Dera bugti Balochistan
Meer Shvv
انٹرنیٹ پہ ایک افواہ چل رہا ہے کہ وڈیرہ بارانی خان موندرانی کے پٹرول پمپ میں فاہرینگ ہوا یہ بلکل جھوٹ اور فیک خبر ہے گہرام پٹرول پمپ کے قریب ایک شادی میں فاہرینگ ہوئے ہیں.
سوئی ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے تعلیم یافتہ نوجوان شعیب بگٹی کو نگران حکومت میں شامل کرکے اہم ذمہ داری دی جا رہی ہے، تعلیم یافتہ نوجوان ڈیرہ بگٹی کا اہم اثاثہ ہیں
سوئی میں پولیس اور اداروں کا چاپلوس اور غریب کیلئے الگ قانون ۔
گزشتہ کئی دن سے شہر میں ڈبل سواری اور اسلحہ ساتھ لیکر چلنے پر پابندی ہے چایہے وہ لاسنس یافتہ کیوں نا ہو۔ لیکن غلام نبی شمبانی غیر قانونی اسلحہ جس میں راکٹ لانچر سے لیکر ایل ایم جی شامل ہیں سب کو لیکر شہر میں دن دنا رہا ہے اور سوئی کے عام شہریوں کو پولیس ڈبل سواری پر بھی روز تشدد کا نشانہ بناتی ہے اور رشوت لیکر چھوڑتی ہے۔ گزشتہ روز مشہور ٹک ٹاکر قیص بگٹی کو ایک وڈیو بنانے پر پولیس نے اٹھا کر تشدد کیا لیکن یہ شمبانی باہر سے آکر لاؤ لشکر اور اسلحہ کے ساتھ شہر میں گھوم رہے ہیں لیکن ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے نا ادارے والے ان سے پوچھنے کی ہمت کرتے ہیں اور نا ہی پولیس و انتظامیہ ۔ اہلیان سوئی عالی حکام سے اپیل کرتی ہے کہ انصاف سب کیلئے ایک ہونا چایہے۔
سننے میں آرہا ہے کہ مٹ کے علاقوں میں چتا کمانڈر کو قتل کر دیا گیا
پولیس اور ایف سی کی جانب سے سوئی شہر میں ڈبل سواری اور اسلحہ ساتھ لیکر چلنے پر پابندی کی کھلے عام دھجیا اڑائی جارہی ہے۔ آج سرمور جوژ کا بھائی ڈبل سواری میں اسلحہ لہراتے ہوئے شہر میں گھوم رہا تھا اور اتنا ہی نہیں بلکہ وہ ایم آئی اور پولیس کے دفتر میں بھی غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ داخل ہوکر ملاقاتیں کرتا رہا اور پولیس کی ہٹ دھرمی دیکھیں وہ عام اور غریب لوگوں کی موٹر سائیکلیں چھین رہا اور ان سے سرے عام رشوت وصول کررہا ہے۔ سرمور کا بھائی ڈیرہ بگٹی سے اسلحہ کے ساتھ سوئی آیا لیکن اس دوران درجنوں چوکیاں اور پولیس گشت موجود ہے لیکن کسی نے اس کو روکنے اور کاروائی کی کوشش نہیں کی۔ جس سے لگتا ہے پولیس انتظامیہ جان بوجھ کر حالات خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اہلیان سوئی
وڈیرہ بارانی خان موندرانی 💕
سوئی: سوئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرمور چ جوژ نامی شخص جانبحق
افسوس ناک خبر
کل موندرانی مٹھ والی لڑائی میں زخمی ایوب دروانی زیر علاج تھے اب سے کچھ لمحے پہلے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے
اللہ پاک عثمان دروانی کی حتمی مغفرت فرمائے یہ غریب بھی منافقین کی منافقت اور شیطانوں کے شیطانیت کی بھینٹ چڑھ گیا
بروز حشر ان منافقین اور شیطانوں کے ساتھ ساتھ ان منصفین کی بھی گرفت ہوگی جنہوں نے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیئے
تمام موندرانی اقوام کو مبارک ہو وڈیرہ بارانی خان موندرانی بلا مقابلہ یوسی 21 اکیس کا چیئرمین منتخب ہوئے ہیں
اللّٰہ پاک لالو موندرانی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
سر میرا نا وقف سجدہ نہیں
عیب صرف اتنا ہے ہر جگہ جھکتا نہیں
26th, August
Father Of The
BalOCh NatiOn
سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے ڈریور شیرعلی ہمزانی کا جسد خاکی مل گیا، زرائع ریسکیو ٹیم،
آج وڈیرہ جلال کلپر اور میر عطاء اللہ کلپر نے وڈیرہ بارانی
