Nowshera Breaking News

Nowshera Breaking News

this is good for instutration

26/01/2024

تذکرہ سلطان الہند کانفرنس
بفیضان نظر : شیخ المشائخ غوث الزمان زبدۃ العارفین زینت الذاکرین حواجہ حواجگان حواجہ فقیررحمت کریم صاحب مبارک رحمتہ اللہ علیہ
حصوصی خطاب : آستانہ عالیہ قادریہ پیرو خیل شریف کا چشم و چراغ شیخ القرآن والحدیث علامہ ڈاکٹر پیر نور الحق قادری صاحب سابقہ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور
زیرصدارت : جانشین سیدی ڈاگ باباجان علیہ رحمتہ الحاج الحافظ پیرسعیدحسین القادری صاحب دامت برکاتھم عالیہ
زیر نگرانی : جگر گوشہ سیدی ڈاگ باباجان علیہ رحمتہ صاحبزادہ نوریاسین القادری صاحب
بمقام : آستانہ عالیہ قادریہ چشتیہ کریمیہ رحمت آباد شریف ڈاگ اسماعیل خیل

26/01/2024

‏زمین میں پانی کا ریچارج اور ذخیرہ
تحریر؛ ظفر اقبال وٹو

بھارت میں اس سال زیرِ زمین پانی کا ریچارج 360 ملیئن ایکڑ فٹ سے بھی تجاوز کرگیا ہے جس میں قدرتی ریچارج اور انسانی کوششوں سے کیا گیا ریچارج دونوں شامل ہیں ۔ اس کے مقابلے میں اس سال زمین سے 200 ملیئن ایکڑ فٹ سے بھی کم پانی واپس کھینچا گیا۔

اس طرح اس سال انڈیا میں زمین میں واپس بھیجا گیا پانی زمین سے نکالے گئے پانی سے 160 ملیئن ایکڑ فٹ سے زیادہ تھا۔ یاد رہے کہ پاکستان میں سالانہ کل پانی کی دستیابی اتنی ہوتی ہے جس کے برابر انڈیا نے زمینی ایکوائفر میں ذخیرہ کر لیا۔

انڈیا انسانی کوششوں سے زمینی پانی کو ریچارج کرنے(MAR) میں بھی دنیا میں پہلے نمبر پر آتاہے اور پوری دُنیا کے MAR کا ایک تہائی پانی صرف انڈیا اکیلا ریچارج کرتا ہے۔

تاہم اس کے باوجود ابھی تک پنجاب، ہریانہ اور راجستھان میں زمینی پانی کی صورت حال تشویش ناک ہے جہاں بہت زیادہ پانی زرعی ضروریات کے لئے کھینچ لیا جاتا اور اس کے مقابلے میں ریچارج کم ہے جس کی وجہ سے زیرِزمین پانی کی سطح تیزی سے نیچے جارہی ہے۔ انڈیا میں زیرِ زمین پانی کا 90 فی صد استعمال زراعت کے لئے ہوتا ہے۔

پاکستان کو بھی زمینی پانی سے ایکوائفر ریچارج کرنے کے لئے انسانی کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے

30/12/2023

د پاکستان منظر نامہ

1د 2جھگڑا وہ 3ورتہ ولاڑ وو4پہ منڈا لاڑو 5 ی راخبر کڑو 6 ی برابر کڑو 7پہ رپیدو شو 8پہ گڈیدو شو 9ی چوکیدار وو 10ی جمعدار وو۔

27/12/2023

تازہ ترین پنجاب میں شدید دھند
#سیٹلائٹ امیج کے مطابق اس وقت #پنجاب کے مختلف علاقوں میں #شدیددھند دیکھی جا سکتی ہے جبکہ آنے والے چند دنوں کے دوران اس کے #پھیلاؤ اور #شدت میں مزید #اضافہ ہوگا جوکہ #سندھ اور #خیبرپختونتخوا کے علاقوں کو بھی اپنی #لپیٹ میں لے لے گی۔۔۔۔

29/11/2023

صبح بخیر

29/10/2023

‏”مولانا کے قہقہے ۔۔۔
‏” جب ملاقات ختم ہوئی تو مولانا نے قہقہ لگا کر کہا اس گھر کوئی بھی آپکو گرفتار نہیں کرے گا لیکن باہر میں کسی کا ذمہ نہیں لے سکتا۔۔“
‏جس کے بعد سب مولانا کے قہقہے میں شامل ہوگئے

