Dr. Lubna Cheema

Dr. Lubna Cheema

A meaningful corner for common Pakistani to seek the truth on issues that matter!

31/08/2023

“سائفر ایک حقیقت ہے”

‏ 14 سال سزا کے لیے انکی اپنی گواہیاں کافی ہیں

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ Bajwa Sri Lanka Bangladesh Haseen

31/08/2023

Pakistan mein bhi aik aisa leader paya jata hai ... guess who?

31/08/2023

باہر جانے کیلئے منتوں پر آگیا۔۔۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏Bajwa
‏Bangladesh
‏Sri Lanka
‏Islamabad
‏ #⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩

31/08/2023

Babar Azam triumphs over all the greats!

‎⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ #نرفضمايحدثفيبلادالحرمين‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

30/08/2023

‎⁧‫ #النصرالشباب‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ #الأهليالطائي‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ #มิสแกรนด์พะเยา‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁦‪  ‬⁩ #⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

30/08/2023

ارشوں کی وجہ سے سیلاب تو ہر سال آتے ہیں مگر اس مرتبہ معمول سے کچھ زیادہ پانی آیا ہے۔ اوپر سے بھارت نے بدنیتی سے کام لے کر سندھ طاس معاہدے کی پاسداری نہیں کی اور آبی ذخائر سے پانی چھوڑتا رہا جس سے انسانوں، مال مویشیوں اور فصلوں کو زیادہ نقصان پہنچا.

‏⁧‫ ‬⁩ ⁦‪‬⁩

Martyrs’ sacrifices will not go in vain, vows army chief | The Express Tribune 30/08/2023

‎"Terrorists, facilitators, abettors will be hunted down until their surrender to state".

‎⁦‪ #มิสแกรนด์พะเยา‬⁩
‎⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
‎⁧‫ ‬⁩

Martyrs’ sacrifices will not go in vain, vows army chief | The Express Tribune Terrorists, their facilitators and abettors will be hunted down until their surrender to state, says Gen Munir during SW visit

29/08/2023

Pak Army Relief operations 🇵🇰


#มิสแกรนด์พะเยา

29/08/2023

We are one Nation… 🇵🇰🇵🇰

29/08/2023

Pakistani govt charges 10 different taxes / duties on an average electricity bill. Here is a breakdown:

— Electricity Duty
— General sales tax
— PTV licence fee
— FC Surcharge
— FPA Charges
— Sales Tax
— Income Tax
— PHL Charges
— Extra Tax
— Further Tax

29/08/2023

اگر ایک غیر جانبدارانہ تجزیہ کیا جائے تو یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ ہر سیاسی حکومت نے اپنے سیاسی اور ذاتی مفادات کے لئے عوام کو ہی قربانی کا بکرا بنایا. عوام کا کسی نے نہیں سوچا

‏⁦‪‬⁩ ⁦‪

29/08/2023

He should be punished…

29/08/2023

تجربات بھی ہو گئے ہیں اور جمہوری بھی، اب وقت کا تقاضا ہے کہ زرعی تجربات کی طرف توجہ دی جائے، اناج پر اربوں روپے کی خطیر رقم کو بچایا جا سکے.

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

Police say foreign hand behind Jaranwala incident | The Express Tribune 29/08/2023

Let's stand united & not let our enemies exploit our socio-religious & political vulnerabilities.

‎⁦‪tribune.com.pk/story/2432831/…‬⁩

‎⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ #

https://t.co/n06zbhqf6l

Police say foreign hand behind Jaranwala incident | The Express Tribune IG claims the arrested suspects have links to hostile agency

29/08/2023

Pakistan's strength is its religious & ethnic diversity!

‎⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩

29/08/2023

‎A man continues to sell products as a man shots another several times in front of him. The man is left to bleed while people pass by as if nothing happened.

‎Such a shame!

‎⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ #حادثالفاشينيستا‬⁩ ⁧‫ #فاطمةالمؤمن‬⁩ ⁧‫ #رهفمحمد‬⁩ ⁧‫ #سفاحالجيزة‬⁩

29/08/2023

Pak Army has provided exemplary aid & relief to those who have been affected by floods.

‎⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

29/08/2023

While ⁦‪ ‬⁩ remain a real issue of a common man, beware of political elements trying to use the matter for their own vested interests in Pak.

‎⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ #ناد

29/08/2023

Let us stand together for betterment of Pakistan. Be mindful of propaganda, deceit & lies prevalent on social media. Being a responsible citizen!

‎⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩

27/08/2023
27/08/2023

*پاکستان ٹیم ایک بار پھر ون ڈے کرکٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی*

ایشیاکپ اور ورلڈکپ سے قبل پاکستان ٹیم ایک بار پھر ون ڈے کرکٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے، پاکستان ٹیم نے یہ کارنامہ افغانستان کے خلاف سیریز میں تین ۔ صفر کی جیت کے ساتھ انجام دیا۔

25/08/2023

Chief Justice Islamabad High Court….

