Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur

Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur, Education Website, .

02/08/2023

Board Result 2023

#Practical skill 27/02/2023

Practical Skills

#Practical skill

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 22/02/2023

Visit of Worthy DC Bahawalpur

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 21/02/2023

Chemistry is a practical subject,so a laboratory is the best place to demonstrate it.

20/02/2023

practical approach leads to research

14/02/2023

Extra Curriculum Activities

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 14/02/2023

Prize Distribution Ceremoney

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 04/02/2023

Morning Assembly is sign of discipline

21/01/2023

*❤️ بچوں سے محبت کریں*
*⚠️ بچوں کو اپنا دشمن مت بنائیں

*👌 والدین ضرور مطالعہ کریں*
❌ اپنے بچوں کو *طعنہ* نہ دیں.
❌ اپنے بچوں کو *ذلیل* نہ کریں.
❌ اپنے بچوں کو *ماریں* نہیں.
⚖️ ان کا احترام کریں ان کی بھی *عزت نفس* ہے ..جیسے آپ کی..

👎🏻 *کچن کی گرمی میں جل کر.*..
👎🏻 *گھر کے کاموں سے تھک ہار کر*...
👎🏻 *آپ اپنے بچے کو ماریں*...

⁉️ *اس سے آپ کو کیسے سکون ملے گا* ...؟
♾️ *جیسے آپ کے شوہر باہر کی گرمی میں جل کر، باس سے ڈانٹ کھا کر* ...
⁉️ *آپ کو ماریں تو ان کو کیسے سکون ملے گا*؟

⁉️ یہ کون سا *سکون* پانے کا طریقہ ہے؟؟؟
⁉️ یہ کونسا *تھکن اتارنے* کا طریقہ ہے؟؟؟

*مار کھا کر۔۔۔طعنے سن کر*۔۔۔
❤‍🔥 *آپ کی باتوں سے ذلیل ہو کر۔۔۔ بچہ ضدی ہو جائے گا* ۔۔۔
❤‍🔥 *بدتمیز* ہو جائے گا ۔۔۔یا۔۔۔ اس معاشرے کا ....
ایک *ناکارہ شخص* بن جائے گا ۔
⁉️ *کیا آپ اپنی اولاد کو اس زمین پر بوجھ بنانا چاہتی ہیں*؟؟؟
💔 مار کر اپنے بچے کو *اذیت* دے کر...
💔 اس کو *احساس کمتری کا شکار* بنا کر ...

⁉️ کیا آپ *سکون* میں ہیں ؟؟؟

💔 *کسی دوسرے انسان کو اذیت دے کر* ...
💔 *جو انسان سکون پاتا ہے*.
💔 *کیا اس کو خود کو انسان کہنا چاہیے*؟؟؟

❣️ اپنے بچوں کو *محبت* دیں *اعتماد* دیں۔۔۔
❣️ ان کو *تحفظ کا احساس* دلائیں۔۔۔
آپ کے ہوتے ہوئے وہ خود کو *محفوظ* سمجھیں۔
💔 بچے کی شرارتوں اس کی ناکامی پر اس کو ڈانٹنا.. اس کو *طعنہ* دینا اس کو *مارنا*، اس کی *ذہنی صحت* کو بہت ذیادہ متاثر کرتا ہے۔

♻️ اس وقت تو آپ سے *بدلہ* نہیں لیتا ...
لیکن بڑا ہو کر وہ کسی نہ کسی طرح...
آپ سے بدلہ ضرور لیتا ہے۔

🙏🏻 *اپنی اولاد کو اپنا دشمن مت بنائیں۔*

↩️ آپ اپنے بچے کو مارنے کے بعد ضرور پریشان ہوتی ہوں گی۔
لیکن بعد میں پریشان ہو کر خود کو ہی *اذیت* دے رہے ہیں.
❤‍🔥 *بچے کے دماغ پہ اثر ہو چکا ہے...پچھتانے کا فائدہ نہیں...وہ مار سے بگڑ چکا...آپ سے دور ہو گیا*.

