Awais Haider doger

Hope giver ❤️✨

04/10/2024

اگر آپ خوشحال زندگی گزار رہے ہیں تو اسکی کوئی ایک وجہ بیان کریں
کہ باقی لوگ بھی اس وجہ سے خوشحال زندگی گزار سکیں?

03/10/2024

أپکی زندگی کی کوئ ایسی خواہش جو أپ دعا کرتے ہیں پوری ہوجاۓ !!😊

02/10/2024

آج کل جو نفسا نفسی اور مادیت کا دور چل رہا ہےعاملوں کو پیسے دےکرمحبوب قابو کرنے کی بجائے۔!
"پیسے ڈائریکٹ اگر محبوب کو دے دیئے جائیں تو محبوب آپکے قدموں میں۔

29/09/2024

اگر آپ کی موجودگی، آپ کی غیر موجودگی سے ملتی جلتی ہے تو وہ جگہ چھوڑ دیں۔💯

27/09/2024

بیدار کر دینے والا غم
‏غافل کر دینے والی خوشی سے بہتر ہے۔۔❤️

27/09/2024

یاد رکھیں __!!!
آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں...❤️❤️❤️

27/09/2024

اپنی زندگی کو مضبوطی سے گزارو، کیونکہ یہ واحد زندگی ہے جو ہمیں ملی ہے۔

💔

14/09/2024

خاموشی خدا کی زبان ہے
باقی سب ناقص ترجمہ ہے
مولانا رومی❤️

29/08/2024

اور جب تمہیں کوئی دعا دے تو جواب میں تم اس سے بہتر کلمے سے اسے دعا دو یا انہیں لفظوں سے دعا دو. بے شک اللہ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے...✨سورہ النساء

28/08/2024

اگر برا نہ لگے مومنوں کو تو, ہم دنیا میں شاید ایمانتداری میں 165 نمبر پہ چمک دمک رھے اور جو پہلے نمبروں پہ موجود ھیں تقریر و تحریر سے ہم انہیں اپنے جیسا مومن بنانا چاہتے ہیں کیا یہ لطیفہ نہیں ھے🌟🌟

26/08/2024

سڑک کنارےلگی روشنی کی طرح بن جاٶ
فاصلے کم نہ سہی آسانی تو پیدا کرو🌟✨

24/08/2024

‏آپ واپس (ماضی میں) جا کر شروعات کو تبدیل نہیں کر سکتے، لیکن جہاں آپ ہیں وہیں سے آغاز کر کے انجام کو ضرور تبدیل کرسکتے ہیں...🌟😊

21/08/2024

عافیت کے دس حصے ہیں
نو حصے خاموشی
اور
ایک حصہ بیوقوفوں سے کنارہ کشی...❤️

17/08/2024

الف سے الف تک کا سفر ❤️محبت اللہ ہی سے ملتی ہے اور بالاَخر اللہ کی طرف لوٹ کر اسی پر ہی مکمل ہوتی ہے.بیج کا سفر انسان صرف اس ایک مقام تک پہنچنے کے لیے طے کرتا الف سے الف تک کا سفر ❤️محبت اللہ ہی سے ملتی ہے اور بالاَخر اللہ کی طرف لوٹ کر اسی پر ہی مکمل ہوتی ہے.

14/08/2024

اچھے لوگوں کی تلاش جاری رکھو لیکن کم از کم خود بھی اچھے بن جاؤ تاکہ کسی کی تلاش پوری ہو جائے...❤️

23/07/2024

مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہے
لیکن مرے دل ، یہ تو فقط ایک گھڑی ہے
ہمت کرو ، جینے کو تو اک عمر پڑی ہے
❤️

13/07/2024

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیے جن کی گفتگو کا موضوع دوسروں کی ذات ہو، جب آپ وہاں سے اٹھیں گیں اگلا ہدف آپ ہونگے✨💯

05/07/2024

صاحب کردار وہ ہے۔۔۔۔!!!
جو کسی کے کردار پر بـاتـــ نہ کرے۔✨❤️

03/07/2024

یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ تم لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو, اور تمہارے لیے کشادگی کو روک لیا جائے...✨❤️

