Hamara Mirpur Khas

Hamara Mirpur Khas

Mirpur Khas District (ضلعو ميرپورخاص ) is one of the districts in the province of Sindh, Pakistan.

20/08/2023

Ehl e ieman ki dua....

20/08/2023

والدین اور بچے.....

27/04/2022

امام سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

20/01/2022

Masood Mujahid

01/04/2021
Pi Network 14/02/2021

آپ کا ایک پیسہ بھی نہیں لگے گا لیکن فائدہ بہت زیادہ ہو سکتا ہے۔
دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی جو موبائل فون سے مائن ہوتی ہے۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک ڈیجیٹل کرنسی لانچ ہونے جا رہی ہے جو بالکل بٹ کوائن کی طرح سٹارٹ لے رہی ہے۔
فی الحال یہ بالکل فری ہے روزانہ کا صرف ایک آدھ منٹ آپ کو مستقبل میں ناقابل یقین فائدہ بھی دے سکتا ہے۔
2009 میں btc یعنی بٹ کوائن نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت 0.003$ ڈالر اسے کے ایک کوائن کا ریٹ تھا اور آج بٹ کوائن کاریٹ اٹھارہ ہزار تین سو ڈالر ھے پاکستانی تقریبا 30 لاکھ روپے کا ایک بٹ کوائن۔
پائی کوائن بھی مارچ 2019 سےفری مائننگ سٹارٹ کئے ہوئے ہے آپ کو اس کا حصہ بننے کے لیے ۔۔۔
1۔ پلے سٹور سے Pi Network ایپ فری ڈاؤنلوڈ کرنا ہے۔
2۔اپنا نام اپنے شناختی کارڈ پر درج شدہ سیم سپیلنگ کے ساتھ درج کرنا ہے۔
3۔ فون نمبر درج کرنا ہے یا فیس بک سے بھی لاگ ان کر سکتے ہیں مگر فون نمبر ذیادہ آسان اور بہتر ہے۔
4۔ اور آخر میں انوائٹنگ کوڈ guru9009 درج کرنا ہے۔
پہلی بار سائن اپ کے لیئے یہ کوڈ صحیح سپیلنگ کے ساتھ دینا ضروری ہے اس کے بعد آپ اپنے کوڈ سے اپنی ٹیم بنا کر ذیادہ پائی مائن کر سکتے ہیں اور فری مائن ریٹ اپنے دوستوں کو انوائٹ کر کے بہت ذیادہ بڑھا سکتے ہیں۔
14 مارچ 2021 کو یہ نیٹ ورک ورلڈ آن لائن کرنسی ایکسچینج میں اپنی کرنسی کا ریٹ لاونچ کرے گااور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا بالکل بٹ کوائن کی طرح
ابھی ہمارے پاس چانس ہے انٹرنیٹ تو ویسے بھی آج کل ہر کوئی استعمال کر رہا ہے اگر ساتھ یہ کام بھی کر لیا جائے تو کیا حرج ہے ہو سکتا ہے مستقبل میں یہ کوائن آپ کو کچھ فائدہ پہنچا دیں۔ اس کی ویلیو 1 یا 2 ڈالر بھی ہوتی ہے تب بھی آپ کا کچھ بھی نقصان نہیں ہو گا بلکہ کچھ نا کچھ فائدہ ہی ھو گا۔
آپ نے اس ایپ کے نوٹیفیکیشن آن رکھنے ہیں تاکہ آپ کو ہر 24 گھنٹے بعد نوٹیفیکیشن آئے کہ آپ کا مائننگ پیریڈ ختم ہو گیا ہے آپ ایپ کھول کر دوبارہ مائن کریں بس اس وقت آپ کا انٹرنیٹ آن ھونا چاہیے اسں کے بعد یہ ایپ خود ہی مائن میں سے آپ کے لیے کوائن اکھٹا کرنا شروع کر دے گی چاہے چاہے آپ کا نیٹ آف ہو یہ ایپ نہ ہی آپ کی بیٹری استعمال کر ے گی اور نہ آپ کا ڈیٹا استعمال کرے گی۔
یہ بھی یاد رکھیں یہ کوئی پونزی سکیم نہیں جہاں آپ کے پیسے ضائع ہو جائیں گے کیونکہ یہ نیٹ ورک مائننگ کے دوران کسی بھی سٹیج پر آپ سے پیسے نہیں مانگتا بلکل فری ہے۔
اگر آپ فوری پیسے کمانا چاہتے ہیں تو یہ ایپ آپ کے لیے بالکل بھی نہیں۔
آپ ان کی ویب سائٹ پر جا کر FAQ اور ساری انفارمیشن لے سکتے ہیں۔
فری مائننگ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے بھی ایپ کو انسٹال کر سکتے ہیں. اگر کوئی بھی مسئلہ ہوا تو آپ لوگ پوچھ سکتے ہیں شکریہ
( guru9009 ) as your invitation code.
https://minepi.com/guru9009
and use my username ( guru9009 ) as your invitation code.
یاد رہے آپ کا ایک پیسہ بھی نہیں لگے گا لیکن فائدہ بہت زیادہ ہو سکتا ہے۔

