ANP UC 38 Gulshan e maymar
anp zindabad
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ الیکشن کمیشن کے چیئرمین مصطفٰی سواتی ممبر یوسف سبحان اور سید ولی محسود کی موجودگی میں یوسی 11گلشن معمار منگھو پیر ٹاؤن کا اجلاس زیر صدارت خیال خٹک کے منعقد ہوا اجلاس کا ایجنڈا جنرل سیکریٹری حسیب خان نے پیش کیا
تلاوت قرآن پاک
نئ ممبر شپ
تنظیمی امور
الیکشن کمیشن کی آ مد
اجلاس میں یو سی کابینہ مجلس عاملہ نے بھرپور تعداد میں شرکت کی اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبر سید ولی محسود نے اپنی یو سی 11 میں تفصیلی بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ممبر شپ کرائیں گے آخر میں ممبر یوسف سبحان بھائی اور چیئرمین مصطفٰی سواتی نے تفصیلی بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ممبر شپ کرائیں اور ڈور ٹو ڈور جا کر لوگوں کو عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر شپ کرائیں اور باچا خان بابا کے سچے پیروکار ھو نے کا ثبوت دیں آ خر میں یو سی کابینہ مجلس عاملہ کی اتفاق رائے سے 8 رکنی یو سی الیکشن کمیشن تشکیل دی
چیئرمین۔ رحیم بنگش
ممبران
سلیم یارخان۔ اسماعیل۔ خیال خان خٹک۔ صاحب زادہ سلیمان خیل۔ حسیب الددین۔ جنید محسود۔ شاکر خان منتخب ہوئے
یو سی الیکشن کمیشن کے چیئرمین رحیم بنگش نے اپنے خیالات کا اظہار کیا یو سی صدر نے الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور ممبران کا شکریہ ادا کیا
21/07/2023
عوامی نیشنل پارٹی uc11 کے جنرل سیکرٹری رحیم بنگش ڈسٹرکٹ ویسٹ جوائنٹ سیکرٹری سلیم یار خان اسماعیل خٹک سخی جان۔کی sho سائٹ سپر ہائی وے ادریس بنگش سے ملاقات کی۔
بالدیاتی الیکشن کے حوالے نکالی گئی ریلی ..!!
انشاءاللّه رحیم بنگش کو کامیاب کرنے کیلئے سرتوڑ کوشش کریں گے روشنیو کے شہر کراچی میں ایک بار پھر لال لال لہرائی گے⛳...!!
#انشاءاللّه_جنرل_کونسلر_رحیم_بنگش
(یو سی 11) وارڈ 4
ھم آنکھ سے آنکھ ملانے کے قاٸل ھیں۔۔۔ 🦅
سر جھکانے کی توقع ھم سے نہ کیجیے۔۔
Vote for laten
Vote ANP
پاکستان پیپلز پارٹی اور جمیعت علماء اسلام کے رہنماؤں کا عوامی نیشنل پارٹی UC 11 وارڈ 4 کے آفس امد جس میں پاکستان پیپلز پارٹی UC11 چیئرمین شپ کے امیدوار مور خان اور جمعیت علماء اسلام کے وائس چیئرمین کے امیدوار مولانا اشرف اور بنگش قومی اتحاد کے صدر داؤد خان بنگش موجود تھے عوامی نیشنل پارٹی کے جنرل کونسلر وارڈ 4 رحیم خان ANP ڈسٹرکٹ ویسٹ کے نائب صدر سید ولی شاہ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جوائنٹ سیکریٹری سلیم یار خان اور عوامی نیشنل پارٹی UC11 کی کابینہ موجود تھی۔
,🚩🚩🚩🚩🚩
✌️✌️
آج عبداللہ گبول گوٹھ میں سرائیکی برادری کے بھائیوں نے عوامی نیشنل پارٹی جنرل کونسلر کے امیدوار رحیم خان بنگش کی مکمل حمایت کا اعلان کیا یا۔
🚩🚩🚩🚩✌️✌️✌️
عوامی نیشنل پارٹی , ڈسٹرکٹ ویسٹ یو سی 11سے رحیم خان بنگش وارڈ4 اور وارڈ 1 سے عمران سہیل امیدوار ہے
🚩🚩🚩🚩
عوامی نیشنل پارٹی UC:11, گبول گوٹھ الحمد ٹاون وارڑ 4 نے جنرل کونسلر کے امیدوار رحیم خان بنگش
Vote for lalten🚩🚩🚩🚩
