Khadim Darbar Wadi Aziz Shareef Karachi

Khadim Darbar Wadi Aziz Shareef Karachi

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khadim Darbar Wadi Aziz Shareef Karachi, Religious Center, .

Photos from Khadim Darbar Wadi Aziz Shareef Karachi's post 04/04/2024

خدا کرے نہ ڈھلے دھوپ تیرے چہرہ کی
تمام عمر تری زندگی کی شام نہ ہو
4 اپریل یومِ ولادت باسعادت سب کو مبارک ہو ۔
اللہ تعالیٰ حضور محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الٰہی سرکار مدظلہ العالی کی عمر مبارک میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
آج کم از کم دو نفل ادا کر کے آپ کی صحت اور سلامتی کے لیے ضرور دعا کریں ۔ جزاک اللہ

27/03/2024

*دعا ختم القرآن*

ہر سال کی طرح اس سال بھی اللہ کے فضل وکرم سے ، رمضان المبارک کے اس مبارک مہینے میں ، آپ کوم حفل زکر خدا و محبوب کبریا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بسلسلہ دعا ختم القرآن

تاریخ: مورخ 25 مارچ 2024 بروز پیر
استانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ نوابیہ معصومیہ بزم خواجہ محمد معصوم کراچی

مقام: مکان نمب-E18/1 ،جہانگیر روڈ نمبر ایک بالمقابل فیضان رضا اکیڈمی مسجد کراچی نمبر 5

*خادم دربار عالیہ موری شریف
صاحبزادہ صوفی محمد حفیظ رفیق معصومی

Photos from Khadim Darbar Wadi Aziz Shareef Karachi's post 26/03/2024

عظیم الشان محفل ذکر خدا و میلاد مصطفیٰ ﷺ و دعوت افطار

23 مارچ 2024 بعد نماز عصر
زیر صدارت: حضور محبوب المشائخ، محبوبِ ملت الحاج حضرت خواجہ محبوب الٰہی صاحب مدظلہ العالی

بمقام: مسجد الشیخ احمد بن سلمان (مجلس) الرفاع الشرقی رفاع بحرین 🇧🇭

09/03/2024
Photos from Khadim Darbar Wadi Aziz Shareef Karachi's post 16/01/2024

12/02/2024

20/11/2023

محفل ذکر خدا و ملاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وبارک وسلم
# # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # #بفیضان نظر حضور محبوب المشائخ غوث دوراں خواجہ خواجگان الحاج حضرت خواجہ محبوب الہی نسیم صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ مہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ # # # # # # # # جامی کمرشل ڈی ایچ اے فیز ٹو کراچی
17/11/2023

20/11/2023

ذکر کثیرا

Photos from Khadim Darbar Wadi Aziz Shareef Karachi's post 20/11/2023

مدینہ شریف مسجدِالنبوی دربارِشہنشاہِ تمام جہان محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر خواجہ خواجگان حضور محبوب ملت الحاج حضرت خواجہ محبوب الہی صاحب
سجادہ نشین دربار عالیہ وادی عزیز شریف چنیوٹ
20-11-23

29/10/2023

سالانہ عرس حضور تاجدارِ کائناتؐ و جشنِ میلاد النبیﷺ و بڑی گیارہویں شریف
27 اکتوبر 2023 بروز جمعۃالمبارک
بمقام: المحبوب گارڈن، سمندری روڈ، فیصل آباد
زیر صدارت :پیرطریقت رہبر شریعت محبوب المشائخ محبوب ملت الحاج حضرت خواجہ محبوب الہٰی صاحب مدظلہ العالی
(سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ)
زیر اہتمام: جناب صوفی محمد یسین صاحب۔

[Follow us on]
https://youtube.com/c/DarbarWadiAzizSharifChiniot

Photos from Khadim Darbar Wadi Aziz Shareef Karachi's post 28/10/2023

سالانہ عرس حضور تاجدارِ کائناتؐ و جشنِ میلاد النبیﷺ و بڑی گیارہویں شریف
27 اکتوبر 2023 بروز جمعۃالمبارک
بمقام: المحبوب گارڈن، سمندری روڈ، فیصل آباد
زیر صدارت :پیرطریقت رہبر شریعت محبوب المشائخ محبوب ملت الحاج حضرت خواجہ محبوب الہٰی صاحب مدظلہ العالی
(سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ)
زیر اہتمام: جناب صوفی محمد یسین صاحب۔

[Follow us on]
https://youtube.com/c/DarbarWadiAzizSharifChiniot

Photos from Khadim Darbar Wadi Aziz Shareef Karachi's post 01/10/2023

تیسری آخری مرکزی نشست
63 واں سالانہ عرس حضور تاجدارِ کائناتؐ و جشنِ میلاد النبیﷺ
29 ستمبر 2023
بمقام: دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ
زیر صدارت :پیرطریقت رہبر شریعت محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الہٰی صاحب
(سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ)

Photos from Khadim Darbar Wadi Aziz Shareef Karachi's post 26/09/2023

52 واں سالانہ عرس مبارک حضور صاحب لولاک خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
۔23/9/2023 بمقام ۔دربار عالیہ محبوب آباد شریف چنڈاسٹیشن ضلع جھنگ

