All Private sector and mental Academy of Balochistan.

All Private sector and mental Academy of Balochistan.

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Private sector and mental Academy of Balochistan., Education, .

12/10/2023

آج سے لاھور سمیت پورے پنجاب میں ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2000 روپے جرمانہ کیا جاۓ گا.
آٸندہ سے تمام دوران ڈرائيونگ ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بناٸیں گے کیونکہ معافی نہیں ملے گی.

12/10/2023

Shab e Jumah👑
﴿ اللّٰھُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمُ وَ بَارِكۡ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ الۡحَبِیۡبِ الۡعَالِی الۡقَدۡرِ الۡعَظِیۡمِ الۡجَاهِ وَعَلٰی اٰلِهِ وَصَحۡبِهِ وَسَلِّمُ ﴾۝

جو شخص شب جمعہ اس درود کو پابندی سے کم سے کم ایک بار پرھے گا موت کی وقت رسول ﷺ کی زیارت کرے گا اور قبر میں داخل ہوتے وقت بھی ، یہاں تک کے وہ دیکھے گا کہ رسول ﷺ اسے قبر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اتار رہے ہیں

(افضل الصلوات سید السادات،ص 151)

12/10/2023

غزہ میں جاری جنگ کی حمایت میں جنین
میں حمایت مارچ کے دوران شہید امجد العجمی
کے والد کی تقریر۔
۔ایسے لوگوں کو کون شکست دے سکتا ہے بھلا 🤍🕊️

12/10/2023

مجاہدین کے جسد خاکی شہر پہنچنے کے بعد...
وہاں کے لوگوں نے ان شہداء کے لیے خوشی کا اظہار کیا جو نابلس کے جنوب قصرہ میں قابض فوج یہودیوں کے ساتھ پرتشدد تصادم کے دوران شہید ہوگئے تھے

12/10/2023

*وہ جو چاہتے ہوئے بھی فجر کی نماز کیلئے نہیں اٹھ پاتے...!!*

*فلسطینی جنگ کے دوران خوف کی حالت میں نماز ادا کر رہے ہیں...!!*

*قرآن کی آیات کی عملی تفسیر کرتی جماعت دیکھیئے مسلم (فرمانبردار) کیسے ہوتے ہیں...!!*

*فَاَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلٰوةَ فَلْتَقُمْ طَآىٕفَةٌ مِّنْهُمْ مَّعَكَ وَ لْیَاْخُذُوْۤا اَسْلِحَتَهُمْ- فَاِذَا سَجَدُوْا فَلْیَكُوْنُوْا مِنْ وَّرَآىٕكُمْ ۪- وَ لْتَاْتِ طَآىٕفَةٌ اُخْرٰى لَمْ یُصَلُّوْا فَلْیُصَلُّوْا مَعَكَ وَ لْیَاْخُذُوْا حِذْرَهُمْ وَ اَسْلِحَتَهُمْۚ-*

*|[سورۂ النساء-102]|*

12/10/2023

غزہ کو مکمل کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا ہے اللہ اہل فلسطین کی حفاظت فرماے

12/10/2023

پوری دنیا سے یہودی اسرائیل پہنچ رہے ہیں ان کے عزائم چیک کریں یہ کہہ رہے ہیں ہم آرہے ہیں عربوں کو مٹانے کے لیے۔

28/09/2023
03/04/2023

*سب الله پر چھوڑ کر مطمئن ہو جائیں*
*کیونکہ۔۔۔!!!*
*وہ آپ کے یقین کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا*
*اور وہاں سے مدد کرے گا*
*جہاں سے آپ کو گمان بھی نہیں ہوگا۔۔۔

03/04/2023

*چین کا ایک اور کارنامہ لیزر ٹیکنالوجی سے درختوں کی کٹائی کرنا شروع اور ہم پاکستانی ابھی تک آٹا چاول چینی لینے کیلئے لائن میں کھڑے ہونے تک محدود ہے*

03/04/2023

کراچی والوں دیکھ لو 60 70 سال پہلے کراچی کچھ اس طرح کا دکھائی دیتا تھا ؟
شاید نئی جنریشن کو یقین نہ آئے

