Muhammad waqas
Mian Art brings you the most viral unique art videos! On our YouTube channel, you will find a variety
Mian Art brings you the most viral unique art videos! On our YouTube channel, you will find a variety of beautiful and original art. Everything from amazing drawings and creative paintings to unbelievable 3D and glass art. Subscribe to our channel to see these videos first!
🤍 Jazak Allah 🤍
پٹواریوں کے اگر سینگھ ہوتے تو آج وہ بارہ سنگھا ہوتے
پنجاب کا اپنا نصیب 😔
کم عقلی
نواز شریف کے ساتھ ہاتھ ہوگیا
Congratulations Safdar
رگڑی فر عوام گئی
Ye Hunar Bas Patwario k Pas Ha
موٹروے ریسٹ ایریا پر مسلسل لوٹ مار جاری کوئی پوچھنے والا نہیں
حکومت سنبھالنے سے سب کیوں ڈر رہے ہیں
Imran Khan New Video | Pti News | New Pmln News
imran khan
latest news
breaking news
imran khan latest
imran khan news
imran khan vs nawaz sharif
imran khan case
imran khan live
imran khan speech
imran khan pti
imran khan today
imran khan arrest
imran khan latest news
pm imran khan
prime minister imran khan
prime minister imran khan speech
imran khan arrested
imran khan victory
imran khan only hope
پٹواریوں کے پوچھے گئے سوالات اور ان کے مختصر جوابات ۔
سوال 1: صرف تقریریں کرنے کے علاؤہ اور کیا آتا ہے عمران خان کو؟
جواب: قائد اعظم نے پاکستان بنانے کے لیے کیا کیا؟ بندوق اٹھائی تھی؟ سڑکیں اور پل بنائے تھے؟ سر سید نے اورنج ٹرین بنا کر پاکستان کی بنیاد رکھی تھی کیا؟
سوال 2: نواز شریف نے موٹر ویز بنائی ، پل اور سڑکیں بنائی، میٹرو، اورنج ٹرین بنائی ،عمران خان نے کیا بنایا؟
جواب: عمران خان نے ہمیں سب سے پہلے ایک قوم بنایا، عوام کو شعور دیا، عوام کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑی اور لڑ رہا ہے ، کیونکہ سب سے پہلا کام آزادی ہے ، پل سڑکیں تو ثانوی حیثیت رکھتی ہیں آزادی کے اگے، نواز شریف کے کاموں سے اگر سریا نکال دیا جائے تو باقی کیا بچتا ہے ؟ کمیشن کھانا،اپنا اسٹیل بیچنا، اپنا دھندہ کرنا بس۔
اس کے علاؤہ عمران خان نے شوکت خانم بنائے ، یونیورسٹیاں بنائیں ، ڈیم بنائے ، آئل ریفائنری بنائی ، انڈسٹریل زون بنائے ، صحت کارڈ دئیے ، ملکی جی ڈی پی 6 پوائنٹ تک لے گیا، خارجہ پالیسی کی خودمختاری اور آزادی کی بات کی ( اور پٹواریوں کو یہ پتہ بھی نہیں ہوگا کہ آزاد خارجہ پالیسی ہوتی کیا ہے)، اسلامی ممالک کو اکھٹا کر کے مسلمانوں کے حقوق کی جنگ لڑنے پر زور دیا، اقوام متحدہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموسِ رسالت کا مقدمہ لڑا، خالی خزانے کو 22 ارب ڈالر تک بھرا، غیر ملکی قرضوں کی پاکستان کی تاریخ میں ریکارڈ ادائیگیاں کی، ایک قوم ایک نصاب دیا، قرآن کی تعلیم اول تا بارہویں جماعت تک لازمی قرار دی( جو اس کا سب سے بڑا کارنامہ ہے اس کی کوئی قیمت نہیں) غریب اور مستحق طبقہ کو احساس پروگرام کے ذریعے 14000،14000 یکمشت دیا، آنہ آنہ کرکے بھکاریوں کی طرح ہر روز عوام کی عزت نفس کی تذلیل نہیں کی۔ بے سہارا اور بے یارو مددگار لوگوں کے لیے پناہ گاہیں بنائی ، حضرت عمر نے غالبا کہا تھا کہ اگر میرے دور حکومت میں دریائے دجلہ کے کنارے کوئی بھوکا کتا بھی مر گیا تو قیامت کے روز میں اسکا حساب دہ ہوں گا ، عمران خان نے تو انسانوں کے لئے لنگر خانے بنائے ، بلین ٹری سونامی لگایا جو کسی بھی ملک کی آب و ہوا کے لیے آکسیجن کی مانند ہیں ، پاکستان میں زیتون اور چائے کاشت کرنے کے منصوبے لگائے ، پاکستان کی 25 سال سے بند ٹیکسٹائل انڈسٹری کو چلایا جس سے لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم ہوا اور ملکی ٹیکسٹائل برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچیں ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود عوام کو ٹیکس فری پٹرول دیا، اپنے وزیروں مشیروں کی مراعات اور کرپشن بند کی، روس سے پاکستانی کرنسی میں سستا تیل خریدنے کا معاہدہ کیا (جو تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا) سعودیہ کی جیلوں میں پابند سلاسل ہزاروں پاکستانیوں کو رہا کروایا، دنیا میں پاکستان کی عزت اور پہچان بنائی ۔۔۔۔۔ کچھ بھول گیا ہوں لکھنا تو مجھے معاف کرنا اور بتا دینا ۔