21/10/2023

ملاکنڈ سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری ❤️

03/10/2023

جنوری ،فروری اور مارچ میں برفباری اور شدید سردی ہوتی ہے لہٰذا الیکشن آگے جائینگے

02/10/2023
19/09/2023

دیکھئے بھائیوں دنیا میں ہر مرد کو عشق نہیں ہوتا بس چند ایک کو ہی ہوتا ہے لیکن جن کو ہوتا ہے نا وہ پھر کسی دوسری عورت کو اپنے دل میں جگہ دینا یہاں تک کے جنت کی حوروں سے بھی دستبردار ہو جاتے ہے اور اپنی محبوب کو چھوڑنا یا بانٹنا گوارا نہیں کرتے۔ اسی کو اصل محبت کہتے ہیں اور یہ بس کسی کسی کے نصیب میں آتی ہے۔۔!!!⁦❤️⁩🌼💯

05/09/2023

اووف۔۔۔۔۔
یاالہی کیوں نہیں آتی قیامت کیا ماجرہ ہے
بے بسی کی داستان ۔ظالم شوہر نے اپنے چار سالہ بیٹے کے سامنے اپنی ناراض بیوی کو گولی مارکر قتل کیا اور بچہ۔ ماں کے سینے پر بیٹھ کر چیختا رہا اس ظلم کا حساب کون دیگا

Photos from Nowshera Breaking News's post 13/08/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک سے نوشہرہ سے آئے ہوئے مختلف وفود نے ملاقات کی ۔
موجودہ سیاسی صورتحال اور 19 اگست جلسے کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔

05/08/2023

نئی ڈیجیٹل مردم شماری
کل آبادی 24.1 کروڑ
پنجاب 12 کروڑ 76 لاکھ
سندھ 5 کروڑ 57 لاکھ
پختونحوا 4 کروڑ 8 لاکھ
بلوچستان 1 کرواڑ 30 لاکھ
اسلام آباد 30 لاکھ

12/07/2023

‏سابقہ صوبائی صدر پرویز خان خٹک کی پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی

12/06/2023

جناب محمد سلیمان خان ریجنل پولیس آفیسر مردان تعینات۔

24/05/2023

13اینکرز، 5 میڈیا مالکان اور89 یوٹیو برزکی گرفتاری کا
فیصلہ!

03/04/2023

*جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا*

• آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،

• اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،

• آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،

• آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،

• اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا،

• موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا،

• لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟

• جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں،

• جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں،

• آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا،

• مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔

• یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے،

• آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی:

*(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔

*(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔

*(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک سال تک غم کریں گے اور اس کے بعد وہ آپ کو یاداشتوں کی ٹوکری میں ڈال دیں گے،

• لوگوں کے درمیان آپ کی کہانی کا اختتام ہو جائے گا اور آپ کی حقیقی کہانی شروع ہو جائے گی اور وہ آخرت ہے۔

• آپ سے زائل ہوجائے گا آپ کا:
*(1)۔* حسن،
*(2)۔* مال،
*(3)۔* صحت،
*(4)۔* اولاد،
*(5)۔* آپ اپنے مکانوں اور محلات سے دور ہو جائیں گے،
*(6)۔* شوہر بیوی سے اور بیوی شوہر سے جدا ہو جائے گی،

• آپ کے ساتھ صرف آپ کا عمل باقی رہ جائے گا۔

• *یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی قبر اور آخرت کے لیے ابھی سے کیا تیاری کی ہے؟*

• یہ وہ حقیقت ہے جو غور و فکر کی محتاج ہے اس لیے آپ اس کی طرف توجہ کریں:
*(1)۔* فرائض،
*(2)۔* نوافل،
*(3)۔* پوشیدہ صدقہ،
*(4)۔* نیک اعمال،
*(5)۔* تہجد کی نماز،
*(6)۔* اور اچھے اخلاق کی طرف،
• شاید کہ نجات ہو جائے!
• مرنے والے کو اگر دنیا میں واپس لوٹایا جائے تو وہ صدقہ کرنے کو ترجیح دے گا جیسا کہ اللہ کا فرمان ہے: *رَبِّ لَوْلَا أَخَّرْتَنِي إِلَى أَجَلٍ قَرِيبٍ فَأَصَّدَّقَ ...*(المنافقون:10) اے میرے رب ! تو نے مجھے قریب مدت تک مہلت کیوں نہ دی کہ میں صدقہ کرتا۔

• وہ یہ نہیں کہے گا کہ میں نماز ادا کر لوں یا میں روزہ رکھ لوں یا میں حج اور عمرہ کرلوں۔

• علماء کہتے ہیں کہ میت صرف صدقے کا ذکر اس لیے کرتی ہے کیونکہ وہ اپنی موت کے بعد اس کے عظیم اثرات دیکھتی ہے لہذا زیادہ سے زیادہ صدقات و خیرات کریں۔

• اور بہترین چیز جس کا آپ ابھی صدقہ کر سکتے ہیں وہ آپ کے وقت میں سے دس سیکنڈ ہیں۔ آپ خیر خواہی اور اخلاص کی نیت کے ساتھ اس تحریر کو دوسروں تک پہنچائیں کیونکہ اچھی بات کہنا بھی صدقہ ہے۔
• اگر آپ اس تحریر کے ذریعے لوگوں کو یاد دہانی کروانے کی کوشش کریں گے تو قیامت کے دن اسے اپنے ترازو میں پائیں گے:
*وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ*
(الذاريات:55)
اور نصیحت کیجیے، کیونکہ یقینا نصیحت ایمان والوں کو نفع دیتی ہے۔۔