خان موندرانی کو حج اکبری کی سعادت کیلے مبارک باد دی❤️🥀
آج حاجی وڈیرہ بارانی خان موندرانی اور حاجی لیاقت علی فرضی حج کی ادائیگی کے بعد کراچی آئیرپورٹ میں آمد پرتمام موندرانی قوم نے بھرپور استقبال کیا اور حج ادائیگی کی مبارکباد پیش کی۔
کوئیٹہ سے واپسی پر نوتال کے قريب ایک بگٹی کا گاڑی ایکسیڈنٹ ہوا ہے اللہ پاک رحم کرے
سوئی میں بارش
وڈرا بارانی خان موندرانی کے مسجد میں کل صبح 6:45 عیدالاضحی ادا کیا جائیگا
ویلفیئر ہسپتال عوام کیلئے ایک زلالات والا جگہ بن چُکا ہے زبیر کو واپس لانے والے اب ایک دفعہ خود ایمرجنسی میں اپنے کسی لخت جگر کو لے جائیں تو اُنھیں اس ٹائم شرمندگی ضرور محسوس ہوگا آئیں ہمارا ساتھ دیں سوئی عوام کے اور اپنے بچوں کے خاطر ہمارا ایم این اے اور ایم پی اے سے گزارش ہے خدارا اس آفیسر کا تبادلہ کروا کے قوم دوست ہونے کا ثبوت دیں
ویلفیئر ہسپتال میں اب نا دوائیاں ہیں اور نا کوئی اور سہولت اور تو اور سی اُو صاحب نے اپنے تفری کے لیے ایک چڑیا گھر بنایا ہے ہائے زرقانی قوم ہمارا قسمت 😥
آج شام / رات سے ڈیرہ بگٹی , سوئی,پیرکوہ , بارکھان , کوہلو ,رکنی سمیت بلوچستان کے بیشتر شمال مشرقی اور مشرقی علاقوں میں زبردست بارشوں🌧️🌧️🌧️کا آغاز ہوگا، محکمہ موسمیات
سبی کوئٹہ مین شاہراہ ڈھاڈر مشکاف موڑ پر خوفناک روڈ حادثہ
کار میں سوار 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق،،
جان بحق ہونے والوں میں چار مرد اور ایک عورت شامل
پانچوں افراد تحصیل سوئی ضلع ڈیرہ بگٹی کے رہائشی تھے
انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا ضعیف العمر خیرا سیدیانی جو ریڑی پر پاپڑ بیچ کر اپنے بچوں کا گزر بسر کرتا ہے
گزشتہ روز یہ اپنا دنبہ سندھ کے شہر کشمور میں بیچنے گیا تاکہ ان پیسوں سے اپنے بیمار بچوں کے علاج اور عید کے لیے کچھ ضروری چیزیں خرید سکے لیکن بدقسمتی سے کچھ فراڈئیوں نے نقلی نوٹ اسے تھما کر اس کا دنبہ لے لیا خیرا سیدیانی نے ایس پی کشمور سے اپیل ہے کہ مجرمان کو گرفتار کرکے اس کی داد رسی اور اس کے پیسے دلائے جائے
انھوں نے ڈیرہ بگٹی کے مخیر حضرات سے بھی مالی مدد کی اپیل کی ہے
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرئے تاکہ اس غریب کو انصاف مل سکے
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگوں کے مال مویشی اس جان لیوا بیماری سے بچ سکیں، سوئی میں جانوروں کی حالت ذرا چیک کریں پتہ نہیں محکمہ حیوانات ویلڈ لائف والے کہاں بجٹ استعمال کر رہے ہیں
انتظامیہ کی ایکشن سوئی میں ہوٹل والوں نے چائے 40 روپے کا کر دیا سوئی کے سب سے مشہور چائے کی ہوٹل یوسا چائے والے نے بھی چائے 40 روپے کرنے کا اعلان کیا
شکریہ اے سی سوئی
wadear barani khan mondrani Haji ariz muhmmed haj ka leya rahawana hogy Allah Pak safar ashan Kara
Ambassador of Qatar Sheikh Saood Bin Abdul Rahim Althani is meeting With Federal minister for narcotics control Nawabzada Shahzain bugti in Islamabad🇧🇭🇵🇰
وڈیرہ بارانی خان موندرانی ححج کے لیے روانہ ہو گئے
یاسین خان دیناری کچھ دیر پہلے سوئی کے علاقے ریستوخ میں پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوا ہے
اللّه پاک مغفرت فرمائے آمین
وڈیرہ بارانی خان موندرانی 💞
سوئی میں ، تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش جاری !
اللہ تعالیٰ ریم فرمایا
وسم علی موندرانی جو کہ چند روز قبل سی ٹی ڈی پولیس نے حراست میں لیا تھا،
آج رہا ہو گیا