KPK.pakistan News

KPK.pakistan News

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK.pakistan News, Publisher, .

24/09/2022

"کسی کھلاڑی کا تجربہ ٹیم کے بہت کام آتا ہے، اسکواڈ میں شعیب ملک کا متبادل کوئی نہیں ہے۔۔"ہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور چیف سلیکٹر سے گزارش کرتے ہیں کہ شعیب ملک کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اور T20ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کریں شعیب بھائی پاکستان کا عظیم اور نامور کرکٹر ہے شعیب بھائی نے 23سال پاکستان کرکٹ کی خدمت کی ہے اب پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے کہ شعیب بھائی کو انگلینڈ کے خلاف سیریز اور t20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرکے انہیں عزت کے ساتھ کرکٹ سے الوداع کریں
میں پاکستان کرکٹ کے مداحوں سے گزارش کرتا ہوں شعیب بھائی کے لیے آواز اٹھاؤ سوشل میڈیا پر شعیب ملک کا ٹرینڈ چلاؤ

30/08/2022
Photos from KPK.pakistan News's post 27/08/2022

‏ لالا کو ایک خراج تحسین، پوری پاکستان میں صرف ایک ہی شخص ہے جو لوگوں کا خیال رکھتا ہے غریبوں کی مدد کرتا ہے، وہ ہے شاہد آفریدی، وہ حقیقی لیجنڈ ہے❤️ اللہ تعالیٰ ان کو مزید ترقی عطا فرمائے اور دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے🤲 اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ اچھی صحت دے آمین ‬⁩Shahid Afridi

Website