TechRoom
This page will help you to get the latest tech creations and information updates.
Digit E2 Pro Touch and Type
🔋 Battery 2000mah
Screen size 2.4"
Whatsapp Video calling
Tiktok
Facebook
Jazzcash
Dual sims unlocked 4g
6600/- with delivery charges
Cash on delivery
Whatsapp plz. 0345-7787007
Digit Energy Touch and Type
🔋 Battery 3000mah
Screen size 2.8"
Whatsapp Video calling
Tiktok
Facebook
Jazzcash
Dual sims unlocked 4g
8800/- with delivery charges
Cash on delivery
Whatsapp plz. 0345-7787007
❤اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد❤
How to apply online admission of AIOU at home
https://www.youtube.com/watch?v=fcGfkVoPPKg&t=483s
How to apply online admission of AIOU at Home In this video detailed process of online admission form submission of AIOU.
REAPPEAR WORKSHOPS ALERT!
All reappear workshops of B.ED. Program Autumn-2019 and Spring-2020 are going to start from 19.02.2020 in two batches.
Batch 1: From 19.02.2021 To 25.02.2021
Batch 2: from 26.02.2021 To 03.03.2021
Allama Iqbal University in the Second Phase of Admissions for Semester Spring 2021 starting from 1st March 2021 is going to offer Admissions in the following great education programs.
i. PGD HRM
ii. Entrepreneurship
iii. Supply Chain Management
iv. PGD Mass Comm
v. MA EPM
vi. MA Special Education
vii. MA Teacher Education
viii. MA DNFE
ix. Mass Comm
x. M.Ed Teacher Education
xi. M.Ed DFNE
xii. M.Ed Elementary Teacher
xiii. M.Ed Special Education
xiv. PGD Educational Leader Ship Management
xv. MSc Pakistan Studies
xvi. MSc Sociology
xvii. MSc Economics
xviii. MA History
xix. PGD EPM
xx. MLIS
xxi. ATTC Arabic Teacher Training course.
xxii. Certificate Courses, 1. Lughal Quran, 2. Lisanul Arabi, 3. Arabi Bol Chal
xxiii. PGD Computer Science
xxiv. PGD in Criminology
xxv. PGD in Population Development
xxvi. BS Islamic Studies
xxvii. BS Arabic
xxviii. BS Accounting and Finance
xxix. BS Pakistan Studies
# # #. MCom
# # . MA Urdu
# # . MA Arabic
# # . MA Islamic Studies
# # . MA Urdu
# # . MA Arabic
# # . MA Islamic Studies
# # . MSc Gender and women Stuides
# # . Certificate in Literacy and Non Formal Education
# # . MSc Sustainable Environmental Design
xl. MSc Forestry Extension
xli. BA renamed as Associate Degree
xlii. B.Ed (1.5, 2.5 and 4 Years)
xliii. MSc Public Nutration
xliv. Diploma/MA TEFL
xlv. MSc Administrative Sciences
xlvi. BBA 4 Years
xlvii. PGD ECE.
AIOU students
Jin k Bachelor and Post graduate k admission confirm ni hwe hain wo iss link par data feed karain.
