FikreFarda Quarterly

FikreFarda Quarterly

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FikreFarda Quarterly, Magazine, .

Photos from FikreFarda Quarterly's post 05/07/2022

فکر فردا کا دوسرا شمارہ درج ذیل مقالات پر مشتمل ہے:

1- علم تفسیر میں امام حسن بصری کی مرویات کا تحقیقی جائزہ۔
میزان الرحمن علائی صاحب۔

2- مسانید و مرویات اہل بیت رضی اللہ عنھم: ایک تعارف۔
ڈاکٹر عرفان محی الدین قادری ربانی صاحب۔

3- سیرت و درود کی منفرد امتزاجی صنف پر دو کتب: تنبیہ الانام اور مجموعہ صلوات الرسول، تحقیقی جائزہ
مفتی اعجاز بشیر اویسی صاحب۔

4- ہندو مت کی مذہبی کتابیں- ایک جائزہ
ڈاکٹر محمد احمد نعیمی صاحب۔

5- تحریرات رضا: نثر و نظم کے فنی محاسن
ڈاکٹر نور محمد لکھنوی صاحب۔

احباب و متعلقین سے گزارش ہے کہ اپنے گراں قدر تاثرات سے ہمیں نوازیں تاکہ آنے والے شماروں میں بہتری آسکے!

یہ فکر فردا کا ٹیم ورک ہے۔ آپ ہماری ٹیم کے لیے اخلاص اور استقامت کے ساتھ دین و سنیت کا کام کرنے کی دعا کرتے جائیں۔

Photos from FikreFarda Quarterly's post 03/07/2022
Internet Archive: Digital Library of Free & Borrowable Books, Movies, Music & Wayback Machine 06/04/2022

*::: مجلہ فکر فردا ڈانلوڈ کرنے کی لنک :::*

مجلہ فکر فردا کو archive.org سے باقاعدہ احباب اب ڈانلوڈ کر پائیں گے۔ ہم نے فکر فردا کے نام سے ایک خاص پیج بنادیا ہے جہاں سارے شمارے ایک کے بعد ایک اپ لوڈ ہوتے رہیں گے۔

اس لنک سے آپ مجلے کا پہلا شمارہ ڈانلوڈ کرسکتے ہیں:

https://archive.org/details/fikr-e-farda-volume-1-issue-1-2022

Internet Archive: Digital Library of Free & Borrowable Books, Movies, Music & Wayback Machine Internet Archive is a non-profit digital library offering free universal access to books, movies & music, as well as 624 billion archived web pages.

Photos from FikreFarda Quarterly's post 04/04/2022

السلام علیکم!

"فکر فردا" کا پہلا شمارہ رمضان کریم کی مبارک ساعتوں میں اکثر احباب اور دوستوں کی خدمت میں ارسال کیا جاچکا ہے۔

یہ مجلے کا نقش اول ہے۔ ہم نے صرف ۵ علمی مقالات پر ہی اس مجلہ کو 92 صفحات پر ترتیب دیا ہے۔

مجلہ کو "سادگی میں پرکاری" کا مرقعہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے، اورحسن معنوی کے ساتھ حسن صوری کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ "فکر فردا" پر اپنے گراں قدر تاثرات سے ہمیں نوازیں تاکہ نقش ثانی بہ سے بہتر ہوسکے۔

مجلس فکر فردا

02/04/2022

فکر فردا کی اشاعتی تفصیلات اور مجلس ادارت!

30/03/2022

ان شاءاللہ تعالی
رمضان المبارک
میں
فکر فردا کا پہلا شمارہ جاری ہوگا۔

Website