Govt Associate College Makhdoom Aali
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Associate College Makhdoom Aali, College & University, .
Admission Open in ADP Program
Everyone
بزم ادب گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مخدوم عالی لودھراں
بزم ادب گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مخدوم عالی، لودھراں
فرسٹ ایئر
ایف ایس سی ، آئی سی ایس ، ایف اے
کلاسز میں داخلے جاری ہیں
شہدآء تحریک آزادی اور ملکی سلامتی و بقاء کے لئے دعآء
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مخدوم عالی لودھراں
پرچم کشائی
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مخدوم عالی لودھراں
قومی ترانہ
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مخدوم عالی، لودھراں
تقریب جشن آزادی 14 اگست گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مخدوم عالی، لودھراں
اللہ پاک میرے وطن عزیز کو تا صبح قیامت آباد و شاد رکھے۔
اور میرے کالج کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے۔
آمین
جشن آزادی 14اگست 2023 کے موقع پر چراغاں کا خوب صورت اور دلکش منظر
Admission open for session 2023-2025
سرکاری کالجز میں داخلہ لینے کا طریقہ
آپ کے بچوں کی تعلیم کے لئے سرکاری کالج بہترین انتخاب ہے
صدر کالج اساتذہ ڈاکٹر کلیم کا پیغام
A Motivational Post
A Tree 🌲🌳🎄🌴 Plantation Drive In My College.(Govt.Asociate Degree College Makhdoom Aali Lodhran) Soon in My Agricultural Land.إن شاءالله
محسن انسانیت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ شجر کاری کو فروغ دینے کے لئے ایمان والوں پر شجر کاری کو صدقہ قرار دیا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا ’’جو مسلمان دَرخت لگائے یا فَصل بوئے ،پھر اس میں سے جو پرندہ یا اِنسان یا چوپایا کھائے تو وہ اس کی طرف سے صَدقہ شُمار ہو گا'' (صحیح بخاری )
دنیاوی اعتبار سے دیکھا جائے تو درخت زمین پر زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔ یہ نہ صرف جانوروں بشمول انسانوں کی غذا بنتے ہیں بلکہ زمین پر آکسیجن کا تناسب بگڑنے نہیں دیتے۔زمینی درجہ حرارت معتدل رکھنے میں معاون ہیں۔ دن کے وقت درخت آکسیجن پیدا کرتے ہیں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتے ہیں۔ رات کو یہ عمل الٹ جاتا ہے۔
سب دوستوں سے گذارش ہے کہ موجودہ موسم شجر کاری کے اعتبارسے بہترین موسم ہے۔لہذا دنیاوی اور اخروی فوائد کے لیے حسب استطاعت شجر کاری کریں۔شکریہ 2023
Admission open in intermediate Classes for session 2023-2025