http://support.aiou.edu.pk/
لامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے متعلق چند سوالات اور ان کے جوابات
👈 سوال نمبر 1:
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے کس ماہ میں جاتے ہیں ؟؟
👈 جواب
سال میں دو دفعہ فروری اور اگست کے مہینے میں
👈 سوال نمبر 2:
کیا دونوں دفعہ نیو سٹودنٹ داخلہ لے سکتا ہے ؟؟
👈 جی بالکل
👈 سوال نمبر 3:
ایک سال میں کتنے سمسٹرز ہوتے ہیں ؟؟
👈 جواب
دو. سمسٹر بہار اور سمسٹر خزاں
👈 سوال نمبر 4:
سمسٹر بہار میں کون سی کلاسز کے داخلے ہوتے ہیں اور سمسٹر خزاں میں کون سی کلاسز کے داخلے ہوتے ہیں ؟؟
👈 جواب
دونوں سمسٹر میں میٹرک سے پی ایچ ڈی کلاسز تک کے داخلے ہوتے ہیں۔
👈 سوال نمبر 5:
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں داخلہ کیسے بھیجتے ہیں ؟؟
👈 جواب
سیل پوائنٹس یا ان کے دفاتر سے داخلہ فارم ملتا ہے یا آپ یونیورسٹی کی ویب سائیٹ سے آن لائن فارم کو پر کر کے اس کے ساتھ تعلیمی اسناد،تصویر،اور شناختی کارڈ/ب فارم کی تصدیق شدہ کاپی لگا کر داخلہ بھیجتے ہیں۔
👈 سوال نمبر 6:
داخلہ فارم مکمل تیار کرنے کے بعد کہاں جمع کروایا جاتا ہے ؟؟
👈 داخلہ فارم مکمل تیار کرنے کے بعد الائیڈ بینک، مسلم کمرشل بینک، بینک الفلاح، نیشنل بینک آف پاکستان،فرسٹ وومن بینک یا الائیڈ بینک ایپ، جاز کیش، ایزپیسہ اور یو پیسہ سے آن لائن بھی فیس جمع کرواسکتے ہیں۔
👈 سوال نمبر 7:
کیا بینک مجھے داخلہ فارم جمع ہونے کی کوئی رسید دے گا ؟؟
👈 جواب
جی بالکل۔ بینک داخلہ فارم کی رسید دے گا۔ جس پر بینک کی مہر و کیشئر کے دستخط ہوں گے۔
👈 سوال نمبر 8:
کیا بینک میں پورا داخلہ فارم جمع کروانا ہو گا ؟؟
👈 جواب
جی نہیں۔ اب بنک صرف آپ ست فیس لے گا باقی کا فارم آپ نے خود ضروری کاغذات کے ساتھ یونیورسٹی بھجینا ہے اور اپنے پاس صرف سٹوڈینٹ کاپی رکھنی ہے
👈 سوال نمبر 9:
کیا میں انٹرنیٹ سے بھی اپنا داخلہ فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہوں؟؟
👈 جواب
جی بالکل۔ آپ انٹرنیٹ سے بھی اپنا داخلہ فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
👈 سوال نمبر 10:
جن کتابوں کا میں داخلہ بھیجوں گا وہ مجھے بک سنٹر سے خریدنا ہوں گی ؟؟
👈 جواب
نہیں۔ یونیورسٹی آپ کو کتابیں بھیجے گی۔
👈 سوال نمبر 11:
میں اسائنمنٹ کیسے حل کروں گا ؟؟
👈 جواب
یونیورسٹی آپ کو ہر کتاب کا ایک سوال نامہ بھی ساتھ بھیجے گی۔ کتاب میں سے وہ سوال نامہ حل کرنا ہو گا۔
👈 سوال نمبر 12:
سوالات حل کرنے کے لیے کاغذ یونیورسٹی بھیجے گی ؟؟
👈 جواب
نہیں۔ آپ کو کاغذ خود بک سنٹر سے خریدنا ہو گا۔
👈 سوال نمبر 13:
میں یہ اسائنمنٹ لکھنے کے بعد کس کو بھیجوں گا ؟؟
👈 جواب
یونیورسٹی ہر کتاب کا ایک ٹیوٹر منتخب کرے گی۔ جس کتاب کا ٹیوٹر ہو گا۔ اس کی اسائنمنٹ صرف اسی کو بھیجنی ہو گی۔ مثلاً اسلامیات والے ٹیوٹر کواسلامیات ہی کی اسائنمنٹ بھیجنی ہو گی۔
👈 سوال نمبر 14:
میں نے داخلہ فارم بھیجتے وقت غلطی سے اس کتاب کا داخلہ بھیج دیا جو میں پہلے پاس کر چکا تھا یا مجھے پسند نہیں تھی اس کا حل کیا ہو گا؟؟
👈 جواب
پہلی اسائنمنٹ کی تاریخ سے پہلے یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے تبدیلی کورس والا فارم ڈاؤن لوڈ کر کے تبدیلی کورس کی فیس بینک میں جمع کروا کر شعبہ داخلہ کے نام یونیورسٹی کو بھیج دیں۔ آپ کو نئی کتاب یونیورسٹی بھیج دے گی۔ آپ کو اسائنمنٹ نئ کتاب کی لکھنی ہو گی۔