انشاء اللہ بلدیاتی الیکشن میں Uc38 گلشن معمار سے ANP کی بہترین ٹیم میدان میں اتارینگے
20 مارچ 2022
کے صدر #عبدالکبیرکاکڑ و جنرل سکیرٹری عطرباز آفریدی سینٹرل کمیٹی ممبر مجید اللہ شاہ جی اج یوسی 38 کے جوائنٹ سیکریٹری عقیل سواتی کی شادی میں شرکت۔۔
کی جانب سے عقیل سواتی کو #شادی کی پیش کرتے ہیں۔ اور ان کی نئی زندگی کی شروعات کے لئے #نیک تمناہوں اور خواہشات کا اظہار کرتے ہے۔
نورالامین
ترجمان ANP🚩ڈسٹرک ویسٹ
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل نائب صدر افضل خان اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زھد خان کی طرف سے عوامی نیشنل پارٹیUC38 کی کابینہ کیلئے لیبر اسکوائر ر گلشن معمار میں دعوت کی۔اور 6 فروری کے جلسے کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ بھی ہوئی
6 فروری اے این پی کراچی جلسہ
بمقام ولیکا گراؤنڈ
کراچی شہر کے تمام پختونوں اور دیگر مظلوم قومیتوں سے شرکت کی اپیل ہے۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ UC.38گلشن معمار
کراچی میں ڈاکووں اور موبائل چوروں کا راج ہے سندھ پولیس انہیں روکنے اور عوام کی تحفظ میں مکمل ناکام ہوچکی ہے
سندھ پولیس کی نااھلی کی وجہ سے ایک اور پختون نوجوان امان اللہ ولد شاد عمر کو ڈاکوؤں نے بے دردی سے شہید کیا ہے ھم حکومت سے اس کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ UC.38 گلشن معمار
کراچی کی پختونوں کے لئے اہم پیغام۔۔۔
عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کا سینیٹر شاہی سید کی سربراہی میں ڈی جی نادرا سے ملاقات
وفد میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر شاہی سید،جنرل سیکرٹری یونس بونیری،مرکزی ورکنگ کمیٹی ممبرز نور محمد و ذاکرحنیف اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر انجنئیر آصف خان شامل تھے۔
سنگل ایڈریس کے مسلے پر بات چیت کے بعد ڈی جی نادرا نے جن جن باتوں پر امادگی ظاہر کی وہ درجہ ذیل ہیں
1-کسی بھی فرد جس کے نام پر گیس اور بجلی کا بل ہو اسکا اڈریس سنگل کردیا جاسکے گا۔
2-کرائے کے مکان رہنے والوں کا اڈریس بھی سنگل ہوسکے گا بشرطیکہ مالک مکان اسکی تصدیق کرسکے۔
3-نادرا میگا سینٹرز میں پشتو سپیک عملہ تعینات ہوگا جو ٹرانسلیشن کا کام انجام دینگے۔
4-پانچ سے چھ ہفتوں میں میگا سینٹرز میں موجود تمام کاونٹرز فعال کر دئیے جا ئیں گے جس سے رش کا مسلہ ہوجائے گا۔
ہم جناب محترم شاہی سید کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے پختونوں کو درپیش اہم مسلے کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کیا اور ڈی جی نادرا کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے ہمارے مطالبات مان کر ہمارے خدشات دور کردئے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ عوامی نیشنل پارٹی پختونوں کی واحد ہمدرد اور نمائندہ جماعت ہے اور شاہی سید سندھ کی پختونوں کا حقیقی ترجمان ہے۔
جئے اے این پی
جئے شاہی سید
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے کلچر سیکرٹری ڈاکٹر خادم حسین باچاخان مرکز سندھ میں اے این پی سندھ کی جانب سے منعقدہ تربیتی نشست سے خطاب کررہے ہیں.
