S.M.L Organization

S.M.L Organization

Helping needy peoples

10/04/2020

اسلام علیکم۔
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے، دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہم نے مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا ہے۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اپنی ایک اورگنائزیشن☆ایس ایم ایل☆● صرف مستہق لوگ ● کے نام سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا مقصد صرف مستحق لوگوں کی مدد کرنا ہوگا۔جس کے علاوہ قدرتی آفات مثلا سیلاب زلزلہ وغیرہ سے متاثر ہونے والے مستحق لوگوں کی مدد کرنا بھی ہمارے مشن میں شامل ہوگا۔ اس کے علاوہ غریب مستحق لوگوں کے گھروں میں مہانا راشن بھی دیا جائے گا۔ ہم اپنی اس اورگنائزیشن کو ایک پراپر چینل کے تھرو لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ جس کے لئے ہمیں قابل اعتماد اور خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والے دوستوں کی ضرورت ہے۔ جو دوست ہماری اس اورگنائزیشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ♡
0303-9836198 حسن ملک
اس میسج کو جتنا زیادہ ہو سکے شیئر کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ ( آمین )

10/04/2020

Website