25/06/2024

اگر یہ طے ہے کہ جو دیا ہے وہ ہی واپس آئے گا تو کیوں نہ دعائیں دی جائیں...🌷🌸

24/06/2024

میں نے محبت کے نام پہ اذیت دینے والے لوگوں پر بہت زیادہ سرچ کی internet چھان لیا Google بھی دیکھا یہاں تک کے ہر articles درجنوں novels پریم کہانیاں _
پھر محبت میں ٹوٹے ہوئے لوگ ان کی باتیں ان کی social posts ان کے comments سب کچھ دیکھا اس پہ غور کیا اور نتیجہ یہ نکلا کہ
جب آپ کسی انسان کے لیے مخلص ہوتے ہیں ناں تو وہ انسان آپ کے مقدر میں آنسو ہی لکھتا ہے۔ جب آپ کسی کو بے حد چاہ لیتے ہیں تو وہ انسان آپ کے ساتھ uncomfortable feel کرتا ہے پھر آپ اس کے پاوں پکڑیں، رونے لگیں، چیخیں، چلائیں یا پھر مر بھی جائیں اس انسان نے آپ کو چھوڑ ہی جانا ہے۔ آپ اپنی محبت کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں اور وہی محبت سب سے زیادہ رلاتی ہے۔ محبت کی ایک حد ہوتی ہے اور جب محبت بے حد ہو تب ذہنی طور پر محبوب کے بچھڑنے کے لیے تیار ہو جانا چاہیے.

منقول۔

23/06/2024

جس آدمی کو اس کا عیب نہیں بتایا جاتا وہ سمجھتا ہے کہ اس کی غلطی ایک ہنر ہے...
شیخ سعدی🌷✨

Videos (show all)

خدا  آباد رکھے  ے سلسلے تیری نسبت کا🌟❤️
*سب خیریں،برکتیں ،رحمتیں ،نیک تمنائیں،عیدیں آپ کے لیے*🌹🥰✨.#eidmubarak #eid2024 #EidulAzha #fbreels #eidreels #viralreels...
Heart touching naat ❤️فاصلوں کو تکلف ے ہم سے اگر ❤️✨..#Naat #naatshareef #RamzanNaat2024 #Ramzan2024 #Ramzan
Ex ceo of zong Niaz malik accident story 💔Live every moment of life..#reels #trendingreels #viralreels #fbreels #foryoup...
Kashmir day 8 February ko manaya gy 5 feb vs 8 feb 🥰💕#reels #trendingreels #viralreels #fbreels #foryoupage #foryou #spi...
Duniya ke purasrar shakasyat Baba yahya khan ❤️#reels #trendingreels #viralreels #fbreels #foryoupage #foryou #spiritual...
70 saal ke age ma shoe polish krty baba g 💕..#fyp #foryou #spirituality #imrankhan #ImranRiazKhan #awaishaiderdogar #mot...
Loog hr moor pr ruk ruk kr tahalty kyu hain ❤️💕.#reels #trendingreels #viralreels #fbreels #foryoupage #foryou #spiritua...
Qooma ak din ma nhi bana krti 🇵🇰 #reels #trendingreels #viralreels #fbreels #foryoupage #foryou #fyp #imrankhan #Electio...
Iqbal ka paigham, musalmano ka nam🇵🇰 #reels #trendingreels #viralreels #fbreels #foryoupage #foryou #spirituality #imran...
دنیا کا وہ بادشاہ جو غلام سے بادشاہ بنا .. #fypシ゚viralシ  #viralreels #imrankhan #trending #lahore #history #motivation
Agr Allah na ap ko thandurst olad ke ha ❤️🐣#fypシ゚viralシ #viralreels #fbreels #foryoupage #foryou #spirituality #islamicr...

Website

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:30
Tuesday 09:00 - 21:30
Wednesday 09:00 - 21:30
Thursday 09:00 - 21:30
Friday 09:00 - 21:30
Saturday 09:00 - 21:30
Sunday 09:00 - 17:00