↩️ *آپ اپنے بچوں پر اپنا غصہ اس لئے نکالتے ہیں*...
کے وہ *کمزور* ہیں... لیکن وہ ساری زندگی اتنے *کمزور* نہیں رہیں گے...وہ *بدلہ* لیں گے...
↩️ وہ آپ کو چھوڑ کر بدلہ لیں گے...یا پھر...
*بد تمیز* ہو جائیں گے...*تلخ* ہو جائیں گے.
♻️ *وہ ماں باپ کے گنہگار اس لئے ہوں گے.کیونکہ ماں باپ ان کے گنہگار تھے*.

♻️ *وہ ماں باپ کو ان کا حق اس لئے نہیں دیں گے. کیونکہ ان کے ماں باپ نے ان کا حق نہیں دیا.*

🙏🏻 *اپنی اس عادت کو آج سے ، ، ، ابھی سے روک لیں* .
🤚🏻 *بچے پر چیخنا چلانا اس کو مارنا سب کچھ روک دیں. اپنے بچوں پر محنت کرنے کے ساتھ ساتھ* ...
خود پر *محنت* کریں...*اللہ سے دعا مانگیں*۔۔

🌹 ارادہ کریں کہ آج کے بعد اپنے بچے کو آپ نہیں ماریں گی.
اس پر *چیخیں چلائیں* گی نہیں ...
آپ نے اس کو اس معاشرے کا ایک اچھا شخص بنانا ہے.
اپنے بچے کی *اچھی شخصیت* بنانی ہے.
↩️ اپنی اولاد کی اچھی *شخصیت چیخ چلا کر* ۔۔۔
*مار کر، ڈانٹ کر نہیں بنتی* .

*سختی سے بات کرنا ، اسے غلطی پر اس کو سزا دینا*۔
*غلط کام سے روکنا ٹوکنا یہ الگ باتیں ہیں* .
*اور اپنے بچوں کو ذلیل کرنا ایک الگ بات ہے...غلط بات ہے*.
💔 *مار سے بچے کے اندر خوف اور ڈر پیدا ہو گا*.
*خوف ڈر اگر پیدا نہ ہوا تو تلخی اور ڈھٹائی پیدا ہو گی*.
💔 *مار ان کو ذہنی اور جسمانی طور پر کمزور کرے گی*.

♾️ *آپ کی مار ان کو مارنا سکھائے گی*۔
اپنے چھوٹے بہن بھائیوں اپنے دوستوں...
اپنے کزن کو ماریں گے ۔

💡 *بچے سوچیں گے کہ ہر بات کا حل مار ہے* .
جیسے آپ اس کو مار دیا کرتی ہیں .
ویسے ہی وہ بھی ...کبھی بھی ،کسی کو بھی...
مار دیا کریں گے.
*جیسے بچوں کو پیدا کرنا ایک مشکل کام ہے* .
ایسے ہی *بچے کو پالنا* اس کی *تربیت* کرنا ...
💔 *اس کی پرورش کرنا ایک مشکل ترین کام ہے*۔
↩️ اس کے لیے آپ کو *ہمت ،برداشت صبر* چاہیے۔
💐 *صبر، تحمل ،برداشت* ۔۔۔۔
*ہمت ہمت اور ہمت*۔۔۔

اپنے بچوں کو کچھ سکھانے سے پہلے...
اپنے آپ کو *دن رات* اس بات کا درس دیتی رہیں.
بار بار بچے کو اچھا برا سکھانا پڑے گا.
🌺 *بار بار اس کو غلط بات سے روکیں ،ٹوکیں.*
🌺 بار بار اس کو *صحیح اور غلط میں تمیز سکھائیں*.
🌺 اتنی بار سکھائیں کہ وہ اس کے *دل اور دماغ* پر نقش ہو جائے...
*کہ کیا اچھا ہے اور کیا برا اور اس کو اچھا ہی کرنا ہے*۔۔۔

🥀 *ڈانٹ، مار ،غصہ۔۔۔یہ باتیں بچوں کو کبھی بھی صحیح نہیں سکھاتی ہیں* ...
یہ بچوں کو *با ادب* بالکل بھی نہیں بناتی ہیں.
بار بار بچے آپ کو پیچھے لے جائیں گے .
جیسے ان کو کچھ آتا ہی نہیں...
انہوں نے کچھ سیکھا ہی نہیں ...
💪🏻 *لیکن آپ پھر سے ہمت کرکے ان کو سکھائیں گی.*

💪🏻 *باربار سکھائیں گی*.

