Supporter Of Malik Naimat Khan
Politician Malik Naimat Khan Chamkani (Khani Khel) Political Candidate, Political Party Leader
ملک نمعت خان چمکنی کی طرف تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
ملک نمعت خان چمکنی کی طرف تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 👍
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات پر دلی رنج ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دُعاگُو ہوں کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور اہلِ خانہ کو اس ناقابلِ تلافی نقصان و صدمے کو برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔
نہ موت سے ڈر ہے
نہ جینے کا ارمان ہے
اک ہی جان ہے حُرمتِ رسول پر قربان ہے.
♥️ﷺﷺﷺ♥️
❌
پاکستانی حجاج کا سعودی عرب پہنچنے پر استقبال کچھ تصویریں ۔۔۔
قوم چمکنی سے جمعیت علماء اسلام کی تمام کامیاب امیدواروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں
ملک نعمت خان چمکنی
میں مولانا خیال محمد تبئے خانی خیل VC_20 سے جنرل کونسلر (چیئرمین) منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
میں ڈاکٹر اخسان اللہ اخسان کو تحصیل سنٹرل کرم مئیر (چیرمین) منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
میں خاجی مظفر خان کو پاس میلہ VC_19 سے جنرل کونسلر (چیئرمین) منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
24/7 security coordination control room established in Home Department Khyber Pakhtunkhwa for Local bodies election day
بلدیاتی انتخابات
الحاج ملک خاجی سعید اضغر کمپین کرنے کے دوران
بلدیاتی انتخابات کا سلسلےمیں جمعیت علماءاسلام کا سنیئر رہنما ملک نعمت خان چمکنی کی قیادت میں ایک اور میٹنگ کا انعقاد ہوا بمقام (تبئے خانی خیل) 19-VC پاسمیلہ، سمخکک، بازے، ڈونگہ۔ جس میں امیدوار جنرل کونسلر (چیرمین) الخاج مظفر خان، امیدوار یوتھ کونسلر مولانا عرفان، امیدوار لیڈی کونسلر کے زوجہ فیصل صالح کے علاوہ علاقائی مشران نے شرکت کی، میٹنگ میں فیصلہ ہوا کہ VC-19 پاسمیلہ سے سارے سیٹ انشاءاللہ جمعیت علماء اسلام کو جیتنے کے ہر ممکن کوشش کریں گے،
جمعیت علماء اسلام کا سنیئر رہنما ملک نعمت خان چمکنی
پشاور قصہ خوانی بازار میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس۔
متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔
ملک نعمت خان چمکنی (خانی خیل)
سابقہ صدر گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی ضلع کرم ( خیبر پختون خواہ )
❤❤
جمعیت علماء اسلام ضلع کرم خیبر پختون خواہ
ضلع ہنگو
خیبر پختون خواہ ضلع ہنگو کے غیور عوام 🏁 شکریہ
جمعیت علماء اسلام - (ف)
جمعیت علماء اسلام - (ف) ضلع کرم سنٹرل کرم خلقہ پاڑا چمکنی VC تبئے خانی خیل
جمعیت علماء اسلام ❤
.
Admin: