Rao Saadat Ali Khan

Rao Saadat Ali Khan

S/o Rao Sadaqat Ali Khan. Islamic Ideology, Humanity, Democracy, Ravian, Akhuwat, PML(N), PP-210.

20/11/2023

خانیوال۔۔۔

راؤ سعادت علی خاں صاحب کی شیخ محمد اکمل کو انجمن تاجران خانیوال کا صدر بننے پر مبارکباد۔۔۔

01/09/2023

درود شریف پڑھیے۔۔
جمہ مبارک

30/08/2023
28/08/2023

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ۔اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُوۡلَ ﷲ ﷺ ان گنت درودوسلام بحضور سرور کونین ﷺ ۔ سبحان اللَّهِ و بحمده سبحان اللَّهِ العظیم۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُه‌ ،رب ذوالجلال والاکرام ! *یااللَّهِ* دعا گو ھوں رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جو آپ کی دعائیں اور خواھشات ھیں. رب العالمیبن ھم سب پررحم و کرم فرماۓ ، رزق میں وسعت و برکت فرماۓ ، بیماروں کوشفاء کاملہ د عاجلہ عطافرماۓ.تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرماۓ اور ھمیں ھمشہ شکر و صبر کرنے والا بنا دیجیئے ھماری خطاؤں سے دَر گُزر فرمائے ، سب کی توبہ قبول فرمائے اور رھم و کرم فرمائے، ھمارے والدین اور تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جن احباب کے والدین حیات ھیں ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین ۔ ھر غلطی کوتاہی کی معافی کا طلبگار التماس دعاء

26/08/2023

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ۔اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُوۡلَ ﷲ ﷺ ان گنت درودوسلام بحضور سرور کونین ﷺ ۔ سبحان اللَّهِ و بحمده سبحان اللَّهِ العظیم۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُه‌ ،رب ذوالجلال والاکرام ! ھمیں اپنی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے اور شکر ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔ ھمارے لئے ہدایت کے دروازے کھول دیجئے، دکھ اور تکلیف ھم سے ہمیشہ کے لئے دور فرما دیجئے ۔ رزق میں برکت اور کشادگی عطا فرمائے ۔ بیماروں کو صحت و شفا عطا فرمائے ۔ اے رب کریم آپ رحمان و رحیم ھیں ھمارے والدین ، عزیز واقارب اور تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے جن احباب کے والدین حیات ھیں ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ھماری دعائيں قبول فرمائے ، آمین یا رب العالمین ۔ ھر غلطی کوتاہی کی معافی کا طلبگار التماس دعاء

24/08/2023

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ۔اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُوۡلَ ﷲ ﷺ ان گنت درودوسلام بحضور سرور کونین ﷺ ۔ سبحان اللَّهِ و بحمده سبحان اللَّهِ العظیم۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُه‌ ،رب ذوالجلال والاکرام ! ھم توبہ کرتے ھیں اور آپ کا شکر ادا کرتے ھیں ، ھماری توبہ قبول فرمائے اور ھمیں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ ھمیں اپنی نعمتوں سے مالامال کر دیجئے، ایمان کی دولت اور صالح عمال کی توفیق عطا فرمائے ، صحت و خاتمہ بالایمان فرمائے ، اپنے سوا کسی کی محتاجی سے اپنی پناہ میں رکھئے ۔ بیماروں کو صحت و شفا عطا فرمائے۔ ھمارے والدین اور عزیز واقارب کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ، جن احباب کے والدین حیات ھیں ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین ۔ ھر غلطی کوتاہی کی معافی کا طلبگار التماس دعاء

23/08/2023

اخوت کا سفر۔۔۔۔
راؤ سعادت علی خاں

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 22/08/2023

جہانیاں:
اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جہانیاں عادل عمر نے راو سعادت علی خاں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ملتان ڈویژن و امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 210 جہانیاں کے ہمراہ جہانیاں بائی پاس قبرستان کا وزٹ کیا، راؤ سعادت علی خاں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کیلئیے آنے والے شہریوں کو درپیش مسائل بارے نشاندہی کی،اسسٹنٹ کمشنر نے ان مسائل جلد حل کرنے کیلئیے یقین دہانی کروائی، انکا کہنا تھا، قبرستان کے اندرونی سٹرکیں دوبارہ بنائی جائیں گی،اور قبرستان کی صفائی کاآغاز جمعرات دن سے کردیا جائےگا