اسٹیج پر اے این پی سندھ کے جنرل سیکرٹری یونس بونیری، انفارمیشن سیکرٹری بحرکمال ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر کبیر کاکڑ اور دیگر زمہ داران بھی موجود ہے.
27 نومبر 2021
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ نے ضلع غربی تعارفی اجلاس ۔
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ قائم مقام صدر جان زیب خان اورجنرل سیکرٹری رحیم خان بنگش زیر صدارت منعقد ہوا ۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ صدر عبدالکبیر کاکڑ ۔ سینئر نائب صدر جہانگیر سردار ۔جنرل سیکریٹری امیر نواب چغرزئ ۔ضلع غربی نائب صدر مصطفی بھائی۔ اشتیاق۔ عبدالحنان مندوخیل ۔ مجلس عاملہ ممبر سرور خان بابو ۔ یوتھ سیکرٹری فضل کریم عرف پینی بھائ ۔ اور صوبائی فناس سیکرٹری عثمان غنی استاذ صیب ۔ صوبائی کونسل ممبر نوراللہ آچکزائی ۔امیر نواب ۔ سینٹرل کمیٹی ممبر مجیدالله شاہ نے شرکت کی ۔
جاری کردہ !
ترجمان ANP ڈسٹرکٹ ویسٹ معمار وارڈ 🚩
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائ مشاورتی کونسل کا اہم اجلاس صوبائ صدر شاہی سید کی زیر صدارت مردان ہاؤس میں منعقد ہوا. تمام ممبران نے ایجنڈے پر تفصیلی گفتگوء کی. اجلاس میں تفصیلی بحث کے بعد مرکزی آئین کے مطابق صوبائ آئین میں کی گئ ترامیم کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا. ان آئینی ترامیم کو کل ہونے والے صوبائ کونسل کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا. اور صوبائ کونسل سے منظوری کے بعد ان ترامیم کو آئین کا حصہ بنایا جائے گا.
اے این پی ضلع غربی کراچی سندھ
اج اے این پی ضلع غربی کی وفد صدر ضلع غربی عبدالکبیر کاکڑ کی قیادت میں ڈی ایم سی کے افس میں پی ڈی محترم رضا رضوی سے ملاقات علاقے میں موجود درپیش مساٸل پر تفصلی گفتگو
وفد میں جنرل سکرٹیری امیر نواب چغرزی سنیٸر ناٸب صدر جھانگیر سردار ناٸب صدر مصطفی ڈپٹی جنرل سکرٹیری اسماعیل ممند ناٸب صدر سیدولی ناٸب صدر اشتیاق جواٸنٹ سکرٹیری سلیم یار جواٸنٹ سکرٹیری محمد یوسف جواٸنٹ سکرٹیری شاکر مسعود لیبر سکرٹیری لطیف الرحمان سکرٹیری مالیات رحیم گل
شاہ سعود اجمل شاہ سرور خان بابو نورمحمد
صابر خان پینی نورالامین عمران سردار کفایت اللہ علی زادہ حبیب کوھستانی شاھد دیگر عہدار وں کی کثیر تعداد میں شرکت کی
جاری کردہ نشرواشاعت ضلع غربی
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کراچی یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام آزادی صحافت کے موضوع پر منعقدہ سیمنار میں شریک ہیں۔ صوبائی صدر شاہی سید نے سیمینار سے خطاب کیا اور صحافی برادری کو یقین دلایا کہ اے این پی آزادئ صحافت کے لئے جدوجہد میں انکے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔ صوبائی صدر نے پی ایف یو جے کے انیس نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ بھی دستخط بھی کئے۔
**عوامی نیشنل پارٹی*
گلشن معمار UC.38
مجلس عملہ کے ممبر *عابد خان یوسف زئی* صاحب کو ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مجلس عملہ کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ۔
سیکڑری اطلاعات
*~*اسد لطیف*~*
آج عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق جنرل سیکرٹری زور طالب خان نائب صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ جناب مصطفیٰ بھائی اور ان کے ساتھ آئے مشران نے ضلع غربی کے جوائنٹ سیکرٹری سلیم یار اور ضلع غربی کے نائب صدر سید ولی شاہ مبارکباد پیش کی ۔
