AGHA Videos

Videos by AGHA.

بلوچستان میں آٹے کی قلت اور 100 کلوگرام بوری کی قیمت 13 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ھے لیکن اس کے پیدا کردہ باپ پارٹی اور وزیراعلی قدوس بزنجو اور اسے لانے والے وزراء لاپتہ روپوش اور خاموشی اختیار کرتے ھوئے کوئی پیکنک کوئی ٹور پر اور کوئی اپنی مزید کرپشن کے لیئےاسلام آباد میں بھیک مانگ رہا ھے ۔ فرینڈلی حزب اختلاف بند کمروں میں اپنے کٹھ پتلی وزیراعلی سے ذاتی سکیمات اور مراعات تو لے رہے ہیں مگر اس بحران کے خلاف نہ اسمبلی فلور پر احتجاج کرتے ہیں اور نہ ہی صوبہ بھر میں عوامی احتجاج کی کال دیتے ہیں۔ جبکہ وزیر اعلی غفلت کی نیند سو رہا ھے اس وقت حکومت کے چند ماہ رہے گئے ہیں ہر وزیر ہر بیرو کریٹ دن رات کرپشن میں لگے ھوئے ہیں حکومت سے مطالبہ ھے کہ وہ بلوچستان میں گندم ایمرجنسی ڈکلیئر کر کے پنجاب سندھ یا بیرون ملک سے ہنگامی بنیادوں پر آٹا منگوا کر قیمتیں کنٹرول کرے تاکہ بھوک سے کوئی جانی نقصان نہ ھوجائے
رپورٹ پیرمحمد کاکڑ لورالائی

Click to enable sound

Other AGHA videos

بلوچستان میں آٹے کی قلت اور 100 کلوگرام بوری کی قیمت 13 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ھے لیکن اس کے پیدا کردہ باپ پارٹی اور وزیراعلی قدوس بزنجو اور اسے لانے والے وزراء لاپتہ روپوش اور خاموشی اختیار کرتے ھوئے کوئی پیکنک کوئی ٹور پر اور کوئی اپنی مزید کرپشن کے لیئےاسلام آباد میں بھیک مانگ رہا ھے ۔ فرینڈلی حزب اختلاف بند کمروں میں اپنے کٹھ پتلی وزیراعلی سے ذاتی سکیمات اور مراعات تو لے رہے ہیں مگر اس بحران کے خلاف نہ اسمبلی فلور پر احتجاج کرتے ہیں اور نہ ہی صوبہ بھر میں عوامی احتجاج کی کال دیتے ہیں۔ جبکہ وزیر اعلی غفلت کی نیند سو رہا ھے اس وقت حکومت کے چند ماہ رہے گئے ہیں ہر وزیر ہر بیرو کریٹ دن رات کرپشن میں لگے ھوئے ہیں حکومت سے مطالبہ ھے کہ وہ بلوچستان میں گندم ایمرجنسی ڈکلیئر کر کے پنجاب سندھ یا بیرون ملک سے ہنگامی بنیادوں پر آٹا منگوا کر قیمتیں کنٹرول کرے تاکہ بھوک سے کوئی جانی نقصان نہ ھوجائے رپورٹ پیرمحمد کاکڑ لورالائی