25/08/2023

لاہور سے تعلق رکھنے والی طالبہ ماہ نور نے برطانیہ میں تاریخ رقم کر دی 🇵🇰✌️

‏پاکستانی طالبہ کا آئی کیو لیول البرٹ آئن اسٹائن سے بھی زیادہ ہے، مینسا آئی کیو ٹیسٹ میں ماہ نور کا سکور 161 رہا ہے، وہ ذہانت کے لحاظ سے دنیا کے سرفہرست ایک فیصد افراد میں سے ہیں۔

‏برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے جنرل سرٹیفکیٹ آف سکینڈری ایجوکیشن( جی سی ایس ای) کے امتحان میں 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر لی۔

‏برطانیہ میں او اور اے لیول کے نتائج جاری ہوگئے ہیں، ان امتحانات میں آئن سٹائن سے زیادہ آئی کیو رکھنے والی برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر لی ہے۔
‏ماہ نور نے او لیول امتحان میں 10 مضامین سکول سے اور 24 پرائیوٹ امیدوار کے طور پر دیئے اور تمام میں اے سٹار گریڈ حاصل کر لئے۔

‏آئن اسٹائن کبھی مینسا ٹیسٹ کا حصہ نہیں بنے مگر مانا جاتا ہے کہ ان کا سکور بھی 160 ہوگا۔
‏واضح رہے کہ ماہ نور کے والدین عثمان چیمہ اور طیبہ چیمہ کا تعلق لاہور سے ہے، یہ فیملی 2006 میں برطانیہ منتقل ہوئی تھی۔

25/08/2023

Those trying to manipulate Muslims Christians Unity are the ones who want to break Pakistan but this won't happen...

25/08/2023

Imran Khan has instructed the British lawyer Rashid Yaqoob to take up his case in international organizations. IS Khan questioning the justice system of his country.

‎⁧‫ ‬⁩
‎⁧‫ ‬⁩
‎⁧‫ ‬⁩

25/08/2023

افسوس ہے کہ سارا دن پاکستانی بٹگرام ریسکیو آپریشن کو بھی اپنی اپنی سیاسی نظر سے دیکھتے رہے۔ کیا یہ کافی نہیں کہ آٹھ انسانوں کو بچا لیا گیا۔ کیوں ہم ہر کام میں سیاست کرتے ہیں کیوں ہر کام کو سیاست زدہ کرتے ہیں کیوں ہر معاملے میں نفرت اور جھوٹ پھیلاتے ہیں

‏⁦‪ ‬⁩

25/08/2023

The robustness & preparedness of Pak Army is world renowned. No doubt major countries want to learn from mutual experience.

‎⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

24/08/2023

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق موجودہ حالات میں ایک ایسے انصاف پسند قاضی اور منصف کے طور پر ابھر کر سامنے آئیں ہیں جسکی تلاش شائد پاکستان کو روزِ اول سے تھی۔

پاکستان کی عدلیہ کو حقیقی معنوں میں ایک ایسا منصف ملا ہے جو بنا کسی خوف، لالچ اور دباو کے عین قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرتا نظر آتا ہے۔

جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں وقت کا بادشاہ، سرکاری افسر، مذہبی گروہ یا سیاسی رہنماء سب برابر ہے اور سبکو قانون کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور پھر اسے انصاف کی تکڑی میں تول کر قانون کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔

اس میں کوئی شک ہی نہیں کہ جسٹس عامر فاروق جیسا مردِ آہن منصف پاکستان کی عدلیہ کی تاریخ میں آیا ہو۔ جن ملزمان کے خلاف دیگر ججز فیصلہ کرتے ہوئے تھر تھر کانپتے وہیں عامر فاروق بے خوف آئین اور قانون کیمطابق ملزم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر فیصلہ بھی سناتا ہے اور الزام ثابت ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق سزا کا تعین بھی بلا تاخیر کرتا ہے۔

24/08/2023

معاشرے میں امن و امان اور پرسکون زندگی کےلیے صبر و تحمل اور رواداری کے کلچر کو فروغ دینا ہوگا۔ اس کےلیے سیاستدانوں کی طرف دیکھنے کے بجائے معاشرے کے اہم طبقات کو خود ہی آگے بڑھنا ہوگا، جن میں علما اور اساتذہ سب سے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں.

24/08/2023

Have a good Day!

24/08/2023

‎Instead of defending arson, vandalism, and the miscreants of 9th May, the society should clamor to defend their due process rights so that while protecting individual rights, public welfare should also be held in equilibrium.

‎⁦‪ #ゴンチャの新作‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ #جنين‬⁩ ⁦‪ #ประชุมสภา‬⁩

Pak-Afghan officials discuss transit trade issues | The Express Tribune 18/08/2023

The border committee meetings are held regularly on a fortnightly basis to improve liaison & coordination for smooth op of bilateral & transit trade on both sides of the border.

Pak-Afghan officials discuss transit trade issues | The Express Tribune Pakistani delegation stresses early implementation of 2010 agreement

18/08/2023

اندھا دھند تقلید شاید ہمارے خمیر میں ہے،اسی لیے ہم پارلیمانی جمہوریت کے اہل نہیں۔ نااہل سیاست دانوں نے مل کر ملک کو تباہ وبرباد کر کے رکھ دیا ہے۔
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

18/08/2023

سارا کچھ برداشت کیا جا سکتا ہے اگر جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہوتے اور ہمارے سیاسی و غیر سیاسی زعما پاکستان کو ایک خوشحال فلاحی مملکت بنانے میں کامیاب ہوئے ہوتے لیکن معیشت ڈوب چکی ہے۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

18/08/2023

پاکستان میں جمہوریت کے نام پر جو اخراجات کیے جاتے ہیں وہی فنڈز اگر عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبے بنا کر خرچ کیے جائیں تو پاکستان کی دھرتی کا حسن نکھر جائے۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

18/08/2023

آخر کس حقیقی آزادی کی بات ہوتی ہے۔۔؟

18/08/2023

ایک گہری نصیحت۔۔۔۔۔

Website