03/04/2023

غیرت مند کون بڑا سوال ۔۔۔۔۔۔۔؟

03/04/2023

لگتا ہے منصورے کے لفافے بند ہوگئے ہیں ۔ یہ اب مسلسل مریم کو ٹینشن دے رہا ہے😁😃

03/04/2023

*"میڈیا ٹاک" ۔۔ "حکومت میں کھلبلی مچ گئی" ۔۔ "الیکشن کی تاریخ" ۔۔ ؟؟؟ 03-04-2023*

03/11/2022
03/11/2022

کوئٹہ /بلیلی کیے مقام پر وزیر اعظم عمران خان کے پر قاتلانہ حملے کے خلاف پی ٹی ائی کے کارکنو نے کویٹہ چمن شاہراہ کو بلیلی کے مقام پر احتجاج کے طور پر مکمل بند کردیا

TRAVEL GUIDE TO GWADAR | BALOCHISTAN | 12HR IN GWADAR 02/11/2022

TRAVEL GUIDE TO GWADAR | BALOCHISTAN | 12HR IN GWADAR Finally I Made A Travel Guide To Gwadar, Balochistan The Land Of Beauty & Cpec.We Were Invited By Anita Jalil Baloch Balochistan;s First Female Vlogger, Gwad...

01/11/2022

*لیڈی صحافی صدف نعیم کی زندگی کا آخری انٹرویو جو انکی موت کی وجہ بنا۔
پھر بھی کوئی FIR درج نہ ھو سکی کیونکہ وقت کے فرعون کے خلاف بات کی تھی۔*
#بابوسھندڙو😱😱😱😱😱😱😱😱😱😰😰😰😱😱😱😱😱😱

31/10/2022

نظام شمسی کے تمام سیاروں کا سورج کے گرد ایک چکر پورا کرنے کی مدت ملاحظہ فرمائیں

30/09/2022

خبردار ۔
احتیاط کوی دا سومرہ چہ RBسیریل نمبر وآلہ نوٹونہ دی دا ٹول نقلی راغلی -

نوٹ پوسٹ مخکی شیر کی

09/12/2020
12/11/2020
12/11/2020

Videos (show all)

غزہ میں جاری جنگ کی حمایت میں جنین میں حمایت مارچ کے دوران شہید امجد العجمی کے والد کی تقریر۔۔ایسے لوگوں کو کون شکست دے ...
مجاہدین کے جسد خاکی شہر پہنچنے کے بعد... وہاں کے لوگوں نے ان شہداء کے لیے خوشی کا اظہار کیا جو نابلس کے جنوب قصرہ میں قا...
*وہ جو چاہتے ہوئے بھی فجر کی نماز کیلئے نہیں اٹھ پاتے...!!**فلسطینی جنگ کے دوران خوف کی حالت میں نماز ادا کر رہے ہیں...!...
غزہ کو مکمل کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا ہے اللہ اہل فلسطین کی حفاظت فرماے
پوری دنیا سے یہودی اسرائیل پہنچ رہے ہیں ان کے عزائم چیک کریں یہ کہہ رہے ہیں ہم آرہے ہیں عربوں کو مٹانے کے لیے۔
*چین کا ایک اور کارنامہ لیزر ٹیکنالوجی سے درختوں کی کٹائی کرنا شروع اور ہم پاکستانی ابھی تک آٹا چاول چینی لینے کیلئے لائ...
کراچی والوں دیکھ لو 60  70 سال پہلے کراچی کچھ اس طرح کا دکھائی دیتا تھا ؟شاید نئی جنریشن کو یقین نہ آئے #capitalkarachi
غیرت مند کون بڑا سوال ۔۔۔۔۔۔۔؟
لگتا ہے منصورے کے لفافے بند ہوگئے ہیں ۔ یہ اب مسلسل مریم کو ٹینشن دے رہا ہے😁😃
*"میڈیا ٹاک" ۔۔                                                                                              "حکومت میں ...

Website