20/08/2023

Courtesy to Irfan Aslam Chaudhary

20/08/2023

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ۔اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُوۡلَ ﷲ ﷺ ان گنت درودوسلام بحضور سرور کونین ﷺ ۔ سبحان اللَّهِ و بحمده سبحان اللَّهِ العظیم۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُه‌ ،رب ذوالجلال والاکرام ! *یاﺍﻟﻠﻪ* جو ہاتھ آپ کے آگے پھیلتے ھیں انہیں بندوں کے آگے پھیلنے سے بچانے ، عزت والا کشادہ رزق، دنیا و آخرت کی تمام نعمتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے اور اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے ۔ ھمارے والدین اور تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جن احباب کے والدین حیات ھیں ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین ۔ ھر غلطی کوتاہی کی معافی کا طلبگار التماس دعاء

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 19/08/2023

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور سول سوسائٹی خانیوال کی طرف سے جسٹس صفدر سلیم شاہد کے اعزاز میں تقریب پذیرائی۔

ڈی سی خانیوال وسیم احمد سندھو، ڈی پی او خانیوال رانا عمر فاروق، اخوت جنوبی پنجاب کے روحِ رواں راؤ سعادت علی خاں، صدر ملتان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن رانا آصف سعید، سینیئر صحافی حضرات اور سول سوسائٹی کی شرکت۔

18/08/2023

Dr. Muhammad Amjad Saqib
Munir Ahmad

18/08/2023

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 17/08/2023

جہانیاں: نوجوانوں کیلئیے مفت اعلی تعلیم ،غریب افراد کیلئیے گھروں کی تعمیر اورکاروبار کیلئےبلاسود قرضوں کی فراہمی" اخوت " کا قابل تعریف عظیم کارنامہ ہے، ان خیالات کااظہار رانا عمر فاروق ڈی پی او خانیوال نے جہانیاں میں اخوت کے زیر اہتمام غریب افراد میں قرضہ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر امجد ثاقب کی غریب افراد بلاسود قرضہ کا منصوبہ انقلابی اقدام ہےجبکہ جنوبی پنجاب میں اخوت کے کواڈینیٹر راؤ سعادت علی خاں نے کہا کہ اخوت کے غریب افراد اور مستحق کیلئیے کاروبار ،گھروں کی تعمیر کیلئیے بلاسود قرضے اور نوجوانوں کے مفت تعلیم جیسے پروگرام سے غریبوں مشکات کم ہوئی ہیں،اور وہ برسروزگار ہوئے ہیں،ایسے منصوبہ جات دنیاوی اور اخرت میں باعث اجروثواب ہیں اس موقعہ پر چوہدری منیر احمد نے معاشرہ مستحق افراد کیلئیےاخوت کے جاری منصوبہ جات پر روشنی ڈالی اور اخوت کاتعارف پیش کیاانکا کہنا تھا کہ اخوت کی قرضوں سو فیصد ریکوری بینکنگ کی دنیا منفرد اعزاز اور قابل تقلید عمل ہے تقریب میں ڈی پی او خانیوال رانا عمر فاروق نے مستحق افراد میں بلاسود قرضہ جات چیک بھی تقسیم کئیےتقریب میں خالد شریف گجر،راؤ محمد عتیق،ملک ذوالفقار متیلا،ملک اکرم کھنڈ، رانامحمد ایوب ،صحافی طاہر نسیم،ملک بابرسمیت دیگر معززین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔۔

17/08/2023

برادر محترم کامران خان کو ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہونے پر مبارکباد اور دعائیں۔

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 15/08/2023

رانا محمد ایوب کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں ضیافت۔۔۔

راؤ سعادت علی خاں، چوہدری احمد نجر، چوہدری سعید اقبال، راؤ محمد عتیق، شوکت شارٹی، سہیل صادق، رانا اشفاق احمد، وارث علی باجوہ، خالد شریف گجر، عبداللّٰہ بھٹی، طارق حمید سلیمانی، ذوالفقار میتلہ، رانا محبوب، چوہدری رفیق، علی رضا شاہ، شیخ عارف، حافظ مصطفی، ودیگر احباب کی شرکت۔

14/08/2023

Well, gentlemen, I do not wish to take up any more of your time and thank you again for the honour you have done to me. I shall always be guided by the principles of justice and fair-play without any, as is put in the political language, prejudice or ill-will, in other words partiality or favouritism. My guiding principle will be justice and complete impartiality, and I am sure that with your support and co-operation, I can look forward to Pakistan becoming one of the greatest Nations of the world.

