Joyia printer

Joyia printer

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Joyia printer, Graphic designer, .

17/04/2024

حاضری خواجہ محمد پناہ

14/04/2024

حکومت کو چاہیے کہ بہاول نگر کا نام تبدیل کر دیا جائے
تاکہ بس کنڈکٹروں اور پولیس والوں کا تصادم نہ ہو

14/04/2024

مروٹ بس اڈے پر پولیس والے نے کنڈیکٹر کی پٹائی کر دی
وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے بتایا
مینو ویکھ کے کیندا بہاولنگر اے بہاولنگر اے😁🤣

14/04/2024

ایرانی میڈیا کی جانب سے اسراٸیل پر کیے جانے والے ڈرون اٹیک کی خوبصورت تصاویر شاٸع کردی گٸ .ماشاءاللہ ❤

.

14/04/2024

گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا*
گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا.
جب کسان کی بیوی نے یہ دیکھا تو اس نے غصے میں گدھے کو مار ڈالا
گدھے کی لاش دیکھ کر گدھے کا مالک بہت غصے میں آگیا اور کسان کی بیوی کو گولی مار دی
کسان اپنی بیوی کی موت سے اتنا مشتعل ہوا کہ اس نے گدھے کے مالک کو گولی مار دی
جب گدھے کے مالک کی بیوی نے اپنے شوہر کی موت کی خبر سنی تو غصے میں اس نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ کسان کا گھر جلا دے
بیٹے شام کو گئے اور ماں کے حکم کو پورا کرتے ہوئے کسان کے گھر کو آگ لگا دی یہ سوچ کر کہ کسان بھی گھر میں جل کر مر جائے گا
*لیکن ایسا نہیں ہوا*
کسان واپس آیا اور گدھے کے مالک کے تینوں بیٹوں اور بیوی کو قتل کر دیا اس کے بعد کسان نے توبہ کرلی اور شیطان کو کوسنے لگا.
شیطان نے ناراض ہوتے ہوئے کہا کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا صرف گدھے کی رسی کھولی تھی لیکن سب نے رد عمل ظاہر کیا ، رد عمل کے جواب میں اور زیادہ اور شدید رد عمل ظاہر کیا اور اپنے اندر کی خباثت کو باہر آنے دیا.
*_لہذا اگلی بار جواب دینے ، رد عمل ظاہر کرنے اور کسی سے بدلہ لینے سے پہلے رک جائیں اور ایک لمحے کے لیے سوچیں*
*کبھی کبھی شیطان ہمارے درمیان صرف گدھا چھوڑ دیتا ہے اور باقی کام ہم خود کرتے ہیں !!*
روزانہ ٹی وی چینلز گدھے چھوڑتے ہیں
کوئی گروپ میں ایک گدھا چھوڑ دیتا ہے
کوئی فیس بک پر گدھا چھوڑتا دیتا ہے
آپ اور میں دوستوں کے گروپ میں خاندان اور پارٹی سیاست یا نظریے کے دائرے میں لڑتے رہتے ہیں
یاد رکھیں.
*ٹوٹنا آسان ہے ، جڑے رہنا بہت مشکل ہے
*لڑنا آسان ہے ، درگزر کرنا بہت مشکل ہے ..

09/04/2024

عید کا چاند نظر آگیا انشاللہ کل عید ہو گی میری طرف سے تمام دوستوں کو عید مبارک 🥰🥰

20/02/2024
11/02/2024

رانا ارادت شریف کوMNAمنتخب ہونے پر مبارک پیش کرتے ہوۓ خان شمیر خاں مستیکا حاجی حافظ غلام قادر مستیکا نمبردار سلیمان مستیکا۔میاں تنویر خاں مستیکا

10/02/2024

الحمدللہ مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں 144 نشستوں کے ساتھ واضح اکثریت کیساتھ سرفہرست

20/01/2024

Joyia goat farm

31/12/2023

New Year

31/12/2023

سردی کی شدت کے باعث موسم سرما کی چھٹیاں 9 جنوری تک بڑھا دی گئیں اب سکول 10 جنوری کو کھلیں گے انشاءاللہ

30/12/2023

Joyia Goat from

Photos from Joyia printer's post 14/06/2023

Videos (show all)

رانا ارادت شریف کوMNAمنتخب ہونے پر مبارک پیش کرتے ہوۓ خان شمیر خاں مستیکا حاجی حافظ غلام قادر مستیکا نمبردار سلیمان مستی...
Joyia goat farm
Joyia Goat from

Website