Pi Network Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.

intellectual differences in marriage:میاں بیوی کے ذہنی فرق کو ختم کرنے کا طریقہ:|Masood Mujahid| 19/11/2020

intellectual differences in marriage:
میاں بیوی کے ذہنی فرق کو ختم کرنے کا طریقہ:
|Masood Mujahid|


https://www.youtube.com/watch?v=xzxwMn-oIb4

intellectual differences in marriage:میاں بیوی کے ذہنی فرق کو ختم کرنے کا طریقہ:|Masood Mujahid| Intellectual compatibility is when both people are mentally stimulated by the same conversations. it's really hard to make a relationship last if you and you...

14/11/2020

The Art of Happiness

13/11/2020

The Way Of Life

5 steps for changing kids bad habits:اپنی اور بچوں کی عادتیں بدلنے کا فارمولا:|Masood Mujahid| 08/11/2020

ناموررائیڑ،ایجوکیشنسٹ، پیرنٹنگ کوچ محترم مسعود مجاہد
5 steps for changing kids bad habits:
اپنی اور بچوں کی عادتیں بدلنے کا فارمولا:


https://www.youtube.com/watch?v=B_v8zPy29pc

5 steps for changing kids bad habits:اپنی اور بچوں کی عادتیں بدلنے کا فارمولا:|Masood Mujahid| Research says the best way to bring change into your life is by creating new routines and sticking to them until they become habits. 5steps formula helps you...

01/11/2020

The Art of Successful Parenting

16/10/2020

2nd badge of Parenting Coach certification program
•Registration open: reserve your seat for life changing certification program
•12 Modules covering all aspects of children development and family life
•Real case studies
•Weekend sessions with practical assignments
•Mode of training: online , face to face sessions are available for participants form Lahore and surrounding areas.
•Learning investment: 9000 only (10% discount for pairs)
•Fees may be credited in two installments
•Venue: 60-B1 Johar Town Lahore
•Last date of registration : 20 October 2020
•Contact for registration: 0334-4190457
•Who should attend: trainers, educated parents, teachers, principals and any type of care giver
•Course Leader: Masood Mujahid
Masood Mujahid has trained more than 50k teachers and principals face to face, around about 60k parents participated in Mujahid ‘s parenting sessions. He has written two popular and bestselling 500 hundred pages books on parenting.

05/10/2020

اس خوبصورت محفل کا حصہ بننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ،reminder کا آپشن سامنے آئے گا ، Reminder لگا لیں ، بل ائکون کو کلک کر لیں ۔ پروگرام لائیو ہو گا ،آپ لائیو چیٹ کے ذریعے سوال بھی کر سکیں گے
https://www.youtube.com/watch?v=p5VdIyj4IPk

7 lies we tell ourselves:سات جھوٹ جو ہم اپنےآپ سے بولتے ہیں: 03/10/2020

7 lies we tell ourselves:سات جھوٹ جو ہم اپنےآپ سے بولتے ہیں: why we lies to ourselves, why we cheat ourselves

19/09/2020

ناموررائیڑ،ایجوکیشنسٹ، پیرنٹنگ کوچ محترم مسعود مجاہد
اگر آپ کو اپنے بچوں سے پیارہے اورآپ اُن کے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں، تو یہ گفتگو خاص طورپرآپ کے لیے ہے۔

16/08/2020

Smart Parenting Solutions

04/08/2020

تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂

22/07/2020

کبھی کبھی "خود" سے بھی معافی مانگنے کو دل کرتا ہے
کیونکہ
انجانے میں
انسان اپنی ذات کے ساتھ بہت ناانصافیاں کر جاتا ہے.
The Way Of Life

Website