Neha Writes

Neha Writes

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Neha Writes, Video Creator, .

17/12/2023

دل کرتا تجھے گلے سے لگا کر بتاؤں 🔥🍁🌸
کتنی بے چینی ہوتی ہے تجھ سے دور رہنے میں

🥺🥀🦋

17/12/2023

تمہیں لگتا ہو گا ہم تمہیں یاد نہیں کرتے
ارے ہم وہ سانس ہی نہیں لیتے جس میں
شامل تمھاری یاد نہ ہو ۔۔۔۔۔

❤️🦋

17/12/2023

مرضی ہے تمہاری مار ڈالو یا جینے دو ہمیں
دل بھی تیرا ہم بھی تیرے اور حق بھی تیرا !!!❤️

🖇️❤️🦋

17/12/2023

رب کہندا اے میں تے من جانا سی ۔۔۔
پر اونے تینوں کدے منگیا ہی نہیں سی ،،،،

🥺🦋

16/12/2023

▪️اکیلا چھوڑنے والے! تو جانتا بھی ہے؟
اکیلے شخص کو مرنے کے خواب آتے ہیں
__🖤

🥺🦋

16/12/2023

خامُوشی کی چِیخیں کان کے نہیں
دِل کے پردے پَھاڑ دیتی ہیں_____!💔🥀

🥺🔥🦋

16/12/2023

کیسی کو نظر انداز کرنا ۔۔۔
نفرت کی ایک بد ترین قسم ہے ،،،🥺

😔💔🦋

15/12/2023

کچھ لوگ نصیب کےسیاہ ہوتے ہیں
کہ انہیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں ---

🥺🦋

15/12/2023

درد جب روح میں ہو تو
دوائیاں بے اثر ہو جاتی ہیں۔۔۔۔۔😔

🥺🧷💔🦋

14/12/2023

آگر تمھارا سکون کوئی شخص ہے
تو تم لا علاج ہو

🧷😥🔥🦋

14/12/2023

مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر 😍
اسے دیکھوں تو دل کو سکوں ملتا ہے❤️

❤️🔐🖇️🔥🦋

13/12/2023

میرا ہو کر بھی تیرے نام ہوا
دل بھی گویا ، نمک حرام ہوا
🧷😔🦋

https://youtube.com/shorts/cXmJDiOyp74?si=6gtDu6phvjs7bRyn

13/12/2023

کیتنی راتیں بیت گئی کیتنی دن بیت گئی
نہیں بیتی تو آنکھوں کی یہ نمی اور تیری کمی ___

🧷😔💔🔥🦋

13/12/2023

میں ہر رات خیالوں کی بھیڑ میں۔۔۔۔
موت سے بدتر زندگی جیتی ہوں__ 🙂💔

😔🧷💔🦋

12/12/2023

اوقات نہیں تھی کیسی کی ہاتھ لگانے کی
تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تھپڑ مارا

🚬🧷🍾🍷💔😥🔥🦋

06/12/2023

تم دل کی بات کرتے ہو میں تو جان بھی واروں گی
مجھے عشق ہے اپنے محرم شہزادے سے انتہا کا💟💟

🔐🖇️🌸🥰😍😘🦋❤️

06/12/2023

💞🖇️🔐🌸🥰🦋

04/12/2023

تم پسند آئے تھے یہ اتفاق تھا 🌺🔥
مگر تم ہی پسند رہ گئے یہ عشق ہے !!!
😘🖇️🔐🌸❤️🔥🦋

03/12/2023

🔥🦋

02/12/2023

😥🦋

30/11/2023

🍷🍾🚬🎧😭🦋

29/11/2023

خودکشی صرف جان کی نہیں ہوتی۔
دیکھو میں نے اب مسکرانا چھوڑ دیا ہے💔🥀😔

💔🥀🧷🔥🦋

28/11/2023

🔐🖇️❤️🦋🔥

24/11/2023

🍷🍾🚬🎧💔🦋

22/11/2023

‏”خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے بس وہ چاہتے ہیں کہ درد مر جائیں”