Quaid-i-Azam (Muhammad Ali Jinnah)

Happy Independence Day

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 14/08/2023

محترم پروفیسر ڈاکٹر جاوید اصغر، ذوالفقار میتلہ، چوہدری سعید اقبال، راؤ محمد عتیق، شوکت شارٹی، سہیل صادق، رانا اشفاق احمد، رانا خالد جاوید، وارث علی باجوہ، خالد شریف گجر، عبداللّٰہ بھٹی، طارق حمید سلیمانی، علی رضا شاہ، شیخ عارف، حافظ مصطفی ودیگر احباب نے راؤ سعادت علی خاں کی رہائش گاہ پر جشنِ آزادی کا کیک کاٹا۔ اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا دے آمین یارب العالمین۔

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 14/08/2023

جہانیاں۔۔

جشن آزادی کے سلسلے میں انجمن صحافیان و پریس کلب رجسٹرڈ جہانیاں میں تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق چیئرمین بلدیہ جہانیاں، سابق چیئرمین عشر و زکوٰۃ کمیٹی خانیوال و اخوت جنوبی پنجاب کے روحِ رواں راؤ سعادت علی خاں، عادل عمر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں، ڈی ایس پی ملک اعجاز مسوان، صدر انجمن تاجران چوہدری احمد نجر، چوہدری عابد علی باجوہ، سابق بینک منیجر ایچ بی ایل محمد طارق سہیل لالی، رانا محمد ایوب، حاجی یوسف زرگر، نصراللہ آرائیں، حاجی قطب دین رحمانی، ملک ذوالفقار میتلا، رانا محمد اویس، محمد رفیق جٹ، علی رضا شاہ سمیت دیگر مہمانان گرامی نے پرچم کشائی کی۔۔

اس موقع پر قومی ترانہ پیش کیا گیا اور پی ای ایف کیڈٹ سکول کے ننے طلباء نے سلامی پیش کی۔

صدر پریس کلب چوہدری خالد شریف گجر، جنرل سیکرٹری پریس کلب محمد سرور نذیر آرائیں، سابق صدر پریس کلب خالد محمود بھٹی، سابق صدر پریس کلب میاں عبدالحمید، چوہدری محمد مکی ، چوہدری زبیر خالد سدھو، چوہدری الیاس سندھو، عرفان اسلم، لالا فیض احمد، محمد نصراللہ سیالوی، بابر ملک، ملک امانت علی، چوہدری بشارت محمود دھاریوال، عبدالغفار قمر، چوہدری ماجد اسلم، عبدالسلام ناز، چوہدری ارشد جاوید، آصف جاوید، شیخ چاند، شمس الحق لانگ، ڈاکٹر یسین گل، شیخ عمران سلیم، چوہدری اشفاق احمد جٹ، محمد آصف گھمن، ملک حفیظ اختر میتلا، زین یوسف، باسط علی، آفتاب احمد، قاسم علی، چوہدری اشفاق احمد گڈز والے سمیت سیاسی وسماجی شخصیات، صحافی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔

آخر میں پریس کلب جہانیاں سے ٹاون کمیٹی جہانیاں تک جشن آزادی ریلی نکالی گئی۔۔

14/08/2023

جشنِ آزادی مبارک۔۔۔۔

3 جون پلان (Indian Independence Act, 1947) کسی جنگ کی صورت میں نہیں بلکے ڈائلاگ، قلم اور سیاسی بصیرت کی وجہ سے عمل میں آیا۔ یے وہ سیاسی بصیرت اور قانون کی حکمرانی کی جنگ ہے جس نے نہ صرف جناح اور انکے ساتھیوں کو جلا بخشی بلکہ محمد علی جناح کو قائد اعظم بنا دیا۔

اللّٰہ پاکستان میں جمہوری اقدار کو پروان چڑھائے، نفرتوں کو مٹائے اور محبتوں کا بول بالا ہو۔

ملت کا پاسباں ہے
محمد علی جناح

قائدِ اعظم زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

راؤ سعادت علی خاں
امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 210 جہانیاں
سینئر وائس پریزیڈنٹ پاکستان مسلم لیگ ن، ڈویژن ملتان،
سابق ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خانیوال۔

13/08/2023

جشنِ آزادی مبارک۔۔۔۔

ملت کا پاسباں ہے
محمد علی جناح

قائدِ اعظم زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

راؤ سعادت علی خاں
امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 210 جہانیاں

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 13/08/2023

قصور۔۔

اخوت یونیورسٹی کی پرموشن کیلئے منعقدہ تقریب میں شرکت۔۔۔

ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب کا ایک اور خواب۔۔مستحق افراد کو مفت تعلیم دینے کا خواب۔۔۔

راؤ سعادت علی خاں، خواجہ معین الدین کوریجہ، رانا عاطف (لاہور قلندر) معر ظفر عباس لک، مظفر محمود سیال، پیر حسنین شاہ، احمد حسان، ضیاء الرحمن، کرکٹر عاقب جاوید، سعید بھٹی ودیگر احباب کی شرکت۔۔۔