20/03/2023

تحریک انصاف چئیر مین عمران خان کیلئے سیکیورٹی پلان صوبے کی ہر یونین کونسل سے 20 کارکنان پر مشتمل ٹیم تشکیل
صوبائی صدر پرویز خٹک کی جانب سے پارٹی عہدیداروں کو ہدایات جاری۔
شیڈول کے مطابق 19 مارچ سے 22 مارچ تک پشاور ریجن ڈیوٹی دیں گے
پشاور ریجن میں پشاور، نوشہرہ، صوابی، مردان،چارسدہ، خیبر اور مہمند کے اضلاع شامل ہوں گے۔۔
22 مارچ سے 25 مارچ تک ہزارہ ڈویژن کارکنان ڈیوٹی دین گے
ہزارہ ڈویژن میں ہری پور، ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، تور غر، اپر کوہستان، لوئر کوہستان، کولائی پالس کوہستان شامل ہوں گے
25 مارچ سے 28 مارچ تک ساؤتھ ڈویژن ڈیوٹی سرانجام دیں گے
ساوتھ ڈویثن میں کوہاٹ، کرک، ہنگو، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، ٹانک، لکی مروت، کرم، اورکزی، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان ہوں گے ۔
شیڈول میں کسی بھی قسم کی کوتاہی یا تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں،

19/03/2023

ائندہ 72 گھنٹے اہم
الیکشن کا اعلان متوقع ۔۔۔زرائع

16/03/2023

پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے کل اہم اجلاس طلب کرلیا
آئی جی خیبر پختونخوا اور چیف سیکرٹری اجلاس میں شرکت کرینگے، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، ضم اضلاع میں انتظامات و انتخابات کے شفاف انعقاد پر بات کی جائیگی، ذرائع الیکشن کمیشن

16/03/2023

بنکوں کے قرض معاف کرانے والوں کے نام بھی
منظرِ عام پر لانےچاہئیں اور ان سے سارا پیسہ جو قرضہ صورت میں معاف کروایا وصول کرنا چاھۓ

15/03/2023

جب کسی کو چُن لیا جاتا ہے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا, ماضی نہیں پوچھا جاتا, بس خوش آمدید کہا جاتا ہے۔۔!!!❤🌼💯

14/03/2023

گورنرخیبرپختونخوا/صدر مملکت اہم ملاقات*
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر اسلام آباد میں اہم ملاقات
ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات میں خیبرپختونخوا اور پنجاب میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔
خیبرپختونخوا میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے ساتھ آج دوسرے مشاورتی اجلاس میں شرکت کروں گا، حاجی غلام علی
خیبرپختونخوا میں عام انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد کریں گے، حاجی غلام علی

13/03/2023

سچ کہوں تو آج عمران خان نے لاہور میں پی ڈی ایم کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفنا دیا

Videos (show all)

تذکرہ سلطان الہند کانفرنس بفیضان نظر : شیخ المشائخ غوث الزمان زبدۃ العارفین زینت الذاکرین حواجہ حواجگان حواجہ فقیررحمت ک...
گورنرخیبرپختونخوا/صدر مملکت اہم ملاقات*گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر اسلا...
ایبٹ آباد: گورنر کے پی کے غلام علی کا دورہ ایبٹ آباد۔ بدتر معاشی حالات کے باوجود گورنر نے دس گاڑیوں پر مشتمل پروٹوکول کا...
خیبر ، بورنگ کنویں میں گرنے والے تین سالہ یحییٰ کی نعش 16 دن بعد نکالنے میں کامیاب تین سالہ یحییٰ 10 جنوری کو 85 میٹر گہ...
نوشہرہ ۔شہر اور گرد نواح میں آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے۔کرک۔صبح سویرے سے ہلکی بارش بھی جاری ہے
بہن اپنے بھائی سے کتنا پیار ھے
پلیز زرہ سنیئے ۔۔۔
۔۔۔  ؟
نوشہرہ، پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خان خٹک نے کہاہے کہ وفاقی حکومت   آنےوالےتین دنوں میں دھڑام سے گرےگی، شہ...
ایسا فقیر جو جہاز پر سفر کرتا ھے کسی کو پتہ نہیں چلتا
مثل خان ناشتے کرتے ھوئے۔۔۔۔۔
مردان۔رستم کے علاقےمچھی کے عوام کا پولیس کےخلاف احتجاجدرجنوں افراد کا مچھی پولیس پوسٹ پر دھاوا۔مشتعل مظاہرین کا پولیس پو...

Website