👈 سوال نمبر 15:
میں نے اپنی اسائنمنٹ مقررہ تاریخ سے پہلے ٹیوٹر کو بھجوا دیں لیکن میں امتحان نہ دے سکا۔ کیا مجھے ان کتب کا دوبارہ سے داخلہ بھیجنا ہو گا؟؟
👈 جواب
دوبارہ داخلہ فارم بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کے پاس دو مواقع ابھی اور ہیں۔ آپ لگاتار اگلے دو سمسٹر میں ان کتابوں کا امتحان دے سکتے ہیں۔
👈 سوال نمبر 16:
رزلٹ آنے پر میری ایک کتاب کے سامنے نمبرز کی بجائےreaper لکھا ہوا تھا اس کا مطلب کیا ہے؟؟
👈 جواب
اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اس کتاب کا دوبارہ امتحان دینا ہوگا۔ سٹودنٹ کے پاس ایک کتاب کو پاس کرنے کے 3 مواقع ہوتے ہیں۔ اگر طالب علم ان تینوں مواقع میں پاس نہیں ہوتا تو وہ دوبارہ سے اس کتاب کا داخلہ فارم جمع کروائے گا۔
👈 سوال نمبر 17:
اسائنمنٹ اور کتاب میں سے پاس ہونے کے لئیے مجھے کم سے کم کتنے نمبر حاصل کرنا ضروری ہیں؟؟
👈 جواب
اسائنمنٹ اور امتحان میں کامیابی کے لیے 50 نمبر اسائنمنٹ اور 50 نمبر امتحان میں حاصل کرنا ضروری ہیں۔
👈 سوال نمبر 18:
ایک سمسٹر میں مجھے نصف کورس اور مکمل کورس کی کتنی اسائنمنٹ لکھنا ہوں گی ؟؟
👈 جواب
نصف کورس کی 2 اور مکمل کورس کی 4 اسائنمنٹ لکھنا ہوں گی۔
👈 سوال نمبر 19:
اگر میں یونیورسٹی سے انٹرمیڈیٹ کرتا ہوں تو اس کے لئے مجھے کتنے سمسٹرز کرنا ضروری ہیں؟؟
👈 جواب
میٹرک سے بی اے تک ہر کلاس کے 4 سمسٹرز ہوں گے۔ اور 1 سمسٹر 6 ماہ کا ہو گا۔ یعنی آپ کو 4 بار داخلہ فارم جمع کروانا ہو گا اور 4 بار امتحان دینا ہو گا۔
👈 سوال نمبر 20:
مجھے reaper کی فیس کیسے جمع کروانی ہو گی ؟؟
👈 جواب
جب آپ سند کے لیے یونیورسٹی کو درخواست جمع کروائیں گے تو ساتھ reaperکی فیس جمع ہو گی۔
👈 سوال نمبر 21: مجھے کیسے معلوم ہو گا reaper فیس کتنی ہو گی ؟
👈 جواب
اس کی فیس مندرجہ ذیل ہو گی
میٹرک 100
انٹرمیڈیٹ 200
بی اے 300
بی ایڈ 400
ماسٹر پروگرام 500
👈 سوال نمبر 22:
اگر میں کلاس پاس کر لیتا ہوں تو مجھے ڈگری/ سند کیسے ملے گی اور اس کی فیس کتنی ہو گی؟؟
👈 جواب
آپ کو کلاس پاس کرنے کے بعد یونیورسٹی کو سند/ڈگری کے لیے درخواست دینی ہو گی۔ اور سند / ڈگری فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
👈 سوال نمبر 23:
ڈگری/سند کی فیس کتنی ہو گی؟
👈 جواب
اس کی فیس مندرجہ ذیل ہو گی
کلاس میٹرک 800
انٹرمیڈیٹ 1000
بی اے 1600
بی ایڈ 2400
ماسٹر پروگرام 2400
پوسٹ گریجویٹ 2000
ایم فل/ ایم ایس 4000
پی ایچ ڈی ڈگری 6000
👈
شکریہ
اسلام علیکم۔
جن سٹوڈنٹس کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے ابھی تک لاگ ان اور پاسپورڈ نہیں ملا وہuser I'd پہلے والا ہی استعمال کریں لیکن پاس ورڈ میں اپنا رول نمبر لکھیں انشاء اللہ I'd اوپن ہو جاۓگی۔
اسلام علیکم ڈئیر سٹوڈنٹس۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا LMS PORTAL ایکٹو ہو چکا ہے۔
مشقیں اپلوڈ کرنے کی آخری تاریخ 28-02-2021 ہے۔
مشقیں اپلوڈ کروانے کے لیے اس نمبر 0345-7787007 پر اپنی مشق واٹس ایپ کریں۔ (/-100 Rs per assignment)
پہلے مشقیں اپلوڈ کروائیں چارجز بعد میں ادا کریں۔
جن سٹوڈنٹس کو ابھی تک پاسپورڈ نہیں ملا وہ معلومات کے لیے واٹس ایپ پر مسیج کر سکتے ہیں۔
Best of luck.