13/08/2023

میاں جاوید آرائیں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔۔خدمت کے جذبے سے سر شار، مرحوم نے خانیوال شہر میں فلاح و بہبود کے جو کام کیے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔۔دھیمے لحجے اور لوگوں کا احترام کرنے والے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔۔۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،

اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین۔۔

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 13/08/2023

دوستوں کی محفل۔۔۔

پروفیسر محمد زبیر، میاں شاہد لطیف، راؤ سعادت علی خاں، خالد حمید سلیمانی، رانا خلیل احمد، شہزاد احمد گوری، میجر اقبال شاہ، چوہدری اسماعیل بلو، میاں عبد الغفار موجود۔

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 12/08/2023

راؤ سعادت علی خاں کی طرف سے نو منتخب انجمنِ تاجران کے عہدیداران اور دوستوں کے اعزاز میں ضیافت۔۔۔

چوہدری احمد نجر، ذوالفقار میتلہ، چوہدری سعید اقبال، حاجی قطب دین رحمانی، حاجی سلیم طارق، طارق سہیل لالی، راؤ محمد عتیق، سلیم غوری، شوکت شارٹی، سہیل صادق، ظہور الحق، احسان الحق، اکرم طوطی، رانا اشفاق احمد، رانا خالد جاوید، وارث علی باجوہ، خالد شریف گجر، عبداللّٰہ بھٹی، شیخ شمشاد، طارق حمید سلیمانی، آصف اسماعیل، چوہدری سرور ایڈووکیٹ، شیخ شکور، امجد گورایا، رانا محمد ایوب، چوہدری رفیق، رانا اویس، علی رضا شاہ، شیخ عارف، حافظ مصطفی، نوید باؤ، ملک لیاقت، ودیگر احباب کی شرکت۔

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 09/08/2023

جہانیاں انجمنِ تاجران کے مرکزی الیکشن۔۔

راؤ سعادت علی خاں نے چوہدری احمد نجر کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر راؤ صاحب نے چوہدری سعید اقبال، حاجی قطب دین رحمانی، حاجی سلیم طارق، طارق سہیل لالی، راؤ محمد عتیق، ملک ذوالفقار میتلہ، رانا اشفاق احمد، رانا خالد جاوید، وارث علی باجوہ، شیخ شمشاد، طارق حمید سلیمانی، عابد باجوہ، چوہدری رفیق، رانا اویس، ندیم گورایا، راس مسعود، علی رضا شاہ، شیخ عارف، حافظ مصطفی، نوید باؤ ودیگر دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔۔۔

راؤ صاحب نے حاجی قطب دین رحمانی کو پینل تشکیل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔۔۔

راؤ صاحب نے شیخ طارق سہیل لالی کی قربانی کو لائق تحسین قرار دیا۔۔۔

راؤ صاحب نے خالد شریف گجر کو بطور الیکشن کمیشن اپنا بھرپور کردار ادا کرنے پر سراہا۔۔۔

راؤ صاحب نے کہا کے انجمنِ تاجران شہر کی بہتری کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی اور عرصہ 22 سال کی محرمیوں کو دور کرنے کی کوشش کرے گی۔۔۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے جہانیاں شہر کو امن کا گہوارہ بنا دے۔۔امین یارب العالمین۔۔۔

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 08/08/2023

جہانیاں۔

سابق ایم پی اے پیر جمیل شاہ کی راؤ سعادت علی خاں صاحب سے ملاقات۔۔۔۔۔ راؤ محمد عتیق، رانا اشفاق احمد، راؤ صادق علی اور رانا خالد جاوید موجود۔

Photos from Rao Saadat Ali Khan's post 06/08/2023

ملتان۔۔
پرنسپل خانیوال پبلک سکول رانا راشد سعید کی بیٹی کی شادی میں شرکت اور نیک خواہشات۔۔۔

رانا آصف سعید صدر ہائی کورٹ بار، ملتان، رانا عابد سعید، ڈاکٹر رانا آصف وائس چانسلر نواز شریف یونیورسٹی، پروفیسر راؤ مقرب اکبر، رانا شاہد و دوست احباب موجود۔

04/08/2023

درود شریف پڑھیںے۔ اللّٰہ آپ پر اپنی رحمت کرے آمین یارب العالمین۔

01/08/2023

Recent opinion.

Videos (show all)

Meeting with Mian Hamza Shahbaz Sahrif at Lahore.
لیاقت بلوچ صاحب کی راؤ سعادت علی خاں صاحب کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت۔
حکومت کی ناقص کارکردگی اور جہانیاں کی سیاست
مسلم لیگ ن کے کارکنان کے لئے پیغام
ملتان جلسہ
جمھوریت ہماری بقا
October 12, 1999, a black day.
Rao Saadat Ali Khan condemning the arrestation of Mian Shahbaz Sharif

Website