What's going on mardan

What's going on mardan

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What's going on mardan, Public Figure, .

27/09/2023

کسی راجدھانی میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں
آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔

لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں
ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔

ان بچوں میں (مستقبل کے) ادیب بھی بیٹھے ہوں گے
جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔

ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔

لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو
خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ محنت کے باوجود بہت اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا
کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا
وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں

ھو،سکتا کہ یہ محض کہانی ھو لیکن بند ذہنوں پر دستک ھے۔

27/02/2021

Player Of the Match 😍👌

Photos from Psl live streaming's post 27/02/2021

Peshawar Zalmi Brand Ambassador MAHIRA KHAN is in the house supporting the ⚡

27/02/2021

MATCHDAY 3️⃣

Saqib Mehmood impresses through his bowling acumen, making him our Airlink Smart Player of The Match.

27/02/2021

Videos (show all)

Nadir Ali 😜🤣
M haris #reelsfb

Website