How to apply online admission of AIOU at Home In this video detailed process of online admission form submission of AIOU.
Agr AP new admission bhaijna chahty hn to the bethy khud sy he admission bhaijen Mary page par he online admission ke complete details video ke form mn mojood ha. Faida uthaen aur doston sy share kren agr koi masla ho tu watsapp py msg drop kren apki pori help ke Jaye get. JAZAKAALAH
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی کتابیں !!!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے
تمام کلاسز کی کتابیں PDF میں ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دی ہیں تمام طالباء اور طلبات اپنی کتابیں ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں
لنک نیچے دیا گیا ہے
PDF BOOKS LINK:
👉https://aiou.edu.pk/Books%20Soft.asp
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
کافی طلباء و طالبات کی کل ورکشاپ شروع ہو رہی ہے. اپنے یوزر نیم اور پاسورڈ کے ذریعے LMS پر لاگ ان ہو کر
ڈیش بورڈ پر کلک کریں گے
پھر My Courses
اور پھر Workshop Schedule پر کلک کر کے آپ اپنا شیڈول دیکھ سکتے ہیں.
*یوزرنیم اور پاسورڈ حاصل کرنے کا طریقہ*
جس جس کو بھی LMS کا یوزر نام اور پاسورڈ نہیں آیا وہ پریشان نہ ہوں۔
آپ نے LMS کو ویب سائٹ اوپن کر کے username کی جگہ اپنا رجسٹریشن نمبر لکھ کر آگے کوئی space نہیں دینی اور لکھنا ہے .edu.pk
Example: [email protected]
اس کے بعد پاسورڈ کی جگہ آپ نے ابھی جس سمیسٹر کا ایڈمیشن بھیجا ہے اسکا چالان نمبر لکھ دینا ہے۔
Example: 1267845623789
سارا پروسیجر دھیان سے پڑھ کر لاگ ان کریں تو ہو جائے گا
Please login at http://aaghi.aiou.edu.pk
with the following login details:
Username:Regstration [email protected]
Password: chalan No
For LMS usage visit http://aaghi.aiou.edu.pk/manuals/
AAGHI LMS PORTAL AIOU ABBOTTABAD, BAHAWALPUR, D.G.KHAN, D.I.KHAN, FAISALABAD, GUJRANWALA, ISLAMABAD, KARACHI, LAHORE, MIRPUR, MULTAN, MUZAFFARABAD, PESHAWAR, QUETTA, RAHIM YAR KHAN, RAWALPINDI
Agr kisi ko B.Ed ke Teaching practice certificate ka sample chahiye ho to word formate mn mil sakta ha.
0345.7787007
Only watsapp
How to apply online admission of AIOU In this video detailed process of online admission form submission of AIOU.
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی کتابیں !!!
تمام کلاسز کی کتابیں PDF میں ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دی گئ ہیں تمام طالباء اور طلبات اپنی کتابیں ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں
لنک نیچے دیا گیا ہے
PDF BOOKS LINK:👇👇
https://aiou.edu.pk/Books%20Soft.asp
For More Information
051-111-112-468.
Aesy dost jin k pas internet ke shulat na ho aur wo apni koi bhe info jaisy tutors result ya koi datail check karwana chahen to watsapp par contact kar sakty hn ya comment kar sakty hn tmam malomat deny ke koshish kron ga. IN SHA ALLAH
Assignment last date
27.04.2020
Admission last date
05.06.2020
Assalamu Alaikum
A i o u
Sy related Kisi bhi info ke liye WhatsApp
0345.7787007