سی پیک اتھارٹی کا قیام
49. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
50. انفراسٹرکچر نواز شریف کے 5 سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
51. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے22 ارب ڈالر تک لےجانا
52. اسلامو فوبیہ کی قرارداد UN سے منظور کروانا
53. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
54. پاکستان کا کیس UN میں بہترین طریقے سے پیش کرنا
55. امریکہ کو اڈے نا دینا "ABSOLUTELY NOT''
56. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
57. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
58. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
59. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا
60. ایل این جی کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
61. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
62. اپنے دور حکومت میں او آئی سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا
وہ صبح سے شام تک کام کرتا رہتا تھا اور جب رخصت ہوا تو ایک ڈائری اسکا کل اثاثہ تھا۔
ساڑھے تین سال وہ اپنے بچوں سے ملنے تک نہیں گیا اور نا ہی کسی ملک کے دورے کے دوران انکو سیر سپاٹے کرائے۔
وہ اگر 5 روپے پیٹرول بڑھاتا تھا تو خود قوم کے سامنے پیش ہو کر سربراہ کی طرح سمجھاتا تھا.
"آپ نے گبھرانا نہیں ہے، یہ کرونا کیوجہ سے ہے, عالمی مہنگائی ہے, ڈالر کے ریٹ بڑھے ہیں، ہم ابھی بھی دنیا میں سب سے سستا پیٹرول دے رہے ہیں"
اس بات پر گدھ نما انسان اسے نوچتے اور بندر ہنستے تھے۔
وہ گیا تو ایسے کہ جیسے قوم کے سر سے سایہ ہی اُٹھ گیا۔ 😪😪😪
عمران خان کی جان کو خطرہ
24 گھنٹے میں عمران خان کی جان کو شدید خطرہ لاحق، بابر اعوان
پاکستانیوں- کسی بھی پٹرول پمپ پر کوئی بھی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی چاہے کسی بھی محکمے کی ہو تو ڈرائیور سے پوچھ کر بتانا سرکاری گاڑی میں کتنے کا مفت پٹرول ڈلتا ہے؟ ان کے مفت پٹرول کی عیاشی کی قیمت عوام دیتی ہے-
عوام احتساب کا آغاز سوال سے کرتے ہیں- ہر جگہ ہر پمپ پر پوچھو
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد .
امپورٹڈ سرکار نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 60 روپے اضافہ کردیا، چیئرمین عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہی کہ اس نااہل امپورٹڈ حکومت کے خلاف "نماز جمعہ کے بعد پرامن احتجاج" کریں۔
سچ پوچھیں تو اب تو لگتا ہے یہ عوام کو تھپڑ مارے جا رہے ہیں، کہ اے غلام ابن غلام قوم تم ہمارا کیا اکھاڑ لو گے، ہم جو چاہیں وہ کریں گے، تمھاری اوقات کیا ہے،تم ہوتے کون ہو ہم سے سوال کرنے والے ، ہم کونسا تمھارے ووٹ سے آئے ہیں_
تم لوگ روزی روٹی کے مسائل سے نکلو تو ہم سے سوال کرو گے ناں، ہم جو چاہیں گے وہ کریں گے، تم مرتے ہو تو مرو_
آج کی 4 خبریں_
بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت 7 روپے 91 پیسے بڑھا دی گئی، تجارتی خسارہ 43 ارب 33 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم سے منفی کر دی، پٹرول کی قیمت میں 30 روپے اضافہ کردیا گیا، نہی قیمت 210 روپے فی لٹر ہوگی_
دو مہینے پہلے عمران خان پر ظالمانہ مہنگائی کا الزام لگانے والے اب کہہ رہے ہیں کہ عمران خان جان بوجھ کر چیزیں سستی دے رہا تھا_
16 ارب روپے منی لانڈرنگ کیس میں مفرور سلمان شہباز جو نہ کسی حکومتی عہدے پر ہے اور نہ ہی پاکستان تشریف لاتا ہے ،کس حیثیت سے پاکستانی وفد کے ساتھ ترکی میں ملاقاتیں کر رہا ہے ؟ امپورٹڈ حکومت پاکستان کو دنیا بھر میں مذاق بنوانا بند کرے
"بین الاقوامی آقاؤں کی تابعداری بغیر کسی غلطی کے جاری"
تابعداری کرتے رہیں گے یہاں تک کہ پاکستانی عوام کہ گھروں میں فاقے ہوں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی. شدید گرمی میں ہوشربا لوڈشیڈنگ. یہ پاکستان کے عوام ادا کر رہے ہیں
میری قوم اب خوف سےآزاد ہے۔ چیئرمین عمران خان
امپورٹڈ حکومت نے غلامی کے بعد مہنگائی میں بھی تمام ریکارڈ توڑ دیئے، مئی 2022 کے دوران مہنگائی 13.76% کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی۔
چئیرمین عمران خان کی کال پر ملک میں ہوش ربا مہنگائی اور بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف کل بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کیاجائے گا۔