💪🏻 کیونکہ *عہدہ* ہمارا بڑا ہے ۔
💪🏻 *اجر ہمارا زیادہ ہے*۔
💪🏻 *جنت ہمارے پیروں کے نیچے ہے*

🤲🏻 تو دعا کرنا شروع کریں ...اپنی ہر نماز کے بعد...

🤲🏻 *یا اللہ ...!ہمیں اپنی اولاد کی اچھی پرورش کرنے کی توفیق دیں*.
*ہم اپنی اولاد کو ذلیل نہ کریں*۔۔۔
ان کو *طعنے* نہ دیں.
ہم ان کی *اچھی تربیت اور اچھی پرورش* کریں.

یا اللہ..! ہمیں اچھی ماں بننا نہیں آتا ...
*اللہ آپ ہماری مدد کریں* ...
ہمیں *اچھی مائیں* بنا دیں...
تا کہ ہماری اولاد اس زمین پر بوجھ نہ بنے.
اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو *اچھا انسان ...نیک مسلمان* بنا دیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کے نصیب بلند کر دیں.
عرش اور فرش والوں میں انکا ذکر خیر ہو۔۔۔

29/12/2022

Pre-9th Admission Starts on limited Seats
Secure your admission in Result Oriented Institute of Bahawalpur.

03/12/2022

Train Hard work easy
Appreciation Letter from District Education Officer

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 16/11/2022

Encouraging the students
leading towards success.

16/11/2022

National Anthem

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 14/11/2022

Morning Assembly

03/09/2022
29/07/2022

Dear Parents

Assalam o Alaikum

As our children are about to go back to school soon Insha Allah, we all should accept the fact that inflation has hit us all so hard this year. Living in Pakistan (specially) is almost a struggle each day for every one now. No matter from which class you belong.

I request you all to normalize re using old school bags, lunch boxes, water bottles, etc if they are in good condition. Don't waste money on these things. And ask your children not to ridicule their classmates who bring old stuff in new class. If you still can afford these new accessories, donate old ones to those who deserve. Same goes for text books, uniforms and shoes.

This is really a stressful time for Pakistani nation. Instead of competing and showing off, be empathetic and avoid buying fancy and expensive materials. Think wisely and be grateful to Allah if you are still enjoying all the bounties of life.

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 24/05/2022

Annual Result Day
Prize distribution ceremony

24/05/2022

Prize distribution ceremony , Result Day

07/03/2022

♾️♾️🌾🌷🌾♾️♾️

_*بڑے بچے اور والدین:*_

♾️♾️🌾🌷🌾♾️♾️

والدین اس بات سے پریشان نظر آتے ہیں
کہ بڑے بچے بات نہیں مانتے یا شروع کے سالوں میں عدم توجہی کی بنا پر اب بہت ضدی ہوگئے ہیں
تو انھیں کیسے deal کیا جائے ۔
❓❓❓❓❓
جب بچے کا Habbit patternبن جائے تو اسے تبدیل کرنا آسان کام نہیں جب تک adult بچہ خود اسے تبدیل کرنے کی کوشش نہ کرئے۔
🚹 اور یہ تبھی ممکن ہے جب بچے کو آگاہی ہو گی۔
اس لیے والدین بچے کو نصیحتیں شروع کر دیتے ہیں۔
🎯 اور نتیجتاً بچے میں بغاوت پیدا ہونے لگتی ہے۔
🏑 بڑے بچے کو نصحتیں کرنے کی بجائے اپنے action سے سکھانا بہتر رہتا ہے۔
بگڑے ہوئے بچوں کے ساتھ اعتبار کا رشتہ قائم کرنا انتہائی ضروری ہے اس کے لیے دن میں کئی دفعہ محبت کا اظہار لازمی کریں۔
🎗️ ان کے چھوٹے چھوٹے کاموں کر سراہیں۔
اس سے والدین اور بچے میں اعتبار کا رشتہ قائم ہوگا۔
اور ممکن ہے کہ بچہ سدھر جائے۔
یہ ایک صبر آزماء اور قدرے طویل پراسس ہے۔
🧩 اس دوران اگر 1% بھی بہتری محسوس ہو رہی ہے سمجھیں کامیابی کا سفر شروع ہو چکا ہے ۔ بڑے بچوں میں تبدیلی بتدریج ہوتی ہے ۔

