aqdasriaz512
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from aqdasriaz512, Public & Government Service, .
"میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے
وہ بہل جائے گا کچھ روز پریشان ہو کر
🖤
القرآن
السلام علیک یا ابوالفضل العباس۴ علیہ سلام
*اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر*
*( اے رسُولؐ ﷺ ) ہم نے تم کو کوثر (فاطمہؑ) عطا کی* -
*(القرآن)*
*ظھور خاتونِ جنتؑ آیتِ تطہیر شہزادیِ کونین بی بی سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا بھت مبارک ہو*
😔
🚬
❤
🥰
تشنگی جم گئی ہے پتھر کی طرح ہونٹوں پر
ڈوب کر بھی تیرے دریا سے پیاسا نکلا
اُس نے سو عیب اُٹھا کر میرے مُنہ پر مارے
میں نے پوچھا تھا محبت میں بُرائی کیا ہے
🥀
ﮈﺭ ﮨﮯ، ﺍﮐﯿﻼ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻧﮧ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ___ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﻣﻨﮑﺮ||ﺗﯿﺮﮮ ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺟﻤﻠﮯ...!!
اللہ اکبر
سَخی سے یہ نَہیں بولا، کہ "لازمی دے دے
اُٹھا کے ہاتھ بَس اِتنا کَہا "ضَرورت ہے
صُورتاً کچھ بُجھے بُجھے لوگ___
سِیرتاً آفتاب...... ھوتے ھیں...🖤
کسی کو اذیت دینے کے بعد
اس کے صبر اور خاموشی سے ڈرو