G.A ANP
, مجید اللہ شاہ جی کی دعوت میں عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کے ساتھ ملاقات
هم جناب مجيدالله شاه جى جناب عطر عباس جناب سيد ولى اور انکے سات ايے هوے تمام دوستو کا دل سےشکريه ادا کرتے هے که سليم يار خان کے چچا کى وفات کى موقع پر تعزيت کيلے سليم يارخان کى رهايش ګاه پر تشريف لايا هے
منجانب uc 38 ګلشن معمار وارډ
ھم جناب سلیم یار خان کو عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جوائنٹ سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
عوامی نیشنل پارٹی کا بدترین مہنگائی کے خلاف چوک یادگار پشاور میں بھوک ہڑتالی کیمپ، اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلورکی بھوک ہڑتالی کیمپ میں موجود ہیں
پیښوره بی خبره
بی بلوره دي خدائ مه کړه
#پختون قوم کیلئے آزاد مدرسوں کے بانی #خان #عبدالغفار خان
#باچا خان بابا" ایک استاد کے روپ میں #پختون بچوں کو خود پڑھاتے تھےہم باچاخان بابا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
تشدد سے نفرت خوف اور بزدلی پیدا ہوتی ہے
عدم تشدد سے امن محبت جرات و بہادری پیدا ہوتی ہے🕊️
جئے باچا خان جئے عدم تشدد
آج گلشن معمار میں حاجی گل تاج اور منیر رند کے درمیان صلح ہوا جس میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے رابستان خان رند برادری کے سربراہ خالد خالد رند اور پی ٹی آئی گلشن معمار رہنما علی افضل گجر جانا گبول اور عوامی نیشنل پارٹی گلشن معمار کے سید ولی شاہ سلیم یار خان اور عابد خان یوسف زئی موجود تھے ۔
انفارمیشن سیکرٹری۔گلشن معمار وارڈ
وطن ونيوه تيارو د جهل داسې
هغوي سر خوري چې ملګري د رڼا وي
ولې ملک دی د پښتو زه پرې ولاړ يم
ما ويلي ترانې د سپين سبا دي
ډاکټر زيار
Pashto singar gullzar Alam
With shah Sahab
اے این پی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والوں کی وارث ہے اور ان پر فخر کرتی ہے
اپنی قوم کے بچوں کی پرامن اورخوشحال زندگی کیلئے آج بھی میدان میں کھڑے ہیں۔
میاں افتخار حسین
الحمدللہ آج عوامی نیشنل پارٹی گلشن معمار وارڈ کے سابق نائب صدر اسحاق خان اچکزئی ناراضگی نظر انداز کرتے ہوئے دوبارہ عوامی نیشنل پارٹی میں شامل
ہوئے۔
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائ الیکشن کمیشن کے چیئرمین فاروق بنگش نے ضلع غربی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کا مشاورتی اجلاس کل مورخہ 16 ستمبر بروز جمعرات شام 4 بجے باچاخان مرکز میں طلب کیا ہے. تمام امیدواران وقت کی پابندی کے ساتھ اجلاس میں آپنی شرکت یقینی بنائے. شکریہ
عوامی نیشنل پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن ڈسٹرکٹ ویسٹ نائب صدر کے لئیے سید ولی شاہ کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ جوائنٹ سیکرٹری کے لئیے سلیم یا رخا ن کو ووٹ دے کر نوجوان اور پاک دامن قیادت کو موقع دے
آج سیدولی نے ضلع غربی انٹرا پارٹی الیکشن ضلع غربی کے نائب صدر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دی ہے
آج سلیم یا رخا ن نے ضلع غربی انٹرا پارٹی الیکشن ضلع غربی کے جوائنٹ سیکریٹری کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دی ہے