☄️ ایک adult بچے پر اپنی مرضی مسلط کرنا ایسے ہی ہے جیسے کہ ہم اسے وہ سوٹ پہنانے کی کوشش میں ہوں جو اس بچے کی پیدائش کے وقت اسے پہنایا تھا۔
🧣 چونکہ سوٹ اب چھوٹا ہو چکا ہے لیکن ہمیں لازمی پہنانا ہی ہے اس لیے ہم بچے کے ٹانگ بازو کاٹ کر بچے کو چھوٹا کرنے کی کوشش کریں۔
💎 بدلتے وقت کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے بچوں کی تربیت کریں۔

07/03/2022

Our children are our assest and proud.

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 18/02/2022
Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 18/12/2021

Prize distribution ceremony

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 19/11/2021

A beautiful efforts by staff of Elementary Wing.

11/11/2021

First Board Result 9th under supervision of Principal Mian Muhammad Siddique.

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 10/11/2021

Principal Mian Muhammad Siddique encouraging students during
Prize distribution Ceremony Board 9th Result 2021.

09/11/2021

Thanks to Allah Almighty Who enable us.
Some highlights of Board Result 9th,2021
Burhan 505
Sajjad 504
Hanan 504
Shahzaib 503
Israr 503
Husnain 502
Faizan 502
Faizan 502
Waqar 502
Raffay 501
Ahmed 501
Wasif 501
umer 501
Ammad 501
Tayyab 500
Umer 500

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 04/11/2021

Great leaders don't tell you what to do,They show you how it's done.
Worthy Chief Executive Officer
DEA, Bahawalpur, visited Govt Shuhda E APS HSS Satellite Town, Bahawalpur.

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 03/11/2021

Today DC Bahawalpur visit the school and appreciated Principal Mian Muhammad Siddique and staff for excellent management and the arrangements.

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 01/11/2021

Assessments measure quality of education.
1st Term 2021

29/10/2021

Thanks to Allah Almighty

16/10/2021

Admission Open

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 15/10/2021

Knowledge about science leads to prosperity.

Photos from Govt. Shuhda E APS Memorial HSS Satellite Town Bahawalpur's post 09/10/2021

Scientific approach leads towards quality education.

04/08/2021

🍀 *تربیت کا انداز*🍀

ایک خاتون اپنے بچے کے ساتھ سڑک پر جا رہی تھی کہ سامنے ایک شکستہ حال بھکاری آگیا.
اس نے بچے کو کہا دیکھو اس بھکاری کو. اگر تم پڑھو گے نہیں تو اس بھکاری کی طرح بن جاو گے.ایک اور خاتون بھی اسی سڑک پر اپنے بچے کے ساتھ جا رہی تھی. اس نے بھی اپنے بچے کو کہا دیکھو اس بھکاری کو، اگر تم پڑھ لکھ کر بڑے آدمی بن گئے تو ان کی زندگی بدل سکو گے.
دونوں مائیں *تربیت* کر رہی ہیں. لیکن دونوں کے *نتائج* بلکل الگ نکلیں گے.
ایک نے بچے کو *خوف* دیا اور
دوسری نے *عزم* اور ایک *خواب* .
*تربیت* بہت نازک کام ہے. کیونکہ یہ آج کی کونپل کی وہ تراش خراش ہے جو کل ایک تناور درخت کی شکل لے گا. علماء کا منبر ہو یا استاد، ماں کی گود ہو یا والد کی دیکھ بھال یہ سب اسی تربیت کے گہوارے ہیں.لہذا تربیت کو مثبت انداز دیں۔

Videos (show all)

Young Chemists moving towards Chemistry Lab.
practical approach leads to research
Extra Curriculum Activities
National Anthem
Creative Activities

Website

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00