24/09/2023

محفل ذکر خدا میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
لانڈھی شیر پاؤ کالونی کراچی

Photos from Khadim Darbar Wadi Aziz Shareef Karachi's post 20/08/2023

Mehfil e Zikar Khuda Wa Milaad e Mustafa ﷺ
Mr Muhammad khan Home London United Kingdome. 18 August 23

Chaired by: Mehboob Al Mashaikh Alhaj Hazrat Khawaja Mehboob Elahi sb
Tajdar e Wadi Aziz Sharif chiniot



https://youtube.com/c/DarbarWadiAzizSharifChiniot

https://twitter.com/WadiAzizSharif

06/08/2023

ایک صحابی آئے یا رسول اللہ میرا پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں۔ اس پر جب پھل لگتا ہے اور ٹوٹ کر گرتا ہے تو میرے بچے اٹھا لیتے ہیں ہم غریب ہیں تو وہ بھاگتا ہوا آتا ہے اور آکر میرے بچوں کے منہ میں سے کھجور کو نکال لیتا ہے۔ یا رسول اللہ آپ اس کو کہیں کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچوں پر اتنی زیادتی نہ کرے۔ آپ نے اسے بلایا وہ منافق تھا۔ آپ نے فرمایا بھئی ایک سودا کرتے ہو؟ اس نے پوچھا کون سا سودا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کھجور کا درخت مجھے دے دو اور اس کے بدلے میں تمہیں جنت میں کھجور کا درخت لے کر دونگا۔ وہ کہنے لگا یارسول اللہ یہ اصل میں میرے بچوں کو بہت پسند ہے اگر کوئی اور کھجور ہوتی تو میں دے دیتا تو یہ میری معزرت ہے یا رسول اللہ اور چلا گیا۔
ایک صحابی بیٹھے تھے ابو دحداح وہ کہنے لگے یا رسول اللہ اگر میں وہ کھجور کا درخت لے دوں تو مجھے جنت میں کھجور کا درخت لیں دیں گے آپ؟ آپ نے فرمایا ہاں تو مجھے لے دے اس کے بدلے میں تمہیں جنت میں کھجور کا درخت لے دوں گا۔ وہ صحابی اٹھ کر اس منافق کے پیچھے چلے گئے اور بلایا اے بھائی بات سنو، کھجور کا درخت کتنے کا بیچو گے؟ اس نے کہا میں نے اللہ کے نبی کو نہیں دیا تمہیں کیسے دے دوں۔ انہوں نے کہا اچھا بھائی منہ سے بول کتنے پیسے لو گے۔ تو اس نے جان چھڑانے کے لیے کہا کہ اپنا سارا باغ مجھے دے دے اور یہ ایک کھجور کا درخت لے لے اور باغ میں 600 کھجور کے درخت اور یہ کھجور کا درخت کسی اور کو دینا ہے وہ کہنے لگے پکے ہو؟ سودے سے پھرو گے تو نہیں؟ کہا میں پاگل ہوں کہ میں مکر جاؤں گا مجھے 600 کھجور کے درخت مل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا مجھے منظور ہے کھجور کا درخت میرا اور سارا باغ تیرا۔
ابودحداح گئے اور باغ کے باہر کھڑے ہوگئے اندر بھی داخل نہ ہوئے اور جیب میں جو پیسے تھے وہ بھی زمین کے اندر ڈال دیے کہ یہ بھی باغ کی کمائی ہے اور باغ کا جنت کے بدلے سودا کر دیا ہے اللہ کے نبی سے اور اپنی بیوی کو آواز دی باہر آؤ یہ باغ اب ہمارا نہیں ہے، اس باغ کا اللہ کے نبی کے ساتھ سودا کر آیا ہوں بیوی نے جب اللہ کے نبی کا نام سنا تو وہ بھی بچوں کو لے کر باغ سے باہر آگئی اور کہا تم نے بہت خوبصورت سودا کیا۔
حضرت ابو دحداح اللہ کے نبی کے پاس گئے یارسول اللہ میں نے سودا کر لیا ہے۔ فرمایا ابو دحداح کیسے کیا سودا ؟ کہا یارسول اللہ سارا باغ دے دیا اور وہ کھجور کا درخت لے لیا۔ اللہ کے نبی نے فرمایا پھر میرا سودا بھی بدل گیا اور فرمایا میرے ساتھی میں اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہا ہوں اللہ نے تیرے لیے جنت میں ایک محل نہیں سینکڑوں محل بنا دیے ہیں اور ایک باغ نہیں ہزاروں باغ تیرے لیے تیار کر دیے ہیں۔ اور جب حضرت ابودحداح فوت ہوئے تو اللہ کے نبی نے فرمایا میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں ایک لاکھ جنت کے کھجور کے درخت ابو دحداح کے جنازے کے اوپر جھکے ہوئے ہیں۔ کاپی
Reference:۔
مسند عبد بن حمید: 1334
ابن حبان: 71
الطبرانی: 763
الحاکم: 2/20
شعب الایمان: 3451

Videos (show all)

محفل ذکر خدا و ملاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وبارک وسلم###########################بفیضان نظر حضور محبوب المشائخ غوث دورا...
ذکر کثیرا

Website