~ چارلی چیپلن

🥺🦋

20/11/2023

حادثے تو ویسے زندگی میں ہوتے رہتے ہیں🖤
پر تیرا بچھڑنا تو زندگی بیکار کرگیا میری 🥀

😥🦋

20/11/2023

حکیم لقمان سے پوچھا گیا کہ کسی انسان کی زندگی میں
کبھی موت سے تلخ بھی کوئی لمحہ آ سکتا ہے ؟
جواب دیا گیا کہ " ہاں " !
وہ لمہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے ۔۔ جب کوئی۔۔۔۔ صاحب ظرف ٫٫٫
کیسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے -: 🥀❤️

🧷🥀😥🦋

20/11/2023

یوں کیجئے کہ زہر دیجئے
م ح ب ت تو آپ سے دی نہیں جاتی!!!!!

😥🦋

20/11/2023

روتا وہی انسان ہے جس نے رشتہ دل سے نبھایا ہو ورنہ مطلب کا رشتہ رکھنے والوں کی آنکھ میں نہ شرم ہوتی ہے نہ پانی !

حضرت علی رضی✨

💔🦋

20/11/2023

سنو ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دکھ سنائیں گے تجھے ہم بھول جائیں گے___

😥🧷🦋

19/11/2023

زندگی کی سب سے بڑی اذیت کیسی لا پرواہ انسان کا انتظار کرنا ہے

😥🧷🥀🦋

19/11/2023

*سبھی مبتلائے محبت ہیں مگر*
*کسی کو بھی کسی سے محبت کیوں نہیں؟ 🥺*

😥🧷🦋

19/11/2023

میں جہاں بھی ہوں مگر شہر میں دن ڈھلتے ہی ۔۔ میرا سایہ تیری دیوار سے جا ملتا ہے❤️

💝🖇️🦋

19/11/2023

ہے ضد کی بات .....تو آؤ مقابلہ ہی سہی
ہم نے کئی بار رقیبوں کے بھرم توڑے ہیں...

❤️🦋

19/11/2023

الحب شكل من اشكال الرزق ولا تعرف ابدأ لحن يحزن رزقك في التقلبه🍂

محبت ایک طرح کا رزق ہے تم نہیں جانتے کس کے دل میں تمہارا رزق ذخیرہ کر دیا گیا ہے 🕊️♥️

❤️🦋

19/11/2023

اور میں تووہ ہوں جیسے
خوشیاں زیادہ دیر تک راس نہیں آتیں _

😥🦋

18/11/2023

دل مر گیا۔۔
الفاظ دم توڑ گئے ۔۔
دماغ تو خیر 😥۔۔۔۔!!!!!!!!💔

😥🦋

Videos (show all)

میرا ہو کر بھی تیرے نام ہوا دل بھی گویا ، نمک حرام ہوا#Neha_khan 🧷😔🦋https://youtube.com/shorts/cXmJDiOyp74?si=6gtDu6phvj...
تم پسند آئے تھے یہ اتفاق تھا 🌺🔥مگر تم ہی پسند رہ گئے یہ عشق ہے !!!#Neha_khan 😘🖇️🔐🌸❤️🔥🦋
#Neha_khan😥🦋
#Neha_khan 🍷🍾🚬🎧😭🦋
خودکشی صرف جان کی نہیں ہوتی۔دیکھو میں نے اب مسکرانا چھوڑ دیا ہے💔🥀😔#Neha_khan 💔🥀🧷🔥🦋
#Neha_khan 🔐🖇️❤️🦋🔥
#Neha_khan🍷🍾🚬🎧💔🦋
#Neha_khan 😥🦋
مجھے انتظار تھا کہ تم سمجھو گے مجھےتم نے سمجھا دیا کہ بس انتظار ہی کرو🥺#Neha_khan 😟🦋
رات کے اترتے ہی دل کی سونی گلیوں میںجاگ اٹھتی ہے پھر سے؛ تیرے نام کی اہٹ!!!!!

Website